Mann Mehram Mann Mujrim By Samreen Sheikh Readelle50311

Mann Mehram Mann Mujrim By Samreen Sheikh Readelle50311 Last updated: 10 November 2025

212K
86

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Mamn Mehram Mann Mujrim By Samreen Sheikh

غلطی نہیں گناہ کیا ہے میرے نکاح میں ہونے کے باوجود دوسری شادی کی ہے تم نے
نکاح پر نکاح کیا ہے تم نے جس سے ہونے والی ناجائز اولاد کو پیدا کیا
اپنی گرفت حد درجہ مقابل کے نازک کمزور کاندھوں پر سخت کی
کہ وہ خود کو سسکنے سے روک نہ سکی
نفرت ہورہی ہے مجھے اپنے وجود سے بھی کہ کبھی تم میری دسترس میں تھی
میرے ماہ و سال برباد کرکے بھی تم یہاں اتنی پرسکون کیسے ہو ۔۔؟؟
کیسے ۔۔۔؟؟؟؟ غصے کی شدت سے وہ دھاڑے
تم۔۔۔۔
آہ۔۔۔۔۔ اپنی جوان اولاد کے ہاتھوں پڑنے والے مکے پر وہ چار قدم لڑکھڑا کر دور ہوئے۔۔۔۔۔
ماں ۔۔۔۔ وہ بھاگ کر اپنی ماں کے پاس آیا جو ساکت نگاہوں سے اپنا درد فراموش کئیے سامنے دیکھ رہی تھی بالکل سامنے ۔