Ishq Da Rang by Saman NovelR50440 Last updated: 18 December 2025
Rate this Novel
Ishq Da Rang Episode 1Ishq Da Rang Episode 2Ishq Da Rang Episode 3Ishq Da Rang Episode 4Ishq Da Rang Episode 5Ishq Da Rang Episode 6Ishq Da Rang Episode 7Ishq Da Rang Episode 8Ishq Da Rang Episode 9Ishq Da Rang Episode 10Ishq Da Rang Episode 11Ishq Da Rang Episode 12Ishq Da Rang Episode 13Ishq Da Rang Episode 14Ishq Da Rang Episode 15Ishq Da Rang Episode 16Ishq Da Rang Episode 17Ishq Da Rang Episode 18Ishq Da Rang Episode 19Ishq Da Rang Episode 20Ishq Da Rang Episode 21Ishq Da Rang Episode 22Ishq Da Rang Episode 23Ishq Da Rang Episode 24Ishq Da Rang Episode 25 (Last Episode)
Ishq Da Rang by Saman
وہ بھی کچن کی طرف بڑھا تھا…" اہممممم…… کچن کے دروازے پر ہنکارہ بڑھا تھا۔۔۔" جی آپ کو کچھ چاہیے افنان بھائی؟؟ عنایہ نے ایک دم پلٹ کر دیکھا تھا اور اُسے دروازے پر دیکھ کر حیران بھی ہوئی تھی"" ہا……نہیں بس پانی پینا تھا میں خود لےلو گا…" وہ جوعنایہ کا اتنے پیار سے بات کرنے پر خوش ہوا تھا " آخر میں اُس کے بھائی کہنے پر اُتنا ہی بد مزہ ہوا تھا""
اوکے"عنایہ نے کند ھے اُچکاۓ تھے اور پلیٹوں میں جلدی جلدی مٹھائی ڈالی اور ٹرالی میں رکھ کر باہر کی طرف بڑھی تھی۔۔
"ایک منٹ " افنان جو پانی پی رہا تھا ساتھ ساتھ اُس کا جائزہ بھی لے رہا تھا…
" یہ سر پر رکھنے کہ لیے ہوتا ہے نہ کہ گلے میں ڈالنے کے لیے" افنان نے دوبٹہ عنایہ کے سر پر دیتے ہو کہا تھا
جی بلکل سر پر ہی تھا بس ابھی ہی اُترہ ہے" "اُس نے بھی منہ بنا کر کہا تھا۔۔
اترہ تھا تو پھر سر پر کیوں نہیں رکھا؟۔" افنان نے بھی بات کو تول دیا۔۔
" خیال نہیں رہا, ,اب آپ کو پوری ڈیٹیل دو ہٹیے آگے سے مجھے مٹھائی لے کر جانی ہے باہر سب ویٹ کر رہے ہو گے…"
عنایہ نے تھوڑا تلخ رویہ اختیار کیا """
بات سنو "! یہ اپنا رویہ ٹھک کر لو " مجھے سختی کرنے پر مجبور مت کرو" افنان نے اُنگلی دکھا کر غصے سے کہا اور گلاس شیلف پر پٹھک کر باہر نکل گیا ""
ہہہووو……… اب بندہ اپنی مرضی کی ڈرسنگ بھی نہیں کر سکتا " عنایہ پھر بد گمان ہوئی تھی ""
