Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Harjai by Muqadas Awan

اچھا حماد میں سوچ رہی ہوں کے تمہارے بارے میں آج بتا ہی دوں اپنے بھائ کو....
حماد جو اپنئ سوچ میں بیٹھا ایک دم اچل پڑا...
نہیں بلکل بھی نہی بتانا اپنے بھائ کو....
ارے کیوں ..اب دیکھو نا بھائ کو بتاونگی تو وہ گھر والوں کو راضی کریں گے....
ارے تھوڑے دن رکھ جاو میری پکی جاب لگ جائے اپنے پیروں میں کھڑا ہوجاوں تو بتا دینا....لیکن فلحال ابھی اپنے بھائ کو کچھ مت بتانا....
اوکے میں انتظا کرونگی....
اچھا ایشال تو گھر جاو مجھے ایک دوست سے کام ہے....
حماد ایشال کو وہیں چھوڑ کے اپنے دوست کے گھر آگیا....
ابے خیر تو ہے نا آج تو ہمارے گھر کیسے...
بس یار تم سب کی یاد آرہی تھی...حماد بیٹھتے بولا.....
یار آج کل میرا نصیب میراساتھ نہی دے رہا..
کیوں کیا ہوا....
ابے کل میں ابیہا کو ریسٹورینٹ لے کے گیا وہاں وہ ایشال اور اس کا بھائ آگیا....بڑی مشکل سے ابیہا کو لے کے نکلا ہوں...
ابے اس کے بھائ نے دیکھا تو نہی....
یار مجھے لگ رہا ہے کے دیکھ لیا ہوگا ....ویسے بھی بھئ ایشال کے بھائ سے سب ڈرتے ہیں مجھے خود ڈر لگ جاتا ہے اس مہراب کو دیکھ کے...
اچھا آج کیا ہوا یہ بتا....حماد کے دوست نے حماد کے پاس بیٹھ کے پوچھا...ابے آج ایشال کہہ رہی تھی کے وہ میرے بارے میں بھای کو سب کچھ بتا دےگی.....
ہاں تو اچھا ہے بتا دے ...
ابے پاگل اگر اس کے بھائ کو پتا لگ گیا نا تو ہماری شادی کروا کے ہی چھوڑے گا ....بھلے میری مرضی ہو یا نا ہو....اور ابھی ایشال کے سامنے اپنا امپریشن جمایا وا ہے اس کے بھائ کو پتا چلا نا ایک دن میں میری کھوج نکال کے سارا سچ ایشال کو بتا دیگا اور میرے ہاتھوں سے سونے کی مرغی نکل جائے گی....اور ساری زندگی جیل میں سڑتا رہونگا....
تو تجھے کس نے کہا کے اس شیرینی کے منہ لگ...
ابے یار بڑا پیسا ہے اس ایشال کے پاس ایک بار وہ سارا پیسا میرا ہوجائے تاش کے پتوں کی طرح پھینک دونگا....یہ جو آج میرے پاس اتنا کچھ ہے نا یہ سب ایشال کی بدولت ہے...
اور اس ابیہا کو کیوں پھنسایا....
ابے ابیہا کے پاس بھی کچھ کم نہی ہے ایشال جتنا نہی ہے لیکن بہت کچھ ہے پتا نہی کتنی پروپرٹی ہے ابیہا ہے نام بس وہ پروپڑٹی نکاح کے بعد میرے نام ہو جائے گا پھر ابیہا بھی میرے کسے کام کی نہی رہے گی....
واہ بھائ بڑا دماغ ہے تیرے پاس....لیکن جانی اس ایشال سے بچ کے رہنا ....
ٹینشن نا لے تو میں سب سمبھال لونگا...
نا ایشال اپنے بھائ کے بغیر رہ سکتی ہے اور نا مہراب...
مہراب جب چھ سال کا تھا تو ایشال اس دنیا میں آئ تھی...مہراب چھوٹی سی ڈول کو دیکھ کے بہت خوش ہوا تھا سمجھو آدھا مہراب نے ایشال پالا تھا ایشال کو اس کی ہر خواہش پوری کرتا تھا کبھی ایشال کی آنکھوں میں آنسوں نہی آنے دیا....اگر ایشال بولتی کے رات ہے تو مہراب کے لیے دن بھی رات ہوتی.....مہراب کی آنکھوں کا تارا تھی ایشال....
ایشال کو چوٹ لگتی تو مہراب کو درد ہوتا.....
ایک دن کھیلتے کھیلتے ایشال کو ٹیبل کا کونا لگ گیا.....ایشال بہت روئ مہراب کو غصہ آیا غصے میں مہراب نے اس شیشے والی ٹیبل کو ہی توڑ دیا....
آج کل حماد بھائ کہاں بزی ہیں نا کال نا میسج...
بزی ہوگا نا اب وہ ہر وقت میرے سر پہ مسلط تو نہی ہو سکتا نا.....ابیہا نے چڑ کے کہا....
آبی زرا نظر رکھو کے کہیں حماد بھائ کسی اور کے سر پہ نا مسلط ہو جائیں....
پاگل ہوگئ ہو کیا حماد ایسا نہی ہےوہ تو میرے علاوہ کسی لڑکی کی طرف دیکھتا ہی نہی....ابیہا نے فخر سے کہا...
ہمممم بڑا ناز ہے حماد بھائ پہ.....اللہ یہ ناز برقرار رکھے...
یار کہاں ہو تم سب میں کب سے انتظار کر رہی ہوں....ابیہا کب سے اپنے دوستوں کا انتظار کر رہی تھی جب کوئ بھی نہی آیا تو ابیہا نے دینار کو کال کی....
تم کون سے دنیا میں کھڑے ہو کب سے انتظار کر رہی ہوں ہم سب تو کلاس میں ہیں.....
اچھا تو بتایا کیوں نہی میں یہاں انگلش ڈیپارٹمینٹ کے سامنے کھڑی ہوں...تم انتظار کرو میں وہیں آتی ہوں...
ابیہاں انگلش دیپارٹمینٹ کے سامنے ایک درخت کے پیچھے کھڑی تھی جانے لگی کے اتنے میں مہراب کی آواز آئ....
ہاں میری جان ...زرا زور سے بولو آواز نہی آرہی....
ابیہا وہاں کھڑی ہو کے مہراب کی باتیں سننے لگ گئ....
سوری ڈیر آج تھوڑی دیر ہوجائے گی...ایکسٹرا کلاس ہے آج.....
اچھا نا اب غصہ تو نا ہو ....اوکے میں آتے وے چاکلیٹس لے آونگا اپنی جان کے لیئے اب تو غصہ نا کرو....
شرم نام کی چیز ہی نہی ہے لڑکیوں اے ایسے بات کرتے ہیں بت شرم....
ابیہا منہ میں بڑبڑا کے چلی گئ....مہراب ایشال سے باتیں کرتا رہا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *