Haqarat By Isra Rao NovelR50464
Last updated: 27 December 2025
Haqarat
Author: Isra Rao
Novel code: NovelR50464
"میں آپ کو خاور کے خلاف سارے ثبوت دوں گی اسے سزا دلوانا آپ کا کام ہے" مہرین نے کہا "اس بات سے بے فکر رہیں آپ مجھ پر اعتبار کر سکتی ہیں" شہزاد نے کہا "آپ ایک قابل افسر ہیں اسی لیے میں نے اعبار کیا آپ پر" "ہوں۔۔مگر آپ ہیں کون اور ہماری مدد کیوں کر رہی ہیں؟" وہ تجسّس سے بولا۔ "میں خاور سے بدلہ لینا چاہتی ہوں۔۔۔میں نے بہت کچھ سہا ہے۔۔میں۔۔۔۔۔۔" وہ کہتے کہتے رکی۔ سامنے خاور کی ماں کو دیکھ اس کے حواس اڑ گئے۔۔ وہ ششدر رہ گئی۔۔ وہ چلتی ہوئی مہرین کے قریب آئی۔ مہرین نے فون بند کردیا۔ انہوں نے قریب آتے ہی مہرین کے گال پر تھپڑ جھڑ دیا۔ "تو تم بدلہ لینا چاہتی ہو میرے خاور سے؟" اس نے غصہ سے کہا "ارے اپنے شوہر سے بدلہ لو گی تم جو تم سے اتنی محبت کرتا ہے" اس نے چبا کر کہا " محبت؟ ارے وہ تو نفرت کے بھی قابل نہیں، آپ سب نے مل کر میرے ماں باپ کو مارا ہے۔۔اکبر شاہ کے دھوکے نے مارا ہے میرے ماں باپ کو۔۔۔اور رہی سہی کسر آپ کے بیٹے نے پوری کردی۔۔۔ارے کیا قصور تھا میری دادو کا؟وہ میرا آخری سہارا تھیں۔ خاور کی وجہ سے میری دادو مجھے چھوڑ کر چلی گئیں۔۔میں اسے کبھی معاف نہیں کروں گی ۔۔آپ سب کو معاف نہیں کروں گی کبھی۔" اس نے چیخ کر کہا "آنے دو خاور کو تمہارا اصلی روپ دکھاتی ہوں اسے میں" وہ غصہ سے کہتی باہر نکل گئی۔ اور مہرین پریشان ہوئی۔ "اب کیا ہوگا؟ اانہوں نے سچ میں خاور کو بتا دیا تو۔۔۔" وہ سوچ میں ڈوبی۔۔۔ مگر اچانک مسکرا دی جیسے کوئی آڈیا آگیا دماغ میں۔۔۔
Summary
Haqarat is an emotional Urdu novel that revolves around self-respect, emotional pain, and the damaging effects of humiliation within relationships. The story highlights how love, when mixed with pride, ego, and misunderstandings, can turn into a source of deep emotional suffering.
The novel focuses on characters who experience disrespect and emotional neglect from the people they trust the most. Through its narrative, Haqarat portrays how repeated humiliation slowly breaks a person’s confidence and sense of self-worth. The protagonist struggles between enduring emotional pain for the sake of love and standing up for personal dignity.
As the story progresses, the novel emphasizes personal growth, emotional awakening, and the importance of self-respect over unhealthy attachments. Haqarat delivers a strong message that love without respect is meaningless, and true strength lies in recognizing one’s worth and refusing to accept emotional degradation.
