Dasht e Uljhan ka sitara by Aasiya Raees Khan
Last updated:
0.0(0 ratings)
- Episodes
- 0
- Views
- 31.1K
- Status
- —
Genres
About this novel
Dasht e Uljhan ka sitara by Aasiya Raees Khan
After Marriage | 2nd Marriage | Romantic Novel | Imotional | Caring and Loving Hero |Teacher Hero |Happy Ending
اس کی آواز خاصی اونچی تھی۔ عام طور پر اس وقت سب اپنے کمروں میں ہوتے تھے
پھر بھی دروازہ کھلا تھا اور اسے لگا اس کی آواز کوئی سن نہ لے۔
وہ دروازہ بند کرنے اٹھنے لگا تھا کہ اس ناگہاں وقت میں اس کی حسرت پوری ہوئی۔
اس نے سینے سے لگی بیوی کو دیکھا پھر کھلے دروازے کو ۔۔۔
اور وہی کیا جو ضروری تھا کہ اس وقت سارا گھر بھی اکٹھا ہو جاتا تو اسے پر وا نہیں تھی۔

Download Link
Direct Download
No published episodes yet.
Similar Novels
You may also like these novels.