Raaz E Mohabbat By Mehak NovelR50512

Raaz E Mohabbat By Mehak NovelR50512 Last updated: 6 February 2026

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Raaz E Mohabbat

Author: Mehak

Novel code: NovelR50512

Summary

جون کا مہینہ تھا
اور سخت گرمی کا موسم
وہ اپنی ہی سوچوں میں گم سڑک کنارے چل رہی تھی
جب اچانک کسی نے اسی اپنی طرف کھینچا
اس نےخوف سے آنکھین میچ لی
اندھی ھو کیا دیکھ کے نھیں چل سکتی ابھی اکسیڈینٹ ھو جاتا تمھارا
یہ سب کچھ اتنا جلدی ھوا کے اسے کچھ پتا ہی نا چلا
دعا جو ابھی تک آنکھیں بند کر کے اپنی دھڑکنوں کو سنبھالنے کی کوشش کر رہی تھی اپنے قریب کسی انجان شخص کی آواز سن کے اس نے جلدی سے اپنے آنکھیں کھولی اس کی ڈارک براؤن آنکھیں ان کالی آنکھوں سے ٹکراعی اس نے اپنے چھرے پر رومال سے نقاب کیا ہوا تھا سر پر کیپ تھی اس کی صرف آنکھیں ہی نظر آرہی تھی پر جب اس نے اس کی آنکھوں میں دیکھا تو اسے اس کی آنکھوں میں ایک الگ سی خوشی نظر آۓ جیسے کوعی بھت قیمتی چیز مل گعی ھو جس کا نجانے کب سے انتظار ھو
چھوڑو مجھے.....
دعا کو جب احساس ھوا وہ اس کی بانھوں میں ہےتو اس نے اس کو غصے سے دیکھتے ہوۓ کھا
اب تو نہیں چھوڑ سکتے آپ کو اتنا انتظار کروایا ہے اور اب بھی چھوڑنے کا کہ رہی ہو اب نہیں چھوڑ سکتا اس نے اس کی نقاب سے نظر آتی ڈارک براؤن آنکھوں کو دیکھتے ہوۓ کھا
دعا کو اس کی آنکھوں میں اجیب سا جنون نظر آیا جیسے وہ ابھی اسی وقت اسے اپنےاندر چھپا لیگا سب سے دور کر دیگا اسے اس سے خوف محسوس ہونے لگا اس کو لگا اگر ایک منٹ اور وہ اس کے حصار میں رہی تو اس کی دہڑکنیں بند ہو جاعیگی وہ اگلا سانس نھیں لے پاعیگی........

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *