Mein Teri Hogayi Aa By SI Writes Readelle50239

Mein Teri Hogayi Aa By SI Writes Readelle50239 Last updated: 16 September 2025

57.1K
20

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Mein Teri Hogayi Aa

By Si Writes

واہ میری جان اظہارِ محبت کیا بھی تو کونسی جگہ جہاں میں اپنے جزبات کا اظہار بھی نہ کے سکوں اب جلدی سے رونا بند کرو کیوں کہ مجھے روندو لڑکیاں نہی پسند اسکے بالوں پر اپنے لب رکھتے ہوئے اس نے قرت کی کمر پر گرفت اور مضبوط کی میں نہی رو رہی منہ بنا کر اپنی بات کہتے ہوئے اس نے منہ پھلایا اچھا ٹھیک ہے مان لیا تم نہی رو رہی اب گھر چلیں مُجھے نہی جانا کچھ دیر یہیں رکیں مُجھے سکون مل رہا ہے یہاں مگر اب مجھے سکون نہی آ رہا میری جان اسود نے منہ بنا کر کہتے ہوئے اس کی طرف دیکھا کیوں آپکو کیا ہوا ہے قرت نے حیرت سے اس کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا تم نے اظہارِ محبت کیا ہے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بات ادھوری چھوڑ کر اسود نے لب آپس میں بھینچے تو پھر کیا قرت نے ناسمجھی سے اسکی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا تو پھر مجھے اب اپنا حق چاہیے تم چیلنج ہار گئی ہو اب ہمارے رشتے کو مکمل ہو جانا چاہیے مُجھے تمہیں بہت سارا پیار کرنا ہے سنجیدگی سے کہتا ہوا وہ قرت کے اوسان خطا کر گیا ا آ۔۔۔۔اس۔۔۔۔۔اسود مم۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے ہمیں گھر چلنا چاہئے آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں سرعت سے اُسکے حصار سے نکلتے ہی وہ تیزی سے گاڑی میں بیٹھ گئی اسکی اس حرکت پر اسود کا ایک بلند و بانگ قہقہہ فضا میں بلند ہوا بالوں کو ہاتھ سے پیچھے کرتے ہوئے اس نے ایک نظر گاڑی میں بیٹھی قرت کو ناخن چباتے ہوئے دیکھا جتنا بھاگنا ہے بھاگ لو میری جان مگر سچ تو یہ ہے اب تم مجھ سے بھاگ کر کہیں نہی جا سکتی اب جبکہ تم بھی مجھ سے محبت کرتی ہو اور اس بات کا اظہار بھی کر چکی ہو تو اب ہمارے بیچ میں ان دوریوں کا ہونا بےکار ہے پہلے تم سے دور رہنے کی وجہ تھی لیکن اب تو تم سے دور رہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا مسکراتے ہوئے اس نے قرت کا گھبرایا گھبرایا روپ اپنی آنکھوں میں سمویا اور گاڑی میں بیٹھ کر بنا اُسے اور تنگ کیئے اسنے گاڑی اپنی منزل کی طرف بڑھا دی 💖💖💖💖💖