Joro Ka Gulam By Meher Anmol readelle50320 (Joro Ka Gulam) Episode 3
No Download Link
Rate this Novel
(Joro Ka Gulam) Episode 3
ہائے اللہ جی ڈاکٹر صاحب مجھے تو آپ کی پڑوسن ردا نے کہا تھا کہ آپ کے پاس ہر بیماری کا علاج ہے۔۔۔۔
“اچھا تو یہ ساری کارستانی اس لڑائی والی توپ کی ہے۔۔۔۔
دیکھیں محترم یہ ہسپتال ہے یہاں آپ کی بیماری کا علاج نہیں ہے آپ تشریف لے جا سکتیں ہیں۔۔۔۔
“اس لڑائی والی توپ کا بھی کوئی نہ کوئی حساب لگانا پڑے گا۔۔۔
مل لینے دو اس کے شوہر کو کرتا ہوں اس کا بھی کچھ۔۔۔۔۔۔
&_
“مسکان۔۔۔۔۔۔
مسکان۔۔۔۔
“کہاں ہو یار؟؟؟
یہاں ہوں کمرے میں زید۔۔۔۔
اسلام وعلیکم۔۔۔
وعلیکم السلام
کیا ہوا کیوں اتنی اونچی اونچی چلا رہے تھے؟؟؟
کچھ نہیں بس تم نظر نہیں آئی تو اس لیے پکار رہا تھا۔۔۔۔
اچھا جی میں سمجھی شاید آپ کی کوئی لوٹری لگ گئی ہے۔۔۔۔۔
اچھا کھانے میں کیا بنایا ہے آج؟؟؟
آج تو کلینک میں بہت رش تھا تھک گئی میں آج بہت۔۔۔۔
بس ابھی ابھی آئی ہوں۔۔۔
صحیح۔۔۔۔
اچھا یہ تو بتاؤ یار کھانے میں کیا بنایا ہے؟؟؟
ارے زید ابھی تو بتایا ہے کہ آج کلینک میں بہت زیادہ رش تھا تھک گئی ہوں میں اس لیے کچھ نہیں بنایا میں نے۔۔۔۔
تو کھائے گے کیا؟؟؟
ہمہم فریج میں کل کا قیمہ کریلے کا سالن پڑا ہے جو آپ نے بنائے تھے۔۔۔
تو ایسا کریں ساتھ میں تین چار روٹیاں بنا لیں۔۔۔۔
اور اس سے پہلے منے کو لے آئے۔۔۔
اب منا کہاں گیا ہے؟؟؟
وہ منہا کے گھر ہے۔۔۔۔
یار کتنی بار کہا ہے کہ منہا جی کے گھر نہ چھوڑا کرو منے کو۔۔۔۔
میں نہیں جا رہا لینے تم خود چلی جاؤ۔۔۔
کیوں نہیں جانا آپ نے اور کیوں نہ چھوڑوں میں منے کو منہا کی طرف۔۔۔
اتنا پیار کرتیں ہیں وہ اور ان کی بچیاں منے کو۔۔۔۔
یار مسکان وہاں وہ دونوں چڑیل رومی اور فاطمی ہوتی ہے جب دیکھو جورؤں کا غلام کہتی رہتی ہے۔۔۔۔
پوری کالونی میں مشہور کیا ہوا ہے۔۔۔
ہونہہ۔۔۔😏😏😏
تو آپ ان کی بات پر دھیان نہ دیا کریں۔۔۔۔
اور یہ ہونہہ ہونہہ والی عادت ختم کر لیں آپ زید ورنہ۔۔۔۔
کیا ورنہ؟؟؟
ورنہ شازیہ باجی کا ڈنڈا بڑے بڑوں کو ٹھیک کر دیتا ہے۔۔۔😜😜
یہ تم نہ شازیہ ڈانڈے والی سے دور رہو۔۔۔
کچھ زیادہ ہی دوستی سانجھی کر لی ہے تم نے۔۔۔
خدا جانے کیسے کیسے نمونے پال رکھے ہیں تم نے۔۔۔۔
اچھے سنیے۔۔۔
جی ملکہ عالیہ فرمایئے جب سے آپ کے منہ سے ہاں قبول سنا ہے اس دن کے بعد سے اب تک آپ کی سن ہی رہا ہوں۔۔۔۔
صبح واک پر جانے سے پہلے کچھ کپڑے مشین میں دھونے کے لیے ڈال جائیے گا۔۔۔۔
اگر یہ کپڑے میں نے دھونے ہیں تو پھر اس علی لونڈری والے کو کس بات کے پیسے دیتے ہیں؟؟؟
توبہ ہے زید اگر وہ کپڑے دھوتا ہے تو انسان بھی ہے کتنا کام کریں گا بیچارہ۔۔۔۔
بس ٹھیک ہے تم کھاؤ ترس اس کنجوس پر۔۔۔
بس ایک اپنے شوہر پر ترس نہیں آتا۔۔۔۔
اب جائیں اور لے کر آئے منے کو۔۔۔۔
جا رہا ہوں۔۔۔۔
ہونہہ ہونہہ ہونہہ ہونہہ۔۔۔۔😏😏😏التو جلالتو آئی بلا ٹال توں۔۔۔۔۔
یا اللہ آج ان دونوں چڑیلوں سے بچا لینا۔۔۔
لیکن شومئی قسمت ڈاکٹر صاحب کی۔۔۔😜😜
اوئے فاطمی وہ دیکھ آ گیا ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔
جلدی کر انچی آواز میں لگا یہ گانا۔۔۔۔۔
جورو کا غلام میں ہوں جورو کا غلام۔۔۔۔۔
بن کر رہو گا میں جورو کا غلام۔۔۔۔😁😁
دیکھ اوئے رومی اور فاطمی باز آ جاؤ تم دونوں ورنہ ایسا ناول لکھوں گا تم دونوں پر کے ہوش ٹھکانے آ جائے گے۔۔۔۔۔
ہونہہ 😏😏
واہ رے ڈاکٹراں کتنا ستایا رولایا ہے آپ نے ہم سب کو کبھی منام میں تو کبھی #منام کے نام پر۔۔۔۔۔
اب جب اپنے حساب کتاب دینے کی باری آئی تو دھمکیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔
جائے جو کرنا ہے کر لیں۔۔۔۔
اوئے فاطمی آواز اونچی کر مزہ نہیں آ رہا۔۔۔😁🤣
جورو کا غلام میں بن کے رہوں گا جورو کا غلام۔۔۔۔😜😜
ہونہہ 😏😏😏
چڑیل باندریوں دیکھ لوں گا میں تم دونوں کو۔۔۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔
