Hayat Novel By Amna Khan

Last updated: 19 April 2025

Hayat Novel By Amna Khan

  یہ کہانی ہے دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کی کالے جادو کی اجنبی تعلق کی۔یہ کہانی ہے سیاست کی۔

 Romantic novels |  Second Marriage Based | Secret Love Based

بیٹا آپ کیوں آئی باہر ۔۔ ابھی شیر علی بول رہے تھے ۔۔ احد نے ایک دم سے گن مربا کی طرف کی

اور اسے بازو سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا۔۔ بابا !! مرہانے چیخ ماری۔۔۔ بابا مجھے بچائیں ۔۔

گاڑی میں بیٹھو۔۔ مہر حیرت سے احد کو دیکھ رہی تھی۔۔ چھوڑ دو میری بہن کو۔۔ معصوم ہے وہ۔

اس نے تمہیں آوارہ سمجھ کر وہ سب بول دیا تھا۔۔ وہ معافی مانگ رہی ہے نہ۔۔ معافی کا ٹائم ختم ہوا۔۔

میں غلطی کی سزا دیتا ہوں۔۔۔ فکر نہ کرے جاتے ہی نکاح کرلوں گا۔۔ بابا نہیں۔ احد پلیز مجھے معاف کر دو۔

مجھے نہیں کرنا نکاح۔۔ مجھے نہیں جاتا۔ تمہارے ساتھ ۔۔ شش ۔۔۔ احمد نے مربا کے ہونٹوں پر گن کی نوک
رکھی۔۔ مربہ بہت زیادہ ڈر گئی۔۔ اس کی آواز حلق میں
ہی پھنس گئی۔۔ احد نے مربا کو کار میں بیٹھایا۔۔ مہر نے اپنے بابا کا باز و ہلایا بابا کچھ کریں۔۔

شیر علی خاموش ہو کر کھڑے تھے۔۔ گارڈرو کیں اس کو وہ میری بہن کو لے کر جا رہا ہے۔۔
احد مربا کو لے کر چلا گیا۔۔ ابھی احد اور اس کے گارڈز گئے ہی تھے۔۔

شیر علی زمین پر گر گئے ل۔۔ بابا ! ! مریم اور نور بیگم باہر آئی۔۔۔

مہر نے شیر علی کو ہلایا۔۔ بابا۔۔ بابا آنکھیں کھولیں۔ بابا پلیز۔۔۔۔ بابا اٹھ جائے نہ۔۔

Download Link

Direct Download

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: After Marriage Forced Marriage Based Innocent heroin Romantic Urdu Novel Rude Hero Based Uncategorized
Tags: Forced marriage Innocent Heroine Romatic urdu novels Rude hero Urdu Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *