Junon Inteqam By Rania Mehar Readelle50333
Last updated: 10 November 2025
Junon Inteqam By Rania Mehar
تم یہاں کیوں آۓ ہو۔۔۔ روحا ابھی فری ہوئ تھی جب اندر آتے راحیل کو دیکھتے بولی تھی۔۔۔ اب وہ نہیں ڈرتی تھی اس سے ۔۔۔ جہاں تم جیسی خوبصورت حسنہ ہو وہاں میرے جیسے ۔۔۔ آوراہ آ جاتے ہے یہی کہنا چاہتے ہو ۔۔۔ راحیل اسے ہوس بھری نظروں سے دیکھتا بول رہا تھا جب روحا طنزیہ مسکراہٹ لاۓ اس کی بات پوری کی تھی ۔۔۔ اب تو مان جاٶ دو سال تمہارے پیچھے خوار ہوا ہو اب تو وہ موٹا بھی تمہیں چھوڑ کر چلا گیا۔۔۔۔ راحیل کرسی پر بیٹھتے بولا تھا ۔۔۔ اگر وہ یہاں میرے پاس ہوتا بھی تو میں ہرگز تمہارے پاس آتی بھی نہیں ۔۔۔ اب چاہتے ہو میں دھکے دے کر نکالو یہاں سے دفع ہو جاٶ یہاں سے ۔۔۔ روحا دانت پیستی اسے کرسی سے آٹھاتے بولی تھی۔۔۔۔ حاصل کر کے رہ۔۔۔ جاٶ یہاں سے راحیل ۔۔۔ راحیل بول رہا تھا جب روحا اسے زور سے دھکا دیتی بولی تھی۔۔۔ یہ تم اچھا نہیں کر رہی۔۔
