Mujhe Tumse Mohabbat Hai By Areeba Shahid readelle50051

Mujhe Tumse Mohabbat Hai By Areeba Shahid readelle50051 Last updated: 4 July 2025

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Mujhe Tumse Mohabbat Hai

By Areeba Shahid

مجھے کالج چھوڑ دو۰۰۰۰ خان بابا کے ساتھ چلی جاؤ میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۰۰۰وہ اگے قدم بڑھاتے ہوئے بولا۰۰۰ کیا ہوجائے اگر تم مجھے کالج چھوڑتے ہوئے آفس چلے جاؤ گے وہ اسکے عقب میں چلتی ہوئ بولی۰۰۰ مجھے دیر ہورہی میرا دماغ خراب مت کرو ۰۰اس نے مڑ کر غصے سے کہا۰۰۰ مجھے بھی دیر ہورہی وہ اس کے غصے کا اثر لیے بنا کارکا ڈور کھول کر اندر بیٹھنے لگی وہ تیزی سے آیا اور اس کا بازو پکڑ کر کار سے باہر کھینچا تمہیں سمجھ نہیں آتا کیا؟ اس نے غصے سے کہا اور اسے دھکا دے کر گاڑی میں بیٹھ گیا اور زن سے گاڑی بھگا لے گیا ۰۰۰۰ عجیب انسان ہیں ہاں نہیں تو کیا ہوجاتا اگر ساتھ لے جاتا سارے کپڑے گندے کردیے اللہ پوچھے گا تمہیں شاہ ذر ؟۰۰۰دانین کپڑے جھاڑتی ہوئ بولی۰۰۰۰ خان بابا گاڑی نکالے ۰۰۰۰۰ سا ہےتو؟۰۰شاہ ذر اپنے کمرے میں آیا تو آیان اسکا منتظر تھا۰۰ ٹھیک تو کیسا ہیں ؟ آیان نے کہا ٹھیک اس نے بس اتنا ہی کہا کیا ہوا ؟ آیان بغوراس کا چہرہ دیکھتا ہوا بولا ۰۰۰۰۰ نہیں کچھ نہیں شاہ ذر فائل دیکھتے ہوے بولا ۰۰۰۰ شرافت سےبتادے اب آیان نے فائل بند کی۰۰یار اس لڑکی سے میں پریشان آگیا ہوں شاہ ذر کرسی پر بیٹھتے ہوئے بولا ۰۰۰ کس لڑکی سے ؟۰۰۰۰۰۰ایک ہی تو ہیں چڑیل ؟؟شاہ ذر بولا تو دانین کی بات کر رہا ہے؟آیان بولا جی ہاں ایک وہی تو ہیں جس کو میری خوشیاں برداشت نہیں شاہ ذر نے غصے سے کہا ۰۰۰یار تو پاگل تو نہيں دانین اتنی اچھی ہیں تو کیوں ہر وقت اس۔کے پیچھے پڑا رہتا ہیں آیان نےکہا ۰۰۰۰ تو میرا دوست ہیں یا اسکا شاہ ذر نے اسے گھورا ۰۰۰آفکورس تیرا دوست ہوں بٹ وہ میری بہنوں کی جیسی ہیں اور کونسا تیری اس سے شادی کر وا ہیں تو کیوں کرتا ہیں ایسا آیان نے کہا۰۰۰۰۰۰کروا بھی نہیں سکتے اور ہاں تیرا لیکچر ختم ہوگیا ہو تو کام کریں شاہ ذر نے کہا تجھے سمجھانا بے کار ہیں عقل کی کمی ہیں تجھ میں آیان کہتا ہوا کھڑا ہوگیا آیان شاہ ذر کا بچپن کا دوست تھا اوربزنس پرٹنر بھی ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ یار تو ہر شاہ ذر بھائ کی برائ کرتی رہتی ہیں اتنے اچھے تو ہیں وہ سمرا بولی۰۰۰۰۰ہاں صرف شکل سے ہی اچھے ہیں ویسے تو ایک بھی خوبی نہيں اس۔میں دانین نے کہا۰۰۰۰۰ اچھا چلو دفع کرو کلاس میں چلو شانزے نے کہا ۰۰۰ہمم چلو دونوں ایک ساتھ بولی اور کلاس میں چلی گئی ۰۰۰۰ ۰یوسف صاحب اور خضر صاحب دونوں بھائی تھے، یوسف صاحب کا ایک بیٹا تھا شآہ ذر ،شاہ ذر بہت کم بولنا پسند کرتا تھا زیادہ بولنے اور شورشرابا کرنے والوں سے اسے سخت چڑ تھی وہ ایک دھیمے مزاج کا مالک تھا۰۰۰۰ شاہ ذر کا۔سکون تو تب برباد ہوا جب خضر صاحب کے ہاں دانین پیدا ہوئ شاہ ذر جتنا کم گو تھا دانین اتنا ہی بولتی تھی ۰۰دانین بہت بولتی تھی شرارتیں کرنا سب کو تنگ کرنا شور کرنا اس کا روز کا کام تھا اور شاہ ذر کو اس سے سخت چڑ تھی دانین میں سب گھر والوں کی جان بستی تھی سب کی زبان پر بس دانین کا نام ہوتا شاہ ذر کو لگنے لگا کہ دانین کی وجہ سے اس کی اہمیت ختم ہوگئ ہیں جبکہ ایسا نہيں تھا۔دانین کے پیدا ہونے کے کچھ وقت بعد ہی انیلا بیگم(دانین کی والدہ)کا انتقال ہوگیا تھا تو جبھی سب اس کو زیادہ توجہ دیتے پیار دیتے کہ اسے اپنی ماں کی کمی

محسوس نہ ہو ۔۔لیکن شاہ ذر بات کا رخ غلط جگہ موڑ کر اس۔سے نفرت کرنے لگا تھا۔۔۔۔ ثناء بیگم پر ایک دن قیامت ٹوٹ پڑی جب انہیں خبر ملی کہ یوسف صاحب اور خضر صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہیں اور وقت پر اسپتال نہ لے جانے کی وجہ سے ان دونوں کی ڈیتھ ہوگئی ہیں

۰۰ ثناء بیگم اور۔دانین کو سخت صدمہ پہنچا پہلے ماں اب باپ دانین تو۔جیسے ٹوٹ سی گئی تھی ثناء بیگم۔نے اسے سنبھالا وہ بھی تو اسکی ماں کی ہی طرح تھی بچپن سے اب تک انہوں نے ہی۔تو۔پالا تھا دانین کو کافی وقت لگا سنبھلنے میں اور شاہ ذر نے اپنے بابا اور چاچو کا۔بزنس۔سنبھال لیا شاہ ذر مرد تھا اس۔جلدی سنبھل گیا اب اسے ہی سب دیکھنا