Be Panah Ehd-E-Wafa By Rania Mehar Readelle50328
Last updated: 25 July 2026
No Download Link
Be Panah Ehd-E-Wafa By Rania Mehar
اہہہہ اہہہہہ۔۔۔ ب۔باباباببابباباا۔۔۔ اپنی کلائ سے مسلسل خون نکلتا اور درد محسوس کیے وہ درد سے چلائ تھی۔۔۔ اب بولو کس کی جاسوس ہو تم ۔۔ کیوں آی تھی یہاں تم جاسوس ہو ۔۔ اس کی چیخیں سن کر وہ خوش ہوتا اس کا منہ دبوچتا غرایا تھا۔۔۔ ک۔کو۔کون جاسوس ۔کیا بکواس ہے یہ ۔۔ رعنا بامشکل بول پای تھی ایول کے بھاری ہاتھ کی گرفت اس کے منہ پر بڑھ رہی تھی۔۔۔ تم ایسے نہیں مانو گی لاٶ پلاس ۔۔ ایول اپنی رعب دار آواز میں دھاڑا تھا۔۔۔۔ ن۔نہیں ای۔ایسا مت کرو میں بول تو رہی ہو جاسوس نہیں ہ۔۔۔ تمہاری سفید کلائ پر بہتا خون خوبصورت لگتا ہے ایسا خون مجھے پسند ہے۔۔۔ رعنا آنسو بہاۓ بول رہی تھی جب وہ اس کی کلائ سے بہتے خون پر اپنے لب رکھے بولا تھا۔۔۔ اپنے جسم پر پہلی دفعہ کسی غیر محرم کا لمس پاتے وہ کانپی تھی سردی کے موسم میں بھی اسے پیسنہ آ رہا تھا۔۔۔۔ س۔سر یہ لے۔۔۔ اس کا آدمی پاس آتا ڈرتا بولا تھا۔۔۔ جہاں وہ رعنا کی کلائ سے نکلے خون سے اپنا پورا ماسک خون سے بھر چکا تھا۔۔۔ بلیک ہڈی بلیک گلوز پہنے بلیک ہی لونگ شوز پہنے وہ سر سے پاٶں تک بلیک کلر میں رنگا ہوا تھا اوپر سے سرخ وحشت ذدہ سرد گرین آنکھیں اور ماسک پر لگا خون ایک حیوان کا روپ وہ لگ رہا تھا سب کو ۔۔ اہہہہ تمہارے ہاتھ پیارے ہے ۔۔۔ اس کے ہاتھ کی انگلی پر پلاس رکھے وہ مسلسل اس کی آنکھوں میں دیکھ بولا تھا۔۔۔ م۔مجھے چ۔۔۔ س۔سر غلطی ہو گی یہ وہ لڑکی نہیں ہے جس نے آپ کو دیکھا تھا۔۔۔ رعنا ابھی منت کرتی بول رہی تھی جب ایک آدمی اندر آتا ڈرتا ہوا بولا تھا۔۔۔ کیا بکواس یہ۔۔ ایول اس کا ویسے ہی ہاتھ پکڑے آنکھ اٹھاۓ اسے گھورتا غرایا تھا۔۔۔ س۔سر وہ لڑکی قد سے چھوٹی تھی ج۔جبکہ یہ بڑی ہے قد سے ۔۔۔ وہ ہمت جمع کرتا بولا تھا۔۔۔ اہہہہ اہہہہ ۔۔۔
