Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Sarab Episode 3

Sarab by Sara Arooj

طلحہ اس وقت اپنے فلیٹ میں موجود تھا۔۔اس نے پورے کمرے کا حشر کیا تھا۔۔ یو (گالی) میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں۔۔ ہر وہ چیز جو تمھارے قریب ہو گی دور کر دوں گا۔۔۔چھین لوںگا۔۔۔تم سے سب۔۔ ۔۔۔جیسے تمہاری محبت چھینی۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔

اس وقت طلحہ صرف ایک جنونی لگ رہا تھا۔۔

ٹرنننننننننننن۔۔۔ ۔۔۔

حیا جو اس وقت ناول پڑھنے میں گم تھی فون کی بیل سے ھوش میں آ ئ۔۔۔

ہیلو ۔! اسلام وعلیکم

وعلیکم السلام۔۔۔کیسی ہو۔۔؟ میں ٹھیک تم سناو۔؟

میں بھی ٹھیک کیا کر رہی تھی حیا ؟ کچھ خاص نہیں بس ناول پڑھ رہی تھی۔۔اوو کون سا۔۔؟؟

جنت کے پتے۔۔۔

اووووووو۔۔۔

تم ناول پڑھ رہی ہو اور مجھے پارٹی کی ٹینشن لگی ہے۔۔اچھا حیا یہ بتاؤ تم کیا پہنو گی ۔۔

میں۔۔؟؟

ہممممم۔۔۔

وہ سوچنے کے انداز سے بولی۔۔۔

Pink frock…

اور تم۔۔

میں بھی پھر فروک پہن لونگی۔۔

چلو ٹھیک ہے۔۔۔۔ پھر تم اپنا ناول جاری رکھو۔۔۔بائے۔۔۔

بائے۔۔۔

رستم (زارون کے والد) سنیں جی بولیں بیگم۔۔

کیا فرمان ہے

رستم صاحب جو اس وقت کتاب پڑھ رہے تھے( رنیرہ) زارون کی والدہ کی آواز سے ہوش میں آئے۔۔ ۔۔۔

میں سوچ رہی تھی کہ زارون کے لیے کوئی اچھی سی لڑکی دیکھ لیں۔۔۔۔

کب تک ایسے رہے گا وہ۔۔۔

بیگم آپ نے آج اس کا ریکشن دیکھ لیا تھا نہ۔۔۔۔تو پھر ۔کچھ وقت کے لیے بھول جائیں۔

چلیں اب سو جائیں گڈ نائٹ۔

آپ کبھی بھی ایک ماں کا درد نہیں سمجھ سکتے۔۔

دل کٹتا ہے اسے ایسے دیکھ کر۔

زنیرہ بس دعا کریں

گڈ مارننگ بڈی ۔کہاں جارہے ہیں۔۔؟؟

افس۔۔!!

بھائی آپ کو یاد ہے نا آپ نے آج پارٹی میں بھی جانا ہے۔۔یاد ہے۔۔

پارٹی شام میں ھے شام تک آ جاؤں گا

اوکے بھائی گڈ بائے۔۔

ہم گڈ بائے۔۔

۔مما آپ کی طبیعت کیسی ہے۔۔؟؟ خدا کا شکر ہے بیٹا۔

مما کھانا بنا دیا ہے۔۔ کھانا کھانے کے بعد دوائیاں لے لینا۔

میں ایکڈمی جا رہی ہوں۔۔ اللہ حافظ۔

ماہم یار جلدی تیار ہو جاؤ۔۔لیٹ ہو جائیں گے۔۔۔

ہاں بس ہو گئی۔۔۔کیسی کے رہی ہوں۔۔۔ہممم ونڈر فل ماہم اس وقت رویل بلو کلر کی ساڑھی میں موجود تھی۔۔

اور اس پر پارٹی میک اپ

۔۔ماہم کوئ پری لگ رہی تھی۔۔چلیں۔۔؟؟ ہاں چل

حیا اس وقت شیشے کے سامنے کھڑی حجاب کر رہی تھی۔۔ک وفا آئ واؤ بیسٹیییی کتنی پیاری لگ رہی ہو۔۔

حیا اس وقت بیبی پینک کلر کی فراک میں موجود ساتھ میں پینک حجاب لیے دائیں ہاتھ میں بریسلٹ پہنے ۔۔لایٹ میک اپ کیے آسمان سے آتی ہوئی حور لگ رہی تھی

۔۔۔لگتا ہے ہماری حیا کو جہان سکندر مل ہی جائے گا آ ج۔۔

وفا۔۔۔؟؟کیا یار اتنی پیاری لگ رہی ہو۔۔۔

وفا تم بھی کچھ کم نہیں لگ رہی۔۔

چلو چلیں اس سے پہلے ک لیٹ ہو جائیں۔۔۔

ہاں چلو۔

مام دیکھیں میں کیسا لگ رہا ہوں۔۔؟؟ ماشاءاللہ میرے بیٹے کو نظر نا لگے ۔۔

عون جو کہ اس وقت ڈارک بلو جینس اور اس کے اوپر بلیک ٹی شرٹ اور اس کے اوپر وائٹ اپر پہنے بہت ہینڈ سم لگ رہا تھا۔۔

ٹھیک یو موم۔۔۔عون نے اپنی ماں کو گلے لگایا۔۔اے ہٹو کیا تم جب دیکھو میری بیوی کے ساتھ چپکے رہتے ہو۔۔۔موم دیکھیں ڈیڈ جیلس ہو رہے ہیں۔۔۔اپ بھی نا بچوں کے ساتھ بچے بن جاتے ہیں۔۔

مام رکے میں بھائی کو دی

کر آتا ہوں۔۔

ہم جاؤ

۔۔۔بھای

عون جو کہ زارون کے کمرے میں جارہا تھا ۔۔زارون کو آتا دیکھ کر رک گیا۔۔۔ واؤ بھائی آپ تو اتنے ہینڈسم لگ رہے ہیں۔۔

آج تو ساری لڑکیاں فلیٹ ہو جائیں گی۔۔

مام ہم جارہے ہیں۔۔! گڈ بائے

خدا حافظ بیٹا۔۔۔

اللہ میرے دونوں بیٹوں کو خوش رکھے۔امین

واو۔حیا کتنا پیارا سجایا ہے۔۔ہمم واقحی۔۔۔چل آ و یو نی گھومیں۔۔ ہمم او نیو کمرز سے ملتے ہیں۔۔نہیں تم ہی جاو۔۔

حیا۔۔۔ اچھا چلو۔۔جوس پیو گی ہم لاو۔۔میں ادھر ہی ھوں

دونوں بھائی اس وقت یونی میں اپنی پوری وجاہت کے ساتھ داخل ہوئے۔۔

زارون تھری پیس سوٹ میں بہت وجہیح لگ رہا تھا۔۔

زارون ابھی اندر جاتا کہ اس کے فون کی رنگ بجی۔

عون تم جاؤ میں فون سن کے آتا ہوں۔۔

اوکے بھائی

ماہم یار دیکھو کتنی پیاری سجاوٹ ہے۔۔۔ہممم یار۔

ہمم ۔۔اویے سامنے دیکھ کتنا ھینڈ سم ہے۔۔میں تو فلیٹ ہو گئ یار۔۔۔

ھماری یونی کا تو نہیں لگتا۔۔۔

ہممم۔۔ماہم آؤ اندر چلیں

حیا یہ لو جوس۔

تھینک یو۔۔

او بیسٹی نو سے تھینک۔۔

اووچ۔۔۔ حیا اور وفا باتیں کر رہیں تھیں کہ سامنے ایک لڑکی وفا سے ٹکرائ او سوری سسسس۔

غلطی سے۔۔

وفا تمہارا جوس میرے ڈریس پر گیا ہے۔۔

او سوری۔۔

چلو واشروم جا کر واش کر لو ۔

چلوں ساتھ

نہیں تم رکو میں کر لیتی ہوں۔۔