No Download Link
Rate this Novel
Episode 6
ازقلم۔اریبہ شاہد
قسط نمبر 6
مجھے تم سے محبت ہے
دیکھ یار شادی کے بعد سب ٹھیک ہوجائے گا تیری ساری غلط فہمی دور ہوجائے گی آیان نے نرم لہجے میں کہا۰۰امید کرتا ہوں شاہ نے آہستہ سے کہا ۰۰۰۰۰۰۰
کہی میں شاہ کے ساتھ زیادتی تو۔نہیں کر۔رہی کل جو سں اس نے کہا۔اس کے بعد بھی اس۔رشتے کو۔جوڑنا سہی ہوگا۔یا نہیں کس سے بات کروں میں مجھے تو۔سمجھ نہیں آرہا اگر۔شاہ۔ذر خوش۔نہیں تو۔دونوں کے ساتھ غلط ہوگا یہ آج آپکی کمی بہت محسوس ہو رہی ہیں یوسف آپ نے بلکل اکیلا کر۔دیا مجھے ثناء بیگم کی آنکھیں نم ہوگئی ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
آؤٹ آؤٹ دانین آپی آؤٹ ہوگئ دانین کالج سے آکر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی تھی جب بچوں نے آؤٹ آؤٹ کا شور۔مچایا۰۰۰ارے کب ہوئ میں آوٹ دانین نے کہا۰۰دانین آپی آپ بہت چیٹینگ کرتی ہیں آپ ہمیشہ آؤٹ نہیں مانتی ایک بچی دانین کے پاس آکر ناراضگی سے بولی ۰۰۰اچھا بابا۔لو اب کس کی باری ہیں دانین نے ہار۔مان لی ۰۰۰تبھی اسے شاہ۔ذر۔کی گاڑی کی آواز۔سنائ دی ۰۰۰مرگئے یہ آج اتنی جلدی کیوں آگیا دانین پریشانی سے بولی …..
۰۰۰شاہ۔ذر اسے منع۔کرتا تھا کہ بچوں کے ساتھ کرکٹ۔مت کھیلے اب۔وہ بڑی ہوگئ ہے لیکن دانین شاہ بات مان لے تو۔قیامت نہ آجائے ۰۰۰سنو بچوں شاہ بھائ کو مت بتانا کہ دانین آپی بھی تم لوگوں کے ساتھ کھیل رہی تھی اوکے دانین نے بچوں کو۔سمجھایا اور اوپر اپنے کمرے میں آکر۔کھڑکی کے پاس۔کھڑی ہوگئ۰۰۰۰
شاہ۔ذر لان میں آیا تو سارے بچے لان میں لائن سے کھڑے تھے جیسے شاہ۔ذر کوئ بادشاہ ہو اور۔وہ۔سب۔احترام میں کھڑےہو۰۰۰۰تم لوگ ایسے کیوں کھڑے ہو اور کیا کر۔رہے ہو شاہ ذر کوتعجب ہوا۔۰۰۰۰۰وہ ہم کرکٹ کھیل رہے تھے اور۔دانین آپی نہیں۔کھیل رہی تھی صرف ہم کھیل رہے تھے ایک چھوٹے سے۔بچے معصوم سا جواب دیا ۰۰دانین کا دل چاہا وہ اپنا سر۔دیوار میں۔مار لے بچے کے جواب پر۰۰۰۰۰اچھا شاہ بچے کی۔بات۔پر۔ہنس دیا۔۰۰۰۰۰واللہ یہ ہنستا بھی ہے دانین نےکھڑکی سے۔شاہ۔کو دیکھا۰۰۰۰اچھا چلو آپ۔لوگ گھر۔جاؤ شاہ۔ذر۔نے پیار سے کہا۔۰۰۰اوکے سارے بچے سر۔ہلاتے ہوئے چلے گئے ۰۰۰۰ماما دانین کہاں ہے شاہ ذر نے لاونج میں آتے ہوئے کہا۔۰۰۰کمرے میں ہوگی ثناء بیگم نے کچن سے ہی آواز لگائی ۰۰اوکے۰۰۰
دانین ،شاہ ذر نے ذور سے کمرے کا دروازہ کھولا ۰۰۰لڑکیوں کے کمرے میں اجازت لے کر آتے ہیں تمیز نہیں تمہیں دانین نے کہا۰۰۰۰تم کرکٹ کھیل رہی تھی پھر سے میرے منع کرنے کے باوجود شاہ ذر نے اس کی باٹ نظرانداز کر کےرعب سے کہا۰۰۰نہیں تو۔دانین صاف مکر گئی۰۰۰۰۰جھوٹ مت بولو شاہ کا لہجہ سخت تھا۰۰۰ ہاں کھیل رہی تھی تو تمہیں مسئلہ ہیں کوئی دانین اس کی آنکھوں میں دیکھتی بولی ۰۰۰۰میں آخری بار کہہ رہا ہوں یہ اپنی بچوں والی حرکتے چھوڑ دو ورنہ اچھا نہیں ہوگا شاہ نے دھمکانے والے انداز میں کہا اور کمرے سے نکل گیا۰۰۰۰
کھڑوس ہی رہے گا یہ دانین نے منہ بنایا
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
دانین، ثناء بیگم دانین کے کمرے میں آئی تو وہ ناول پڑھنے میں مگن تھی ۰۰۰۰جی ماما دانین نے ناول بند کیا اور ثناء بیگم کی طرف متوجہ ہوئی ۰۰۰۰بیٹا مجھے تم سے ایک ضروری بات کرنی ہے ثناء بیگم کو سمجھ نہ آیا کہاں سے بات شروع کرے ۰۰۰جی ماما کہیے میں سن رہی ہوں دانین نے ثناء بیگم کو۔پریشان دیکھ کر کہا۰۰۰۰۰۰۰۰بیٹا تمہارے بابا اور بڑے بابا کی خواہش تھی کہ تم شاہ ذر کی دلہن بنو تو۔میں چاہ رہی تھی کہ اگر تم راضی ہو تو بات آگے بڑھائی جائے کوئی زبردستی نہیں ہے تم راضی ہو۔تو۔بتاؤ ثناء بیگم نے اپنی بات۔مکمل کی۰۰۰۰۰دانین کے دل میں تو لڈو پھوٹ رہے تھے لیکن وہ اپنی خوشی چھپاتی ہوئی فرمابرداری سے بولی جیسے آپ کو ٹھیک لگے ۰۰۰۰بیٹا کوئی زبردستی نہیں ہیں تم وقت لے سکتی ہو۔کوئی جلدی نہیں ہے ثناء بیگم تو۔سوچ رہی تھی دانین ہنگامہ کھڑا۔کر دے گی لیکن یہاں تو سب۔الٹا تھا ۰۰۰۰۰۰نہیں ماما جیسے آپکو ٹھیک لگے میں راضی ہوں دانین نے جلدی سے کہا اور۔پھر بول کر شرمندہ ہوئی کہ کیا بول دیا ۰۰۰۰۰ٹھیک ہیں خوش رہو۔ثناء بیگم دعا دیتی کمرے سے نکل گئی۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
شاہ ذر نے شادی سادگی سے کرنے کا کہا تھا کیونکہ اسے زیادہ شور شرابا پسند نہیں تھا اس۔بات پر ثناء بیگم نے اعتراض کیا تھا۔کہ گھر کی پہلی شادی ہیں اور ہم ایسے ہی کردے لیکن شاہ کا۔کہنا تھا وہ دانین کو اپنی لائف میں شامل کر رہا ہیں یہ بہت نہیں ہے ثناء بیگم کو۔شاہ کی کوئی بات تو۔ماننی تھی تو۔انہوں نے ہامی بھر۔لی ۰۰۰۰۰۰۰۰
دانین تم آج جاکر شاپنگ کر آؤ۔ویسے بھی دن کتنے۔رہ۔گئے ہیں ثناء بیگم نے موبائل میں مصروف دانین کو۔کہا ۰۰۰۰ماما کس کے ساتھ جاؤ۔میں آپ چلے دانین اب۔شاہ ذر۔کے سامنے آنے سے۔جھجکنے لگی تھی وہ کوشش کرتی…………
کہ کم سے کم اس سے سامنا ہو۰۰۰۰۰شاہ سے کہوں گی تمہیں سمرا کے گھر چھوڑ تم دونوں چلی جاؤ مجھے اور۔کام ہیں ۰۰۰۰۰لیکن ماما دانین نے کچھ۔کہنا چاہا لیکن ثناء بیگم چلی گئی ۰۰۰۰اففف سمرا کو۔کال کرتی ہوں دانین۔سمرا کا۔نمبر ملانے لگی ۰۰۰۰۰ہاں سن شانزے۔کو۔کال کر کہ تیرے گھر آجائے پھر ساتھ شاپنگ پر چلے گے جلدی ریڈی ہوجاؤ میں آرہی ہو دانین نے فون کان سے لگائے بولی ۰۰۰اوکے سمرا۔نے کہا اور۔کال کٹ کردی ۰۰۰۰۰۰۰کون سا پہنو کون سا پہنو دانین نے سارے کپڑے بیڈ پر پھیلا رکھے تھے جب دروازہ بجا۰۰۰۰آجاؤ دانین مصروف۔ انداز۔میں بولی۰۰۰۰شاہ ذر صاحب آپ کا انتظار کر رہے ہیں رضیہ نے آکر کہا(نوکرانی) ۰۰۰بس 5 منٹ میں آئی دانین نے کہا ۰۰۰سنو وہ جانے لگی تو دانین نے اسے روکا ۰۰۰جی وہ مڑی ۰۰۰پلیز مدد کردو کون سا۔پہنوں دانین نے معصوم سی شکل بنائی ۰۰۰آپ۔پر سب جچتا ہیں کوئی بھی پہن لے رضیہ بولی۰۰۰۰پھر بھی دانین نے کہا۰۰۰اچھا یہ پہن لے اس۔نے وائٹ کلر کے سوٹ پر ہاتھ رکھا ۰۰۰اوکے پکا اچھا۔لگے گا۔دانین۔نے کہا۔۰۰۰۰جی وہ مسکرادی ۰۰۰۰شکریہ رضیہ دانین بولی ۰۰۰کوئی بات نہیں اللّٰہ آپکو خوش رکھے رضیہ نے دل سے دعا۔دی۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
آج تو۔بڑی پیاری لگ رہی ہو کیا بات ہیں سمرا نے تعریف کی ۰۰۰شکریہ دانین مسکرا دی ۰۰۰تمہیں شاہ ذر بھائی چھوڑ۔کر گئے ہے شانزے نے کہا۰۰۰۰جی دانین نے کہا ۰۰۰۰۰اندر بلاتی نہ سمرا نے کہا ۰۰۰وہ جلدی میں تھے دانین بولی ۰۰۰۰اوکے ہم چلتے ہیں۔شانزے نے کہا ۰۰۰۰۰۰۰۰
یہاں شاہ۔ذر کا رویہ بلکل ٹھیک دیکھ کر ثناء بیگم مطمئن ہوگئی تھی ۰۰۰۰۰۰
اففف آج تو تھک گئے دانین ایک سوٹ تیری طرف سے ہم دونوں کو شانزے نے کہا۰۰کیوں کس خوشی میں دانین نے آئبرو اچکا کر۔پوچھا۰۰۰۰۰۰یار۔شادی کی خوشی میں سمرا نے کہا۰۰۰۰
۰۰۰شادی میری ہیں تو۔تم دو مجھے گفٹ دانین نے کہا۰۰۰کیسی دوست ہیں ایک سوٹ نہیں دلا سکتی سمرا نے منصوعی خفگی سے کہا ۰۰۰۰ہاں یار شانزے بھی بولی۰۰۰کیسی ڈرامے باز ہو تم۔دونوں دانین نے کہا۰۰۰۰اچھا چلو لے لو کیا یاد کروگی دانین نے کہا ۰۰۰۰بول ایسے رہی ہیں بھیک دے رہی ہیں ڈیش شانزے نے کہا ۰۰۰۰۰دو۔فقیرنیاں دانین۔نے۔قہقہہ لگایا ۰۰۰۰دفع ہوجا۔ہم فقیرنیاں لگتے ہیں۔سمرا نے تپ کر۔کہا ۰۰۰۰۰ ارے نہیں یار تم دونوں تو۔میری جان ہو دانین نے دونوں کو گلے لگایا۰۰۰۰اور شاہ۔ذر بھائی کون ہیں پھر شانزے نے آنکھ ماری ۰۰۰چلو باقی کی شاپنگ کرتے ہیں دیر ہورہی ہیں دانین نے جھٹ سے شاپنگ بیگز اٹھائے اور کیفے سے باہر نکل گئی ۰۰۰۰۰لڑکی شرما گئی سمرا نے قہقہہ لگایا ۰۰۰۰۰
یار چلو میں جارہی ہوں شاہ۔ذر آگیا ہیں دانین بیگز اٹھاتی ہوئی بولی ۰۰۰۰یار۔اندر بلالو سمرا نے کہا ۰۰۰نہیں۔آئے گا کوشش کرلو دانین نے کہا اور باہر آگئی ۰۰۰۰شاہ ذر بھائی اندر آجائے سمرا بھی باہر آگئی ۰۰۰نہیں پھر۔کبھی آؤگا ابھی میں بہت تھک گیا ہوں گھر جاکر۔آرام کروں۔گا۔شاہ ذر نےمعذرت کی ۰۰۰ٹھیک ہیں سمرا نے کہا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
السلام وعلیکم ماما دونوں نے گھر۔میں داخل ہوتے ساتھ سلام کیا ۰۰۰۰وعلیکم السلام بچوں آگئے تم لوگ ثناء بیگم نے مسکرا کر کہا ۰۰۰جی ماما میں تو تھک گئی دانین صوفے پر ثناء بیگم کی گود میں سر۔رکھ کر لیٹ گئی ۰۰۰۰۰۰ اچھا اٹھو کیا لے کر آئی ہو دیکھاؤ ثناء بیگم نے کہا۰۰۰ہاں یہ دیکھے دانین جھٹ سے اٹھ کر بیٹھ گئی ۰۰۰۰۰شاہ۔ذر بیٹھو تم بھی ثناء بیگم نے شاہ۔کو کھڑا دیکھ کر کہا۰۰۰۰۰نہیں ماما۔آج میں بہت تھک گیا ہوں ریسٹ کرنے جارہا ہوں اور۔کھانا میں نے آفس میں ہی کھا لیا تھا شاہ نے دھیمے لہجے میں کہا۰۰۰۰
ٹھیک ہیں اور ہاں کل آیان کے ساتھ جاکر تم۔بھی اپنی شاپنگ کرلینا ثناء بیگم نے کہا تو۔شاہ تابعداری سے سر۔ہلاتا۔چلا گیا۰۰۰۰
