Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Sarab Episode 9

Sarab by Sara Arooj

کون؟

میں ہوں سعدیہ.

او۔۔اسلام وعلیکم! سعدیہ باجی۔۔

وعلیکم السلام!کیسی ہو روزینہ؟

میں ٹھیک ہوں ۔ تم کیسی ہو؟

جی بس اللہ کا کرم ہے۔۔۔

آپ بیٹھیں میں چائے لے کر آتی ہوں,نہیں۔ادھر آؤ تمہیں ایک بات بتانی ہے۔۔

جی بتائیں!ایک بہت اچھا رشتہ آیا ہے۔۔حیا کے لئے۔۔لڑکا اچھے گھر کا ہے۔۔بس شادی شدہ تھا۔مگر طلاق ہو گئی۔۔

باجی۔۔میں حیا کی شادی طلاق یافتہ سے کرواؤں۔۔۔

نہیں۔۔۔

میں یہ نہیں کر سکتی۔۔

پاگل ہو گئی ہو۔۔۔لڑکا خوش شکل ہے۔۔امیر ہے۔۔اپںا بزنس ہے۔۔

کیا امیر؟؟

نہیں میں اپنی بیٹی کی شادی کبھی بھی امیر گھرانے میں نہیں کرونگی۔۔

میں کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتی۔۔۔

میں اپنی بیٹی کی شادی میڈل کلاس میں کرونگی۔۔

۔روزینہ سوچو۔۔اچھا رشتہ ہے۔۔۔

آج کل کہاں ملتے ہیں ایسے رشتے؟

باجی مجھے تھوڑا وقت چاہیے۔۔۔

ہم چلو میں چلتی ہوں۔۔

تم سوچ لینا۔۔

جی خدا حافظ۔۔

اوکے ۔۔گڈ بائے۔۔

ماہم اینڈ۔لائیبہ۔ہم چلتے ہیں۔۔۔

وفا تم مجھے اکیڈمی چھوڑ دو۔۔

اوکے آ و۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یار تم نے ماہم لوگوں کو کیوں گروپ میں ایڈ کیا؟

وفا اس وقت ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنے ساتھ بیٹھی حیا سے نروٹھے پن سے سوال کر رہی تھی۔۔۔۔۔

دیکھو وفا۔۔ایک تو ہم نے ساتھ کوم کرنا ہے اور ساتھ کام کرنے کے لیے تعلقات اچھے ہونے چاہیے۔۔تعلق تب اچھا ہو گا جب ہم کسی کو جانیں گے۔۔۔اور کسی کو جاننے کے لئیے۔۔دوستی کرنا اس سے بات کرنا ضروری ہے۔۔۔

۔۔۔۔۔

پر حیا۔۔۔

وفا خاموش۔۔۔۔اب میں گانا لگانے لگی ہوں۔۔۔گانا سننے دو اور اس سہانے موسم کو انجوائے کرنے دو۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔یہ موسم کی بارش ،یہ بارش کا پانی۔۔،

یہ پانی کی بوندیں ،تجھے ہی تو ڈھونڈے،

یہ ملنے کی خواہش،یہ خواہش پرانی۔۔

ہو پوری تجھی سے میری یہ کہانی۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حیا۔۔۔۔؟

حیا جو اس وقت مکمل طور پر گانے میں کھوئی تھی۔۔وفا کے بلانے سے ہوش میں ائی۔۔

جانا نہیں ہے کیا۔۔۔؟؟

یا یہیں رہنا ہے۔۔۔

۔۔جا رہی ہوں خوش ہو جاو۔

بائے۔۔

تھینک یو۔۔وفا۔۔

Pleasure dear☺️

میں امیر گھرانے میں حیا کی شادی نہیں ہونے دوں گی۔۔کبھی نہیں جو کچھ میں نے سہا وہ کچھ حیا نہیں سہے گی۔۔۔

کبھی نہیں۔۔

یا خدا میری بیٹی کے نصیب اچھے کرنا۔۔

آپ اتنی جلدی آہ گئے؟

بیگم آفس کو بس راؤنڈ لگانے گیا تھا۔۔

کام تھوڑی کرنے گیا تھا۔۔کام تو ماشاءاللہ سے ہمارا بیٹا کرتا ہے۔۔

زارون کو بھی لے آتے ساتھ۔۔وہ بازی تھا۔۔

کھانے میں کیا ہے ؟

کڑی پکوڑے بنائے ہیں۔۔۔موسم کے حساب سے۔۔۔

واؤ بیگم آج تو مزا آ جائے گا۔۔۔اپ کھانا لگائیں ہم ابھی آ ئے

جی۔۔۔

وہ مسکرا کر کچن میں چلی گئیں۔۔۔

لائیبہ !ہم ایک مزے کی بات بتاوں۔۔

ہم بتاو۔۔

تمہیں پتہ ہے۔۔زارون شاہ میرا کزن ہے۔

کون زارون شاہ؟

یار وہ جو پارٹی میں آیا تھا۔۔۔

کیا وہ۔۔۔؟؟

اب وہ بھی تمھارا کزن ہے۔ ۔۔اور کتنے کزن چھپائے ہیں ایک ساتھ بتا دو۔۔؟

یار وہ عون کا بھائی ہے۔۔

کیییییییا۔؟؟؟

ہاں۔۔

او مائی گوڈ۔۔مطلب۔۔۔وہ دونوں سگے بھائی اور تمہارے کزن ہے۔۔۔

گریٹ یار۔۔۔

لیکن ماہم ۔۔وہ تو مجھے لفٹ بھی نہیں کرواتا۔۔۔مجھے لگتا ہے۔۔

I’m fall in love with him..

او ماہم ہوش کرو دو دفع دیکھنے پر محبت۔۔۔۔؟؟

تمہیں جسٹ اٹریکشن ہو رہی ہو گی۔۔۔

نہیں یار۔۔

مجھے لگتا ہے مجھے اس سے شدید والی محبت ہو گئی ہے۔۔

پر اس کے منہ پر نو لفٹ کا بورڈ ہوتا ہے ناہم۔۔

کوئی بات نہیں۔۔۔

تم دیکھ لینا اسے بھی ایک دن مجھ سے محبت ہو جائے گی۔۔

امین۔۔

سم آمین۔۔

آسلام علیکم مما۔۔

وعلیکم السلام۔۔کیسی ہیں اپ؟

میں ٹھیک تم بتاؤ کیسا رہا دن۔۔؟

جی اچھا۔۔

ہمم۔۔۔

کیا ہو ا مما؟ کوئی ٹینشن ہے؟

نہ نہیں۔تو۔۔

حیا نے اپنی مما کو کھوئے ہوئے دیکھا تو پوچھ لیا۔۔

حیا کھانا میں نے بنا دیا ہے۔۔تم کھا لینا میں دوائی کھا کر سونے لگی ہوں

جی مما۔۔۔حیا کو ان کا انداز عام دنوں کے لحاظ سے بدلا ہوا معلوم ہوا۔۔

پر طبعیت خرابی کا سوچ کر اگنور کر دیا۔۔۔

کھانا کھانے کے بعد حیا نے نماز پڑھی۔۔یونی کا کام کیا۔۔

پھر صحن میں آکر بچوں کے پیپر چیک کرنے لگی۔۔۔ ابھی مشکل سے چھ پیپر چیک کیے ہونگے۔۔کہ حیا کو چائے کی طلب ہوئی۔۔

کچن میں چائے بنانے گئی کہ اس کی نظر دوائیوں پر گئی۔۔او مما نے یہ یہیں رکھ دی۔۔چکو کوئی بات نہیں میں ہی رکھ دیتی ہوں۔۔چائے چولہے پر رکھ کر وہ دوائیاں اٹھا کر آ ہستہ سے کمرے میں دوائیاں رکھنے گئی۔۔اس نے الماری کھولی ابھی دوائیاں تکھ کر بند کر ہی رہی تھی کہ اس کی نظر ایک ڈائیری پر پڑی اور اس کے ساتھ رکھے ایلبم پر۔پڑی۔۔۔اس نے ایلبم کھول کر دیکھی اس میں ایک لڑکی دو بزرگوں کے ساتھ کھڑی تھی۔۔

اس نے ایلبم کو رکھا اور ڈائیری جو دیکھا۔۔۔ڈائیری کو کھول کر دیکھا تو اس پر بڑا سا لکھا تھا۔۔۔روزینہ

۔۔۔۔اس نے وہ ڈائیری کی اور آ ہستہ سے کمرے سے باہر آ گئی۔۔۔اور اب اس کا رخ کچن کی جانب تھا۔۔جہاں چائے پک کر باہر نکل آنے کو تیار تھی۔۔

اس نے جلدی سے چولہا بند کیا ۔۔۔

اور صحن میں ا گئی۔۔پیپر اٹھا کر کمرے میں رکھے اور ڈائیری کا پہلا صفحہ دیکھا جس پر لکھا تھا۔۔۔

میں کڑی دھوپ کے لکھتا ہوں صحیفے یارو،

میری قسمت میں کہاں شام سیانی لکھن

واؤ بیگم آج تو مزا ہی اگیا۔۔۔۔

ہمم۔۔

کیا ہوا اتنا گم سم کیوں ہو ؟

آپ کو پتہ ہے جب میں کل مال گئی تھی میں نے ایک لڑکی دیکھی وہ بلکل روزینہ جیسی تھی اس کی مسکراہٹ اس کی بات کا انداز بالکل اس جیسا تھا۔۔

بیگم ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔اس دنیا میں بہت لوگوں کے چہرے ملتے ہیں۔۔اور ویسے بھی آپ اس کے بارے میں سوچتی ہیں تبھی۔۔۔

زنیرہ چائے سے لطف اندوز ہوں کتنا پیارا موسم ہے۔۔

آپ کیا باتیں کے کر بیٹھ گئی ہیں۔۔۔

یائے۔

کیا کر رہی ہو مینڈکنی + کزن۔۔۔۔

ماہم اس وقت زارون کی پروفائل کھولے اس کی تصویریں دیکھنے میں محو تھی۔۔ کہ عون کے میسج پر جی بھر کے بدمزہ ہوئی۔۔۔

ماؤنٹ ایورسٹ پار کر رہی ہوں کرنا ہے؟

۔۔۔۔۔۔ارے اکیلے کیسے؟

میں ہوں نہ مطلب تمہارا جہاز۔۔

یہ جہاز کے کر جاہے گا نا۔۔۔

تم نہ عون ۔۔۔فضول مت بولو۔۔

ابھی بھی یوں۔۔۔

دماغ مت کھاو۔۔۔

او غریبوں کی پرائیم منسٹر۔۔۔

تمہارا بھوسے جیسا دماغ کون کھائے گا ۔۔ساتھ میں الٹی والا ایموجیز تھا🤮😱🤮🤢

۔۔۔۔۔۔تم نہ۔۔۔

بدتمیز کہیں کے۔۔

Good night have a horror dreams

مینڈکی👻👽☠️👹👺

۔۔۔۔

ہنہہہ۔۔۔۔

پاگل بددماغ کہیں کا۔۔۔۔

ماہم نے دل میں سوچا۔۔

زارون اس وقت بالکونی میں کھڑا سیگریٹ پی رہا تھا۔۔۔وہ سیگریٹ بہت کم پیتا تھا جب بھی اس کو گھبراہٹ ہوتی یا غصہ ۔۔تو سیگریٹ پی لیتا تھا۔۔

اور چاند کو دیکھ رہا تھا جو بادلوں کے پیچھے چھپ رہا تھا۔۔۔ہواہئیں بہت تیز چل رہی تھیں۔۔۔کہ ایک دم بارش ہونے لگی۔۔بارش کے پانی کے قطرے زارون کے اوپر گرنے لگے۔۔۔لیکن وہ ٹھنڈا پانی اس کے اندر موجود آگ کو کم نہیں کر سکے۔۔۔