Badal Gaye Mausam by Shazia Mustafa NovelR50644 Last updated: 22 April 2026
Rate this Novel
No chapters found.
Badal Gaye Mausam by Shazia Mustafa
ہیروئن احساس کمتری کا شکار لڑکی ہے کیونکہ وہ سانولی ہوتی ہے اور سادہ بھی اس کا جو رشتہ آتا ہے وہ اس کی بہن کو ہی پسند کرتے ہیں اس لیے وہ بے زار ہے سب سے، ہیرو اسے کسی شادی میں دیکھتا ہے اور پہلی نظر میں ہی پسند کرنے لگتا ہے، شادی ہوتی ہے لیکن ہیروئن مطمئن نہیں۔
SNEAK PEAK
اس کے اندر داخل ہوتے قدم اپنے کمرے سے آتی آواز پر رکے۔تم اپنے دماغ سے یہ فضول خیال کیوں نہیں نکال دیتی ہو کہ تم شہر یار بھائی کے مقابلے میں عام سی لڑکی ہو۔" تم سمجھ کیوں نہیں رہی وہ اتنے ہینڈ سم سے سرخ و سپید اور میں سانولی سی ذرا بھی تو ٹھیک نہیں لگتی ان کے ساتھ۔ اگر کل انہیں کسی خوب صورت لڑکی سے محبت ہو گئی تو میں تو مفت میں ماری جاؤں گی نا۔ " وہ با قاعد و رونے لگی۔ اف آخر تمہارے دماغ کا فتور میں کیسے نکالوں ؟“ وہ بھی شدت سے مٹھیاں بھینچ کر اپنے اندر کے غصے کو دبانے لگی۔ رمیز بھائی اور تم نے مجھے پھنسایا ہے۔ اتنے اونچے گھرانے میں میری شادی کروادی اور مجھے تم دونوں سے ہی یہی شکایت ہے۔ " اور اب سمجھ میں آئی محترمہ کے گریز کی وجہ ۔ " وہ حیرانگی سے خود سے ہی ہم کلام ہوا۔
