Dil Ki Chahat by Jannat Shah NovelR50786

Last updated: 17 July 2026

Dil Ki Chahat by Jannat Shah

امی اپنا خیال رکھیۓ گا وہ جاتے وقت امی سے بولی جو آنسو بہا رہی تھیں
تم بھی اپنا خیال رکھنا کھانا وقت پہ کھانا ,زیادہ باہر نہ جانا ......امی نے روتے ہوے اسے ہدایت دی تو اسنے انہیں گلے لگا لیا ..............
اس س آنسو روکے نہیں جارہے تھے وہ سمجھتی تھی انکا رونا جاٸز ہے آخر انکی کُل کاٸنات بلال بھاٸ اور وہ ہی تو تھے.
....................................................
بلال بھاٸ اسے اسٹیشن چھوڑ کے جارہے تھے کہ وہ رو پڑی,
ارے میری گڑیا رو کیوں رہی ہو
بھاٸ نے کہا
بھاٸ میں پہلی بار آپ سے اور امی سے دور جارہی ہوں مجھے ڈر لگ رہا ہے بھاٸ آپ مجھے روز فون کرٸیے گا
ٹھیک ہے لیکن رونابند کرو تم بہت بہادور ہو اور بلکل پریشان مت ہونا صرف اپنی پڑھاٸ پر توجہ دینا.........
"اوکے"بھاٸ نے کہا
-________________________________
اور پھر وہ کراچی آگٸ وہ ایک بار بھاٸ کے ساتھ کراچی آٸ تھی لیکین جب وہ چھوٹی تھی اب وہ ہمت کر کے گٸ کراچی آ تو گٸٰ تھی پر گھبرا رہی تھی اسنے ایک ٹیکسی والے کو روکا ;
بھیا ! جامیہ کراچی یونورسٹی جاٶ گے :?
اگرچہ اس نے بہت پیسے بتاۓ تھے لیکین شام بہت ہوگٸ تھی اس لیۓ اسے بیٹھنا پڑا.....................
راستے میں ٹیکسی خراب ہوگٸ تو اسے پیدل چلنا پڑا اس میں لڑنے کی طاقت بھی نہ تھی اور راستہ بھی پتہ نہیں تھا
وہ اورپریشان ہوگٸ راستہ آگے سنسان تھا ....
یا خدا اب میں کیا کروں ?میری مدد کیجیۓ!
اتنے میں اک باٸیک اسکے قریب آکر رکی
کین آٸ ہیلپ ہوٸ میِس?
باٸیک پراس لڑکے نے اتر کر پوچھا بلاشبہ وہ بڑی اچھی پرسنلٹی کا مالک تھا .......
جی!
وہ ایکچولی مجھے جامیہ یونیورسٹی کاراستہ معلوم نہیں ہے میں اس شہر میں نیو ہوں آپ پلیز بتا دیں تو آپکی مہربانی ہوگی .......وہ تھوڑا ہچکیچاٸ
اوہ! آپ ایسا کرو یہاں سے مڑ کر سیدھی چلی جاٶ پھر مڑ جانا پہنچ جاٸیں گی اس نے سمجھاتے ہوۓ کہا.........

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *