Mera Ishq Bezuban By Haya Noor Readelle50179

Mera Ishq Bezuban By Haya Noor Readelle50179 Last updated: 20 August 2025

58.1K
22

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Mera Ishq Bezuban

By Haya Noor

سر ٹرک پکڑا گیا جو جو اسلحہ اور ڈرگز اس ٹرک میں تھے سارے پولیس نے اپنی حراست میں لے لیے ہیں ایک اور تباہی ہونے سے ہم نے بچالیا اپنے شہر کو اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ابھی ایک چیز ہے جو مجھے کٹک رہی ہے کہ جاوید خان اتنا خاموش کیسے بیٹھا ہے اتنا نقصان ہونے پر ہو نہ ہو کچھ بہت بڑی پلینگ چل رہی ہے ان کے بیچ پتا لگواؤ کیا جی سر ریحان اثبات میں سر ہلاتے ہوۓ چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی شاویز سوچ رہا ہوتا ہے کہ موبائل پر کرنل شہوار کی کال آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم سر وعلیکم السلام شاویز شیر آپ سب کو جوائن کریگا کل سے لیکن سر ان کا وہ کام وہ آپ سمجھیں تقریباً ہوہی گیا آپ بس ان کو باقیوں سے ملا دیجیئے گا کیونکہ میر یہاں نہیں ہے اور ریحان کو اگر میں کال کرلیتا تو شیر ناراض ہوتا اس لیے میں نے آپ کو کال کی ہے وہ کسی بھی وقت پہنچنے والا ہوگا باقی انشااللہ اللہ سب بہتر کریگا بالکل سر اب ہمارے شیر سر جو

آرہے ہیں سب بہتر ہی ہوگا ویسے ایک بات کہوں سر آپ نے صحیح ان کا نام شیر رکھا ہے وہ واقعی شیر ہیں ہمارے ایک ایسا ایجنٹ جو اتنے سارے لوگوں

کو چھٹکیوں میں مسل سکتا ہے اپنے جزبے کے آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاں بالکل اب میں رکھوں گا لیکن ایک اور بات وہ میر سے زیادہ اسٹرک ہے سو بی کیئر فل میر غلطی معاف کردیتا ہے وہ نہیں سو آل دا بیسٹ کرنل شہوار کہتے ہی فون کاٹ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 جاوید تمھیں میں نے ایک کام کا کہا تھا تم نے وہ بھی ڈھنگ سے نہیں کیا Bk غصے سے کہتا ہے تمھیں پتا ہے نہ جہانگیر لونی تک اگر مال نہ پہنچا تو وہ کیا کرے گا پہلے ہی اس نے مجھ پر قاتلانہ

حملہ کرانے کی کوشش کی ہے اب اگر مال کی ڈیلیوری بھی نہ ہوئ تو تم جانتے ہو نہ کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔ Bk پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تو ابھی مجھے جانتے نہیں ہے میں نے ایک ٹرک بھر کر بھیجوا دیا ہے اور

ساتھ میں

ایس ایچ او بلوچستان نقیب دورانی کو اپنے ساتھ ملا دیا ہے وہ حفاظت کے ساتھ مال پہنچاوادے گا بنا کسی ٹینشن کے جاوید

Bk سے کہتا ہے واہ جاوید واہ یہ ہوئ نہ بات چل ٹھیک ہے اب جا ویسے Bk آپس کی بات ہے میں نے سنا کہ تو ایک لڑکی کے لیے مجنوں بنا پھر رہا ہے لیکن لڑکی ہے کہ تجھے گھاس نہیں ڈال رہی اور تو اور تیری قید سے بھی بھاگ گئ جاوید تنظیہ ہنستے ہوۓ پوچھتا ہے یہ تمھارا مسئلہ نہیں ہے جاوید آئندہ Bk کے معاملے میں ٹانگ اڑائ نہ تو بہت بُرا حال کروں گا تمھارا اب دفعہ ہوجاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔ Bk غصے سے کہتے ہوۓ چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜