Meri Ashiqui Tum Se By Rania Mehar Readelle50324
Last updated: 10 November 2025
No Download Link
848.5K
28
Meri Ashiqui Tum Se (Episode 1)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 2)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 3)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 4)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 5)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 6)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 7)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 8)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 9)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 10)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 11)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 12) Part – 1Meri Ashiqui Tum Se (Episode 12) Part – 2Meri Ashiqui Tum Se (Episode 13)Meri Ashiqui Tum Se (Episode 14)
Meri Ashiqui Tum Se By Rania Mehar
تم کتنی پیاری ہو بلکل پنک روز جیسی---
جلدی سے بڑی ہو جاٶ میں تمہیں کہی نی جانے دو گا اپنے پاس رکھو گا ہمیشہ --
تم صرف میری ہو---
"میری پنک روز"
ہارون نے روحا کو گود میں لیتے ہوۓ کہا ۔۔۔
نہیں دور رہو--
اس منحوس کی وجہ سے تم آج یتیم ہو --
نسرین نے ہارون کے پاس آتے غصے سے کہا ۔۔۔
یہ کیا کہہ رہی بھابھی---
میری بیٹی کا اس میں کیا قصور ہے --
نتزیلہ نے غم سے کہا ۔۔۔
یہ ہے ہی منحوس اس کی وجہ سے میرا شوہر نہیں رہا ۔۔ہاۓ وہ اسے اپنی زندگی کہتے تھے یہ واقعی ان کی زندگی لے گی ۔۔۔
اب یہ میرے بیٹے کو بھی کھا جاۓ گی ۔۔
بس بھابی میری بیٹی منحوس نہیں ہے مہران کی اتنی ہی زندگی لکھی تھی سمجھ جاے اس بات کو اب
تنزیلہ نے غصے سے کہا ----
آخر وہ ماں ہے کب تک برداشت کرتی
ہم نہیں رہ سکتے اس گھر میں جہاں میرے شوہر کی قاتل رہتی ہو اج میرا شوہر مر گیا کل کو میرے بیٹے کو بھی مجھ سے چھین لے گی مینے اپنی سب تیاری کر لی ہے میں اب یہاں نہیں رہ سکتی نسرین نے ہارون کا ہاتھ پکرتے ہوے کہا
نہیں بھابھی ایسا نہ کرے میرے بھائی کے خون کو مجھ سے دور نہ کرے میں ہاتھ جوڑتی ہو مت جاے یہ آپ کا ہی گھر ہے --
تنزیلہ نے بہت منتے کی لیکن نسرین پر کوئی اثر نہ ہوا-----
٫ اور پھر نسرین ہارون کو لے کر ہمیشہ کے لے چلی گئ ۔۔۔
