Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Mere Humnawa Mere Hum Kadam (Episode 01)

Mere Humnawa Mere Hum Kadam by Dua Fatima

سفیان گھر میں داخل ہی ہورہا تھا کسی کی اس سے زور دار ٹکر لگی اور مقابل گرتی گرتی بچی افففففف سفیان تم اندھے ہوگۓ ہو تمہیں ایک 5 فٹ کی لڑکی نی نظر آتی بالکل بولاۓ بولاۓ پھرتے ہو تم اور وہ نان سٹاپ بولی جارہی تھی اور سفیان تو کسی اور ہی دنیا میں پہنچا ھوا تھا 😂جب کہ مناہل ابھی تک اسکی بانہوں میں جب وہبغیر حرکت بغیر بولے 5 منٹ اسے دیکھتا رہا تب مناہل نے زور سے اپنا پاؤں اسکے پیر پہ مارا اور وہ ہوش میں آیا لیکن چھوڑا ابھی بھی نہیں تھا مناہل کو 😋

کیا بات ہے بھئ شکریہ کا تو زمانہ ہی گیا سہی کہتے ہیں تبدیلی آگئ😕😕 ایک تو میڈم کو گرنے سے بچایا اور مجھ پہ ہی برس رھی ہے 😐

جبکہ مناہل اپنے کڑے تیور لیے اسے گھورتی ہوئ بولی تمہاری آنکھیں ہیں یا بٹن آج بتا ہی دو 😠😠اور سفیان کو اپنی عزت افزائ کچھ زیادہ ہی لگی تو اس نے مناہل کو زمین پہ پٹک دیا اور کان کو ہاتھ لگا کہنے لگا غلطی ہوگئ تمہیں بچالیا میں نے اب پڑی رہو ہنننن 😏کہتا اندر بڑھ گیا اور یہاں مناہل میڈم غصے سے ہلکان ہو رہی تھی 😡😡اور اسے کتے کمینے جیسے الفاظ سے نوازتی زور زور سے آوازیں دینی لگی صائمہ صائمہ اور صائمہ بھاگتی ہوئ آئ مناہل کو نیچے پڑے دیکھ کے کہنے لگی میڈم جی آپ نیچی کیوں لیٹی ہوئیں ہیں میں نے سارے صوفے صاف کردیے ہیں آپ وہاں لیٹ جاتی جبکہ مناہل اور تپ پڑی اور کہنے لگی مجھے شوق چڑھا ہوا ہے نیچے لیٹنے کا اب میرا ہاتھ پکڑوں اور میرے کمرے میں چھوڑ کر آؤ 😠😠جبکہ سفیان چھپ کر یہ سارے کارنامے کو دیکھ کر لطف اٹھا رہا تھا 😂😂

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سفیان مناہل کا پھپھو بیٹا ہے اور ظفر صاحب نے اپنی بہن کو کسی صورت دور نہیں جانے دیا تھا شادی کے بعد اور اپنے ساتھ والا پورشن شکیلہ بیگم اور ان کے شوہر طارق جو کہ ظفر صاحب کے بھائیوں سے بڑھ کر دوست تھے ان کو دیا ہوا تھا اور ظفر صاحب اور ثمینہ بیگم کی ایک ہی بیٹی مناہل ہے جو کسی نوٹنکی سے کم نہیں 😂😂جبکہ شکیلہ بیگم اور طارق صاحب کے تین بیٹے ہیں سب سے بڑا قیصر جسکی شادی ہوچکی ہے اور ایک رحمت سے نوازا ہوا ان کو اللہ پاک نے جبکہ درمیان والا طاہر ابھی لندن کورس مکمل کرنے گیا ہوا ہے اور سفیان گریجویشن کے امتحان دینے والا ہے اور مناہل سیکنڈ ائیر میں ہے دونوں ایک ہی یونیورسٹی میں ہیں 😌😌

______________

اتوار کا دن تھا تو سفیان صاحب تو گھوڑے گدھے بیچ کر مزے سے سو رہے تھے اور یہ سوچے بغیر کے مخالف اسکی تاڑ میں ہے نشانہ باندھے ہوۓ مناہل پھپھو پھپھو کرتی گھر داخل ہوئ تو پھپھو نے اسے پیار سے اپنے ساتھ لگالیا اور صوفے پر لے گئ پھپھو طاہر بھیا کب آئیں گے

بیٹا کہتا تو وہ 2 ہفتے تک ہے اب دیکھو میرا تو اپنا دل نہیں لگتا سفیان یونیورسٹی چلا جاتا ہے اور اسکے بابا کو فرصت ہی نہیں سوچتی ہوں طاہر کی شادی کردوں جب آۓ تو کروں گی بات اس سے مناہل غور سے ان کی بات سن کے اچھلنے لگی پھپھو شچی کتنا مزہ آۓ گا ناں میں تو ابھی سے شاپنگ کرنے لگ جاتی ہوں پھپھو مسکراتی ہوئ اسکی بلائیں لینی لگی اچھا پھپھو سفیان کہاں ہے مجھے اسائمنٹ بنانے میں اسکی مدد چاہیے بیٹا وہ تو اتوار والے دن کہاں ہوتا ہے اس ٹائم تو تو جانتی ہو آرام فرما رہا ہے اپنے کمرے میں بیٹا تم بیٹھو میں اٹھاتی ہوں اسے مناہل ہڑبڑانے لگی اب بتاؤں گی تمہیں پہاڑی بندر پھپھو میں خود اٹھا لوں گی آپ بیٹھیں

پھپھو واپس بیٹھ گئ جبکہ مناہل سفیان کے سر پہ پہنچ گئ اور اسے دیکھنے لگی سوتا ہوا کتنا معصوم لگتا ہے اور ویسے اتنا چالاک ہے کہ بیچ کے کھا جاۓ

چند لمحے ایسے ہی اسے دیکھتی رہی بھورے بال اسکے ماتھے پہ چمک رہے تھے ایک لمحے کو مناہل بت بنی اسے دیکھتی رہی پھر سوچا پاگل تو یہاں اسکا دیدار کرنے آئ ہے یا اپنا بدلہ لینے اور ایک فتوری آئیڈیا اسکے دماغ میں آیا اور واش روم کی طرف دوڑ لگا اور اگلے ہی پل اسکے ہاتھ میں بالٹی تھی پانی سے بھری ہوئ اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ سارا پانی سفیان کے اوپر ڈال دیا اوف سفیان ہڑبڑا کر اٹھا ہاۓ سیلاب آگیا سیلاب آگیا اور مناہل اسکی حالت دیکھ کر لوٹ پوٹ ہورہی تھی جیسے ہی سفیان کی نظر سامنے پڑی غصے سے کھڑا ہوکر اسکی طرف بڑھا مناہل نے جیسے ہی پیچھے قدم کیے سلپ ہوکر گرنے ہی والی تھی کہ سفیان نے بچا لیا آج پھر کل والا منظر تھا مناہل ہونقوں کی طرح اسے دیکھ رہی جو اب مسکرا رہا

______________

ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺳﻔﯿﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻥ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻼ ﻭﮦ ﺷﮑﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ

☹ ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﯽ

ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﺮﻥ ﻧﮯ ﭼﯿﺦ ﮐﺮ ﭘﮑﺎ ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮨﺮﺑﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﻥ ﭼﯿﺦ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ 😕 ﮔﮭﻨﭩﮧ

ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺁﻭﺍﺯﯾﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿڈﻡ ﺳﻨﺘﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﮯ

ﺍﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻥ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ۔۔۔۔ﺩﯾﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺳﭻ ﺳﭻ ﺑﺘﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﻟﻮ ﺷﻮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﮔﺮ ﺩﻭﺳﺖ ﻣﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ

ﺑﺘﺎ😒😒

ﮐﺮﻥ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﺗﮑﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻟﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﯿﺎﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﮐﮭﺎﺉ ﺩﯾﺎ مناہل بڑبڑائ شیطان کو سوچ رہی تھی شطان حاضر ڈڈو کے منہ والا جسے کرن نے باخوبی سنا اور اوہو اوہو کرنے لگی جبکہ مناہل نے اسے گھوری سے نوازا 😒

ﮐﺮﻥ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ

ﺑﻌﺪ ﺣﺎﻝ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺑﮭﺎﺉ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﻈﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﻢ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،،،،ﮐﺮﻥ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ

ﺳﻔﯿﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻥ ﺳﻤﺠﮫ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﻮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﮯ

ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﺍﮨﺎﮞ ﺍﮨﺎﮞ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﺪﻝ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺲ ﮨﮯ ﮐﻮﺉ ﺳﻔﯿﺎﻥ ﺍﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ

ﺗﭙﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﻮﻻ ﮐﺮﻥ ﭼﻞ ﮐﻼﺱ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﻢ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻣﻨﺎﮨﻞ ﮐﺮﻥ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﯽ۔۔ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﭨﺎﺋﻢ ﮨﮯ ﺑﯿﭩﮫ

ﻧﺎﮞ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺮﻥ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﮭﻨﺎ ﺩﻭﺑﮭﺮ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﻔﯿﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﮯ

ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮐﺮﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭘﯿﺮ ﭘﭩﮏ ﮐﺮ

ﭼﻠﯽ ﮔﺊ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﯿﺎﻥ ﻗﮩﻘﮧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺑﮭﺎئ ﺑﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺁﭖ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ ﮨﯽ ﺍﺩﮪ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺎﮔﻞ

ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﮯ

ﮨﯿﮟ ﭘﺎﮔﻞ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻥ ﯾﮧ ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﭼﻠﯽ ﮔﺊ ﺍﻭﺭ

ﺳﻔﯿﺎﻥ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﻭﻭﻭﻭ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ

ﮨﻮﮔﺊ ﺍﺱ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﺳﮯ

ﺍﭼﮭﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﭩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮑﺎ ﺧﯿﺎﻝ

ﺟﺐ ﺍﭨﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻤﻤﻤﻤﻢ ﮨﻤﻤﻤﻢ

😂😂ﮐﺮﻧﮯ ﮨﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﺍﺏ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ

____________

سفیان اور مناہل یونی سے باہر نکلے تھے گھر جانے کے لیے مناہل کا اب تک پھولا ہوا تھا 😂

جسے سفیان نے باخوبی نوٹ کیا اور گاڑی میں بیٹھ کر اسکا انتظار کرنے لگا مناہل گاڑی کے بیک سائیڈ بیٹھ گئ تو سفیان کو خاصی تپ چڑھی 😠او ہیلو میں تمہارا ڈرائیور نہیں ہوں آگے آکر بیٹھو 😏

لیکن مناہل نے ان سنا کردیا 😌اور وہ مرر میں اسے دیکھ رہا مناہل تمہیں کچھ سمیل آرہی ہے؟ وہ نا سمجھی سے اسکی طرف دیکھنے لگی لیکن جب سمجھ آئ تو 3 4 مکے رسید کرنا ناں بھولی اسکی بازو پہ 😂

جلے گی میرے مناہل منہ بنا کر بولی اچھا اگر نہیں جلتی تو یہاں میرے ساتھ بیٹھ کر ثبوت دو 😎😎کیوں تم میرے جج لگے ہوۓ ہو سیدھےطریقے سے گھر چلو

اچھا دیکھتے ہیں تم آگے کیسے نہیں آتی جب تک آگے نہیں بیٹھوگی میں بھی نہیں لے کر جاتا گھر 😌وہ مطمئن سا دونوں ہاتھ باندھ کے بیٹھ گیا اور نا چاہتے ہوۓ بھی مناہل آگے جا کے بیٹھ گئ اور روانہ ہوگۓ 😊

شام کے ٹائم سفیان مناہل کے گھر بیٹھا پکوڑے کھا رہا بقول مناہل ٹھوووس رہا تھا 🤭😂

اور وہ سو کر اٹھی نیچی آرہی تھی جب اسے سفیان نظر آیا منہ بناتی کچن میں چلی گئ جہاں صائمہ چاۓ بنا رہی تھی ۔۔۔۔یہ چاۓ کس کے لیے لے کر جارہی ہو ۔۔۔مناہل صائمہ کو چاۓ لیجاتے دیکھتے ہوۓ بولی 😐

وہ سفیان بابا آۓ ہے ناں میڈم جی ان کے لیے 😌وہ جواب دے کر جانے لگی۔۔ اچھا مجھے دو میں دے دیتی ہوں صائمہ منہ پھاڑے اسے دیکھنے لگی آپکی طبیعت تو ٹھیک ہے میڈم جی بخار وخار تو نہیں آپکو 😕😕

کیوں اچھا چھوڑو یہ ٹرے مجھے دو میں دےدوں گی تم اپنا اور کوئ کام کرلو اور صائمہ کو تو یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ مناہل سفیان کے لیے چاۓ خود لھ کر جارہی تھی 😂😂صائمہ جیسے ہی مناہل نے ٹرے سلیپ پہ رکھ 3 چمچ بھر بھر کر ڈال دی چاۓ میں اور لے 😂😂

اب دیکھتی ہوں اس بندر کو کیسے اس نے کل مجھے جلایا تھا ہنننن آیا بڑا ایک ادا سے بال لہراتی لے گئ چاۓ اسکے پاس ۔۔۔۔

اور وہ منہ پھاڑے اسے دیکھ رہا اور بڑبڑا رہا تھا یار اب تو ہر جگہ وہی نظر آرہی ہے کیا کروں 😧جبکہ مناہل نے چٹکی کاٹی اسے او ہیلو کہاں رخصت ہوگۓ بیٹھے بیٹھے تب اسے یقین آیا😂مناہل تم یہ چاۓ اپنے لیے لائ ہو؟ہے ناں

نہیں تمہارے لیے لائ ہوں بیوقوف اپنے لیے ٹرے میں رکھ کر لاتی چلو جلدی جلدی پی ٹھنڈی ہو جاۓ گی نہیں 😋

سفیان سوچ میں پڑگیا کہ کچھ کھٹک رہا ہے اور تب تک بہت دیر ہوگئ تھی اور اس نے دیکھتے دیکھتے ساری چاۓ مزے مزے لے لے کر پی گیا جبکہ مناہل پاگلوں کی طرح اسے دیکھ رہی تھی اور وہ اٹھ کر چلا گیا مناہل نے ایک آخری گھونٹ پیا اور پانی پانی چلانے لگی 😖😖

___________

وقت تیزی سے اپنا سفر طے کررہا تھا اور طاہر بھی واپس آچکا تھا اپنا کورس مکمل کرکے اس وقت طاہر اور مناہل دونوں صوفے پہ بیٹھے چاۓ پی رہے تھے 😌بھائ آپکو پتا ہے کتنا مس کیا آپکو میں نے اور آپ میرے لیے گفٹ بھی نہیں لاۓ 😟ارے گڑیا لایا ھوں نا کل ہی تو آیا آج شام کو سبکوں گفٹ دوں گا 😃سب سے پہلے میری گڑیا کو 😍

بھیا آپ بہت اچھے😍اچھا گڑیا تم بیٹھو مجھے کچھ کام ہے میں آتا ہوں 😊اوکے بھیا مناہل بسکٹ چاۓ میں ڈبو رہی تھی اوپر سے سفیان آگیا 😂ارے اس بےچارے بسکٹ کا کیوں خون کررہی ہو تم چڑیل 😕مناہل نے کشن اٹھا کر اسے مارنا چاہا جو کہ سفیان نے واپس اسی کی طرف پھینک دیا مناہل چاۓ منہ کی طرف لیکر جارہی تھی اور ساری اس کے منہ پہ ڈل گئ 😂😂

سفیااااااان 😡😡😡سفیان جلدی سے پیچھے کو ہوا کہ اب پتا نہیں یہ کیا کرے اور آل تو جلال پڑھنے لگا 😨😨مناہل اسے نظر انداز کرتی سیدھے اپنے کمرے کی طرف دوڑ گئ ہیییییں اس نے کچھ کہا کیوں نہیں گرم تو نہیں تھی چاۓ سفیان کپ میں بچی ہوئ چاۓ چیک کرکے مطمئن ہوگیا کہ ٹھنڈی تھی چاۓ تو 😏😏

نوٹنکی کہیں کی ہنننن 😒اور بسکٹ اٹھاتا باہر بڑھ گیا جبکہ مناہل اپنا لال منہ لیکر بیٹھی تھی اسے تو میں چھوڑوں گی نہیں کمینہ انسان پھر مناہل کو وہ واقعہ یاد آیا جو اس نے سفیان کی چاۓ میں مرچ ملا کر کیا تھا 😂

اب میں معافی نہیں دوں گی اگر اس باگڑ بلے نے اب کچھ کیا تو اس دن میں جو کیا اور آج اس نے جو کیا حساب برابر اب یہ مجھے چھیڑے قسم کٹکیٹ چاکلیٹ کی اسے کچی ہری مرچیں کھلواؤں گی اب کے ہننننن 😏😏

دوپہر کے وقت جب طاہر گھر آیا اپنی ماں کو اپنا منتظر پایا وہ ماں کے ہاتھوں کو چومتا صوفے پہ بیٹھ گیا 😌بیٹا میں چاہتی ہوں تم شادی کرلو ان کی بات سن کر طاہر ایک دم سیدھا ہوکر بیٹھا لیکن ماما لیکن ویکن کچھ نہیں میں نے کہہ دیا تو کہہ دیا تمہیں کوئ لڑکی پسند ہے تو بتاؤ ماما مجھے کرن پسند ہے مناہل کی دوست 🙈🙊

واہ بیٹا مجھے بھی وہ بہت پسند ہے سلجھی ہوئ ہے اور بچپن سے آنا جانا ہے دیکھی بھالی ہے اور کیا چاہیے کل ہی تمہارے بابا سے بات کرکے رشتے کے لیے جاتے ہیں 😍

شام کو جب سارے اکٹھے ہوئے تو شکیلہ بیگم نے بات کا آغاز کیا اور سب کے سب خوش تھے بہت اور مطمئن بھی اور جب یہ بات مناہل کو پتا لگی وہ تو پھولے نہیں سما رہی تھی اسکی بچپن کی دوست اسکی بھابھی جو بننے والی تھی وہ بھی لاڈلی مناہل بھی بہت خوش تھی 😍اور کرن سے ملنے اسی کے گھر چلی گئ لیکن سب سے وعدہ کرکے کہ ابھی ان کو کچھ ناں بتائیں لیکن وہ مناہل تھی 😂😂

کرن اسے اپنی شاپنگ دکھا رہی تھی جو اس نے آج ہی کی تھی واااو کرن اپنی چوائس ایک جیسی ہے ہے ناں 😃کرن اسکی طرف دیکھ کر مسکرادی پتا ہے کرن تم نے آج تک مجھے بہن کی کمی محسوس نہیں ہونے دی آئ لب یو 😚اچھا بس اب رلاۓ گی کیا نوٹنکی کہیں کی کرن مصنوعی آنسو صاف کرتی ہوئ بولی😂

____________

اتنے میں بلقیس چاۓ اور کچھ لوازمات لے آئ اور مناہل کو چاۓ دیکھ کر پھر دن والا واقعہ یاد آیا اور سفیان کو اچھے لفظوں میں یاد کرنے لگی اور اسکا اس ٹائم کا چہرہ دماغ میں گھوما تو لبو پہ مسکراہٹ دوڑ گئ 😂😍😍

جبکہ کرن آج بھی ویسے ہی دیکھ رہی تھی اسے ہیلو تمہیں ہوتا کیا جا رہا ہے مجھے تمہاری دماغی حالت پہ شبہ ہوتا ہے کبھی کبھی 😕😐

جبکہ مناہل بات گھماتے ہوۓ بولی یار آنٹی انعم انکل وغیرہ کہاں گۓ نظر نی آرہے کرن باخوبی سمجھ گئ تھی لیکن اس وقت پوچھنا اسے ٹھیک نی لگا 😋😋

وہ صفیہ کے نکاح پہ گۓ ہیں صفیہ مناہل کی چچا زاد تھی۔۔۔تم کیوں گئ پھر مناہل اسے دیکھتی ہوئ بولی ۔۔۔یار بتایا تو تھا تمہیں کال پہ طبیعت ٹھیک نہیں میری بخار تھا اس وجہ سے میں نے جانا مناسب نہیں سمجھا ایسے ہی شاپنگ کر آئ 😉

اچھا کرن اگر ایسا ہو ہم ایک گھر میں رھیں کتنی مستی کریں مزہ کریں ہے ناں 😃جبکہ کرن اسے دیکھتے ہوۓ بولی ہاں یار لیکن ایسا ایک ہی صورت ہوسکتا ہے 😌

کونسی صورت مناہل نا سمجھی میں بولی 😕جب ہم دونوں شادی ایک گھر میں ہو 😂😍تب ہم کتنا انجواۓ کریں گے ناں جبکہ مناہل کو اس کی بات سن کے جھٹکا لگا اور ہڑبڑانے لگی میں اور وہ لومڑ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا 😕😎

نہیں یار ایک اور راستہ ہے 😃

کونسا کرن فورًا بولی تو میری بھابھی بن کے بھی تو آسکتی ہے ناں😍😉

کرن حیرانگی سے دیکھنے لگی اور مناہل اسے دیکھتے ہوۓ بولی ہاۓ شرما گئ بھابھی کرن اسکی طرف دوڑی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر سر پہ اٹھا لیا دونوں نے جب تھک گئے تب دونوں بیٹھ کر ہنسنے لگ گۓ 😂😂

اور مناہل کو واپس لینے سفیان آیا ہوا تھا جو گاگلز لگاۓ باہر گاڑی کے پاس کھڑا انتظار کررہا تھا مناہل کا 😒

کہاں رہ گئ یہ باگڑ بلی 15 منٹ ہوگۓ کھڑے کھڑے جب کہ کرن اور بلی اسے آتی ہوئ دکھائ دی بھائ آپ اندر آجاتے چلیں اب اندر چلتے ہیں چاۓ پی کر جانا گھر 😊

نہیں کرن ابھی کچھ کام ہے میں تو اس میڈم کو لینے آیا تھا جن کے تیور ہی نہیں ملتے ہم سے جبکہ مناہل اسے گھور گھور کر دیکھنے لگی ۔۔۔۔۔میڈم اب چلیں یا ایسے ہی دیدار کرنا ہے ہیرو کا 😎

سفیان ادا سے بولتا ہوا بالوں میں ہاتھ پھیرنے لگا

**ہیرو اور تم تک تک تک کتا پال لو بلی پال لو سانپ پال لو ڈیناسور پال لو ایک ہی صلہ تم کو محترم جی اتنا بڑا وہم ناں پااااالو مناہل ہاتھ کے اشارے سے بولی اور کرن کا قہقہ گوجنے لگا جبکہ۔۔۔

سفیان اپنی بے عزتی کا ماتم اپنے دل میں کر رہا تھا 😑

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *