363.6K
31

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Yun Milo Tu Kabhi Episode 20

Yun Milo Tu Kabhi by Neela Qanwal

“موم آپ ابھی سے چیک کرلیں اگر کسی چیز کی کوئی کمی بیشی ہے تو میں ابھی آپ کو وہ چیز لا دیتا ہوں ۔۔۔۔پھر آپ ایسے کریں اپنی جو لسٹ بنائی تھی وہ چیک کر لیں تمام چیزیں پوری ہیں کہ نہیں ہیں۔۔۔😐

کیونکہ وہاں پر جا کے آپ نے مجھے ہی دوش دینا ہوتا ہے کہ میں فلاں چیز بھول گیا اور فلاں ۔۔۔

فضول میں آپ نے سب کے سامنے میری کتے والی کر دینی ہے ۔

پہلی دفعہ میں پاکستان جا رہا ہوں۔۔😁😁 کبھی ان سے ملاقات نہیں ہو اور آپ ان کے سامنے میری عزت کا فالودہ بنا دیں گی تو یہ اچھی بات نہیں ہے نہ ان کے سامنے میرا کیا امپریشن رہ جائے گا ۔۔۔😥😥😥

ابتسام نے اپنا رونا روتے ہوئے کہا ۔۔۔

” یہ آج کل تمھیں زیادہ ہی نہیں باتیں بنانے آگئی ۔۔۔

کس کی صحبت کا اثر ہو رہا ہے 🙄🙄

زین تو اچھا بچہ ہے وہ ایسی باتیں تو نہیں کرتا۔۔۔

تو تم کیوں ہر ٹائم اپنا ہی رونا رونے کی عادت پڑی رہتی ہے ۔۔۔

کب بلا وجہ میں نے تمہاری دوسروں کے سامنے عزت افزائی کی ۔۔۔

ہمیشہ تمہارا قصور ہوتا ہے تب ہی میں تمہیں ڈانٹتی ہو ۔۔۔

تاکہ تم اس سے کچھ سیکھو تمہیں یاد رہے کہ سب کے سامنے میری تھوڑی بہت عزت افزائی ہوئی تھی اور نیکسٹ ایسی کوئی حرکت نہ کر سکو ۔۔۔”

راحیلہ بیگم نے ڈانٹ کر کہا ۔۔۔

” بس کریں موم ۔۔۔

اتنی اچھی پرسنیلٹی ہے میری ۔۔۔

پر صرف آپ کی وجہ سے میرا برا امپریشن پڑتا ہے ۔۔۔۔

آپ کو کیا پتا ۔۔۔ . میری گرے آنکھوں پر کتنی لڑکیاں مرتی ہیں ۔۔۔۔

یونیورسٹی میں اور اپنی کلاس میں۔۔ میں ہیرو تھا سب کا کرش تھا مجھ پر 😍😍😁🙊۔۔۔

پر یہ بات آپ کو پتہ نہیں کیوں نہیں نظر آتی آپ کو ہمیشہ مجھ میں خامیاں ہی نظر آتی ہیں کبھی کوئی خوبی دو آپ نے دیکھی تک نہیں 😥😥😥

That’s nit fair 😑😑

تامی نے اپنے یونیورسٹی کی باتوں میں سے ایک بات بتاتے ہوئے کہا ۔۔۔۔

” ہاہاہاہا ۔۔۔

جی جی بیٹا ۔۔۔

میں سمجھ سکتی ہوں آپ کے جذبات ۔۔۔

جن کو کوئی دیکھتا نا ہو گا ان لڑکیوں کا ہی کرش ہوگا تم پر 😂😂😂…”

راحیلہ بیگم نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا ۔۔۔

” جی نہیں موم ۔۔۔۔

وہ کہتے ہیں نہ گھر کی مرغی دال برابر ۔۔۔

یہاں وہ مثال بالکل فٹ آتی ہے ۔۔۔۔

آپ کو میری ذرا سی بھی قدر ہی نہیں ہے جا کر دوسروں سے پوچھیں ۔۔۔

وہ اپنے بچوں کو میری مثال دیتے ہیں ۔۔۔

کتنی امپریس پرسنلٹی ہے میری اور آپ بولتی ہیں کہ میں کسی کام کآ نہیں ۔۔😐😐🙄

تامی نے اپنی تعریف خود کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔

‘” او ۔۔۔

اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں لوگ ۔۔😂😂۔۔

چلو اب تو ہمارا تو نہ ختم ہوگیا ہو تو ہم کام کی باتیں کرلیں کچھ ۔۔۔

یہ میرے پاس لسٹ تھی جو میں نے بنائی۔۔۔

سارا سامان چیک کر لو کی لسٹ کے مطابق پورا ہے یا نہیں اگر کچھ رہتا ہے تو جاکے ابھی تم بازار سے لے آؤ ۔۔۔

اور فلائٹ کی ٹائمنگ کیا ہے ٹکٹ لے لی تھی تم نے ؟؟”

راحیلہ بیگ نے ہنستے ہوئے کہا ۔۔۔

” نہیں آج لینے جانا ہے ابھی میں نے بازار جانا ہے تو آتے ہوئے وہاں سے لیتا آؤں گا ۔۔۔”

تامی نے لسٹ ہاتھ میں پکڑے ہوے بیگ کھول کھول کر چیزیں پوری کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔

########

“بابا ۔۔۔

آپ کو پتا ہے رامے نے آج مجھے داد ابو دادی امی اور باقی سب کی پکس دکھانی ہے ۔۔۔”

مانو نے پرجوش لہجے میں کہا ۔۔۔

” ارے واہ ۔۔

رامین بیٹا تمہارے پاس ہیں تصویریں سب کی ؟؟

سب مل کر بیٹھ کر دیکھ لیں گے پھر ساتھ بتاتا جاؤں گا اور سب کا تعارف بھی ہو جائے گا ۔۔۔”

ارشد خان نے کھانا کھاتے ہوئے مسکرا کر کہا ۔۔

” ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میں بھی دیکھ لوں گی سب کیسے ہیں ۔۔۔

اب تو کافی چہرے بدل گئے ہوں گے ۔۔۔”

زاہدہ نے بھی کہا ۔۔

” چلو ٹھیک ہے پھر ڈن ہوگیا ۔۔

سب لوگ 10:00 ٹی وی لاؤنج میں جمع ہو جائیں ۔۔۔”

مانو نے اناؤنسمنٹ کرتے ہوئے کہا ۔۔۔

رامین اور اس کے ساتھ ساتھ ارشد اور زاہدہ بیگم بھی مسکرا دیئے ۔۔۔

اور سب نے اثبات میں سر ہلا دیئے ۔۔۔

#########

” مون بھیا!!!

جی آپ کی گاڑی کو کیا ہوا ابھی لاسٹ ویک تو اپنے لی ہے ۔۔۔

اور اب میں کیآ سن رہی ہوں کے آپ اسے بیچ کر کوئی اور گاڑی لے رہے ہیں ۔۔۔

اگر آپ نے اسے بیچنا ہی تھا تو لی کیوں “

مہر غصے میں کھڑی بات کر رہی تھی ۔۔۔

” ہاں گڑیا ۔۔۔

بس اب دل بھر گیا اس ماڈل ۔۔۔

اس لیے اب وہ بیچ کے ایک نیو ماڈل آیا ہے وہ لے رہا ہوں ۔۔۔

تم اتنا کیوں غصہ کر رہی ہو🤔🤔

کہی تمہآری نظر میری گاڑی پر تو نہیں تھی۔۔۔”

رومان نے لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوئے مصروف انداز میں کہا ۔۔۔

” ہاں تو مجھے مسئلہ ہے مجھے گاڑی کا ماڈل اتنا پسند آیا تھا وہ بھی پہلی دفعہ ۔۔۔۔

اور آپ اسے ہی بیچ رہے ہیں ۔۔۔

نا انصافی ہے بھیا یہ تو ۔۔۔

آپ اسے کھڑا رہنے دے میرے لئے ۔۔😁😁اور آپ نیو گاڑی لے لیں اتنا ہی شوق ہے تو ۔۔۔”

مہر اصل بات پر آئی۔۔۔

” ہاہاہاہا ۔۔۔

تو ٹھیک سے کیوں نہیں بول رہی کہ تمہیں یہ گاڑی چاہیے ایسے بات گھما کر کیوں کر رہی ہو ۔۔۔

چندا۔۔۔

اسے بیچ کر ہی میں نے دوسرا ماڈل لینا ہے ۔۔۔

آپا تو آج کل پتا نہیں کہاں بیزی ہے ان کے پاس ہمارے لیے فرصت ہی نہیں ہوتی ۔۔۔

اس لیے ان سے بات ہی نہیں ہوئی اور انہوں نے مجھے پیسے نہیں دیئے۔۔۔۔نا میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروائے ۔۔۔

باقی جو رقم ہے میرے اکاؤنٹ میں وہ اس نیو ماڈل کو لینے کے لئے کافی نہیں ہے اس لیے مجھے اسے بیچ کر کچھ پیسے یہاں سے ڈالنے ہیں اور باقی رقم اکاؤنٹ سے لینی ہے اور پھر نیو گاڑی لینی ہے ۔۔۔۔”

رومان نے لیپ ٹاپ سائڈ پر رکھتے ہوئے پیار سے سمجھاتے ہوئے کہا ۔۔

” ہاں ویسے بھی آپ بول تو سہی رہے ہیں ۔۔۔۔

پاپا آج کل بہت زیادہ مصروف ہوگئے ہیں اور ماما ان کو تو سوشل ورک کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا ۔۔۔

باقی میری کلاس فیلو ہیں ان کے ماما پاپا ان کو باہر لے کے جاتے ہیں اؤ ٹنگ پر لیکن ہمارے تو ماما بابا کو ٹائم نہیں ملتا ۔۔۔۔😑😑

کیا خیال ہے اس دفعہ کوئی پروگرام رکھیں پاپا اور ماما کو ہم منا لینگے زبردستی کر کے۔۔۔۔ چلو تھوڑی دیر کیلئے مل کر تو بیٹھیں گے اتنے عرصہ ہوگیا کبھی مل کر کوئی پارٹی نہیں کی نہ کہیں گھومنے گئے ہیں ۔۔۔😥😥

مہر نےافسردہ شکل بنا کر کہا ۔۔۔

” اف ۔۔

اتنی پیاری سی گڑیا سیڈ کیوں ہو رہی ہے ۔؟؟

تمہارا بھیا ہے نہ تمہیں گھمانے کے لئے پھر کیوں تم دوسروں کی پرواہ کرتی ہو ۔۔۔

فضول میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر مت لیا کرو ۔۔۔۔

ماما پاپا کی تو بات ہی ناراضگی ہے انہوں نے کبھی ہمیں ٹائم دیا ہے پہلے جو اب دیں گے ۔۔۔

خیر چھوڑو تمہیں گاڑی چاہیے نا چلو تم رکھ لو ۔۔۔

لیکن شکل نا بنایا کرو بالکل کدو کی طرح لگتی ہو چڑیل کہیں کی۔۔۔😡😡😡🖐

رومان نے مہر کو ڈانٹتے ہوئے کہا ۔۔۔

” آپ سچ کہہ رہے ہیں نہ ؟؟

بعد میں اپنی بات سے پھرنا نہیں پھر آپ نے ۔۔۔😁

مہر نے خوش ہوتے ہوئے کہا ۔۔

” اتنا بڑا مذاق ہوتا ہے بھلا ۔۔۔۔

ہاں اگر تمہیں مذاق لگتا ہے تو چلو ٹھیک ہے پھر سے مذاق نہیں سمجھ لو “

رومان ہنستے کہا ۔۔۔

” تھینک یو بھیا ۔۔۔

You are so so sweet ….

There is no one as like my cute + handsome bro 😍😍😘😘

مہر نے خوش ہوتے ہوئے کہا ۔۔۔

” چلو بس اب زیادہ ہوگیا ہے۔۔۔😂 جاؤ اب اپنا ٹیسٹ کی تیاری کرو مجھے کام ہے کچھ ۔۔۔”

رومان نے مہر کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا

اور پھر سے اپنے لیپ ٹاپ کو گور میں رکھ کر کام کی طرف متوجہ ہو گیا ۔۔۔۔

######

رات کے دو بجنے والے تھے لیکن ابھی تک تصویریں ختم نہیں ہوئی تھی /۔۔۔۔

ارشد صاحب بار بار ریورس کر کے تصویروں کو زوم کر کے دیکھ رہا تھا ۔۔۔

اتنے سالوں بعد اس نے اپنے خاندان کی تصویریں دیکھی تھی ۔۔۔

اتنا کچھ بدل چکا تھا وہاں کا ماحول ۔۔۔

سب کا رہن سہن۔۔۔

اردگرد کی چیزیں۔۔۔

لوگوں کے رہنے کا انداز ۔۔۔۔

آخری تصویریں دیکھ کر جب ارشد نے ٹی وی آف کیا تو اپنے اردگرد کی طرف توجہ کی تو دیکھا سارے وہیں پر لیٹے سو رہے تھے ۔۔۔۔

زاہدہ بیگم بی ارشد کے ساتھ بیٹھی تصویریں دیکھ رہی تھی ۔۔

جبکہ باقی مانو اور رامین کب کی سو چکی تھی ۔۔۔

” تصویریں دیکھتے ہوئے ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلا اور دو بج گے ۔۔۔

او بچوں کو بھی تو دیکھو 😍تم لوگ اٹھ کے چلو روم میں چلے جاتے لیکن نہیں وہ یہیں پر لیٹی سو گئی اور مجھے بھی پتہ نہیں چلا ۔۔۔”

ارشد خان نے زاہدہ بیگم کی طرف دیکھ کر مسکرا کر کہا ۔۔۔۔

” چلے رات کافی ہو گئی ہے اب آپ ریسٹ کرلیں ۔۔۔ صبح پھر اپنے آفس بھی جانا ہوتا ہے ۔۔۔”

زاہدہ بیگم نے کہا ۔۔۔۔

” چلو کمرے میں چلتے ہیں ۔۔۔۔

ارشد خان نے رامین اور مانو پر چادر دیتے ہوئے کہا ۔۔۔

اور ٹی وی لانچ کی لائٹ آف کر کے اپنے روم کی طرف چلے گئے ۔۔۔۔

$######

تا می اور راحیلہ دونوں اس وقت ایئرپورٹ پر کھڑے تھے ۔۔۔

” تا می جب ہم لوگ یہاں پر آئے تھے تو یہاں پر یہ ساری چیزیں نہیں تھی ۔۔۔۔

اب تو یہاں پر کافی سہولیات آگئے ہیں لیکن تب یہاں پر یہ ساری چیزیں موجود نہیں تھی سب کو اپنا سامان خود اپنے سر پر لے کر جانا پڑتا تھا 😂

راحیلہ نے مسکرا کر کہا ۔۔۔

تا می نے بھی مسکرا کر اردگرد دیکھا ۔۔۔

” لیکن موم آپ کے ماموں والوں کو نہیں بتایا تھا؟؟؟

ہمارے آنے کا۔۔۔

ہمیں کوئی بھی نہیں لینے آیا دیکھیں۔۔۔۔۔”

تامی نے دوسرے لوگوں کی طرف دیکھ کر کہا جن کو ان کے گھر والے لینے آئے ہوئے تھے۔۔۔

” ہاں میں نے ارشد کو نہیں بتایا کیونکہ میں سرپرائز دینا چاہتی ہوں آخر اتنے میں سالوں بعد آ رہی ہوں کچھ تو سرپرائز بنتا ہے نہ ۔۔۔”

رحیلہ نے مسکرا کر کہا ۔۔۔

” دیکھ لیں سرپرائز دیتے ہم لوگ خود سرپرائزڈ ھی نا ہو جائیں ۔۔۔

میں تو یہاں پر فرسٹ ٹائم آیا ہوں کچھ پتہ بھی نہیں ہے ۔۔۔

اگر راستہ بھٹک گیے ۔۔۔۔ ٹیکسی والا کہیں اور لے گیا تو ۔۔۔

اور ایسے بھی میں نے تو یہاں کے حالات بھی کافی نازک سنے ہیں 😁😁

تامی نے بتاتے ہوئے مذاق اڑانے والے انداز میں کہا ۔۔۔

” فضول باتیں نہ کرو چپ کرکے میرے پیچھے اؤ ۔۔۔ اتنی بھی گزری ہوں ۔۔۔😡😡 مجھے پتا ہے ان کے گھر کا ایڈریس اور یہاں سے ہی گی ہو بیشک کچھ بدل گیا ہے لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تو وہی ہے ۔۔۔”

راحیلہ بیگم نے ایک سائیڈ اوپر دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔

جہاں پر ایک پرانی طرز کی عمارت ابھی بھی قائم تھی ۔۔۔

” ہاں یہ بلڈنگ جب ہم لوگ آئے تھے تب بھی موجود تھی اور بھی ہے ۔۔

اور بھی کافی چیزیں ہوں گی جو پرانی ہیں اور اب بھی موجود ہیں ۔۔۔”

راحیلہ نے فاتحانہ انداز میں کہا ۔۔۔۔

” اوکے ابھی آپ کھڑی ہوں میں کسی ٹیکسی والے سے بات کرتا ہوں ۔۔۔”

سمیر حیلہ سے کہا اور ایک سائیڈ کی جانب چل پڑا جہاں پر ٹیکسی والے کھڑے تھے اور آنے جانے والوں سے پوچھ رہے تھے ۔۔۔

پندرہ منٹ بعد تامی کی واپسی ہوئی ۔۔۔

اس کے ساتھ ایک ٹیکسی والا بھی تھا ۔۔۔

“موم میں نے بات کر لی ہے ۔۔۔ آپ راستہ بتا دینا تو یہ ہمیں وہاں پر لے جائے گا “

تامی نے ماں کی طرف مسکرا کر کہا ۔۔۔

دھانو ٹیکسی میں سوار ہوئے اور سامان وغیرہ ٹیکسی ڈرائیور نے رکھا اور اپنی منزل کی طرف چل پڑے ۔۔۔۔