Rayakar by Fatima Gull NovelR50441 Rayakar Episode 7 (Last Episode Part 2)
No Download Link
Rate this Novel
Rayakar Episode 7 (Last Episode Part 2)
Rayakar by Fatima Gull
پھر وہ سیرس ہوا اور اسے اپنی زندگی کے سفر
کے بارے میں سب بتاتا چلا گیا ۔
یہ سن کر اسے رونا آگیا ۔
آپ چاہے تو اس سے شادی کر سکتے ہیں ۔ اس نے روتے ہوئے کہا ۔
لیکن تم رو کیوں رہی ہو؟ وہ تو مجھے آپ کی تکلیف پر رونا آگیا تھا ۔
تم کتنی کیوٹ ہو ؟ یہ کہتے ہی اس نے اس کے گالوں پر چٹکی کاٹی اور اس کا چہرہ شرم سے سرخ ہوگیا ۔
After some months
وہ نظریں جھکا کر گزر رہا تھا کہ اس کی کسی
سے زوردار ٹکر ہوئی ۔ ٹکر کے باعث سامنے والی
لڑکی کا نقاب کھل گیا تھا ۔
اسے دیکھتے ہی اسے لگا اس کا سانس رک گیا ہے
اس لڑکی نے جلدی جلدی اپنا نقاب ٹھیک کیا۔
انعم تم۔۔۔اس سے پہلے وہ آگے بڑھتا اس نے ہاتھ کے اشارے سے رکنے کا کہا ۔
اس نے دیکھا کہ اس کی آنکھوں میں کئی شکوے تھے ۔ اس سے پہلے وہ کچھ بولتا اس نے اپنے ہاتھ جوڑ دیے ۔
مجھے معاف کر دو ۔ مجھے معاف کر دو۔ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ وہ رو رہی تھی۔ معافی مانگ رہی تھی اور وہ بت بنا دیکھ رہا تھا۔ایک صورت میں ملے گی۔ تمھیں مجھ سے نکاح کرنا ہوگا۔ اس نے گویا اس کی سماعتوں پر بم پھوڑا ۔ وہ معافی مانگنا بھول ٹکر ٹکر اسے دیکھنے لگی۔ لیکن تمھاری تو شادی۔۔۔
مرد کو تو چار شادیوں کی اجازت ہے اور میں دو بھی نہیں کرسکتا ۔ میری بیوی کو سب کچھ معلوم ہے اور اسے کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اس نے اس کی بات کاٹتے ہوئے برہمی سے کہا ۔
لیکن میں لنگڑا کر چلتی ہو ں۔ اس نے بے بسی سے کہا ۔
کوئی بات نہیں میں تمھیں بانہوں میں اٹھا لوں گا۔ اس نے یہ بات کہتے ہوئے اس کی طرف دیکھا جس کا سر شرم سے جھک چکا تھا ۔ تو پھر چلے
اس نے ہاتھ پھیلاتے ہوئے کہا۔
کہاں ۔ اس نے دھیرے سے پوچھا البتہ ہاتھ ابھی بھی نہیں رکھا تھا۔ وہاں جہاں نفرت نہ ہو، جہاں ریاکاری نہ ہو ۔ جہاں فریب نہ ہو۔ اس نے اس کی بات سن کر اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دیتے ہوئے اثبات میں سر ہلا دیا ۔ وہ پچھلے آدھے گھنٹے سے اس کا سر کھائے جا رہی تھی کہ میرے شوہر سے شادی کرنے کے لیے میرے انڈر رہنا ہوگا۔
انعم ۔۔اس نے بے بسی سے پکارا۔ بیک وقت دونوں نے جی کہا ۔ اب وہ کبھی ایک کی شکل کی طرف دیکھتا کبھی ایک کی طرف
