Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya by Areej Shah NovelR50446 Last updated: 16 December 2025
Rate this Novel
Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 1Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 2Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 3Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 4Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 5Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 6Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 7Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 8Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 9Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 10Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya Episode 11 (Last Episode)
Tum Ko Maana Manzil Or Musafir Hogya by Areej Shah
وہ جسے ہی کالج سے نکلی۔ مصطفی پہلے سے اس کے انتظار میں کھڑا تھا اسے دیکھنے کے باوجود وہ اسے اگنور کرکے سعدیہ کی گاڑی میں آبیٹھی
کیا ہوا آج تمہارے بابا نہیں آئیں ۔..؟
نہیں شاید وہ نہیں آئے کوئی بات نہیں تم چھوڑ دو مجھے ۔دعانے آرڈر دیا
اوکے میڈم اور کوئی حکم ۔سعدیہ نے مسکرا کر کہا
نہیں فلحال بس اتنا ہی چلو ۔
مصطفی جانتا تھا کہ وہ جان چکی ہے کہ وہ اسے لینے آیا ہے لیکن پھر بھی وہ اس کی گاڑی میں بیٹھنے کی بجائے کسی دوست کے ساتھ جا رہی تھی ۔۔
مصطفی کو بہت غصّہ آیا وہ گاڑی سے نکلا تب تک سعدیہ کی گاڑی سٹارٹ ہو کر کالج سے باہر نکل چکی تھی ۔
دعا تم خود مجھے سختی کرنے پر مجبور کرتی ہو ۔بڑابڑاتے ہوئے گاڑی میں آ بیٹھا ۔
ابھی سعدیہ کی گاڑی نے ایک ہی موڑ کاٹا تھا کہ مصطفیٰ کی گاڑی بالکل اس کے سامنے آرکی۔
وہ غصے سے گاڑی سے نکلا اور ان کی گاڑی کے قریب آیا ۔دعا کے سائیڈ کاڈور کھولا ۔
چلو میرے ساتھ دعا جب تم دیکھ چکی ہومیں تمہیں لینے آیا ہوں تو پھر مجھے اگنور کرنے کا کیا مقصد ہے ۔۔؟مصطفی نے اس سے پوچھا ۔
