Na Hona Mujhse Juda by Misbah Khalid NovelR40489 Last updated: 2 February 2026
No Download Link
290.8K
10
Rate this Novel
Na Hona Mujhse Juda Episode 2Na Hona Mujhse Juda Episode 1Na Hona Mujhse Juda Episode 3Na Hona Mujhse Juda Episode 4Na Hona Mujhse Juda Episode 5Na Hona Mujhse Juda Episode 6Na Hona Mujhse Juda Episode 7Na Hona Mujhse Juda Episode 8Na Hona Mujhse Juda Episode 9Na Hona Mujhse Juda Episode 10 (Last Episode)
Na Hona Mujhse Juda by Misbah Khalid
Novel Code: NovelR40489
نہیں جارہی میں بیڈ پر یہی سوں گی کرلو جو کرنا ہے
فارینہ سدا کی ضدی عازیان کو اپنا فیصلہ سناتی صوفے پر ہی دراز ہوگٸ
لیکن اگلے ہی پل اس کو اپنا وجود ہوا میں محلق محسوس ہورہا تھا
آنکھیں وا کرنے پر خود کو اپنے شوہر کے مضبوط بازٶں میں پایا
چھوڑو مجھے بدتمیز انسان میں تمھارے ہاتھ توڑ دوں گی تمھارے ہمت کیسے ہوٸی مجھے ہاتھ لگانے کی
فارینہ مسلسل غازیان کی بانہوں میں مچلتی ہاتھ پاٶں مار رہی تھی
لیکن غازیان پر کوٸی اثر نہیں ہوا اس نے بیڈ پر پھینکنے کے انداز میں فارینہ کو بیڈ پر لٹایا
فارینہ تلملاتی ہوٸی اٹھ بیٹھی ابھی وہ غازیان پر جھپٹتی اس سے پہلے غازیان اس کی دونوں کلاٸی اپنی گرفت میں کیے اسے اپنے قابو میں کرچکا تھا
