Raaz-e-Muhabat by Faiza Batool NovelR50425

Raaz-e-Muhabat by Faiza Batool NovelR50425 Last updated: 8 December 2025

311.6K
8

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Raaz-e-Muhabat by Faiza Batool

" نہیں اس وقت نہیں مجھے کہیں جانا ہے "
" میں بڑے بابا کو بتا دوں گی " درنجف نے
معصومیت کا چولہ اتارتے ہوئے اپنا آخری ہتھیار
آ زمایا۔۔۔
" دھمکی دے رہی ہو مجھے "
" آ پکو پتہ ہے میں دھمکیاں نہیں دیتی " درنجف نے کہتے ہوئے نوٹ بک ، بک اور پینسل اسکی جانب بڑھائی ، شاہ میر کچھ پل اسے گھورتا رہا
جیسے صالم نگل جائے گا پھر غصے سے بک کو تھام لیا۔
" بہت بد تمیز ہو تم " شاہ میر صوفے کی جانب بڑھتے ہوئے دل کی بھڑاس نکالی۔
" آ پکی کزن ہوں " درنجف نے لاپرواہی سے
کندھے اچکاتے ہوئے کہا۔
" نجف "
" پلیز شاہ سمجھا دیں " درنجف نے مزید التجائی انداز میں کہا تو شاہ میر بیچارے کو چاروناچار سوال سمجھانے لگا تھا زین کی منگنی
میں جانے کے لئے وہ تیار ہورہا تھا جب یہ آ فت
آ ن ٹپکی ۔ مسلسل پندرہ منٹ سر کھپانے اور درنجف کو برداشت کرنا صرف شاہ میر کا