Taqaza E Ishq By Aiman Ansari Novel20999

Romantic Drama | Emotional Romance | Slow Burn Love | Forced Proximity | Protective Hero | Friendship | Family Drama | Angst | Heart Touching Romance

Short Description

Taqaza E Ishq is an emotional romantic story about love that arrives unexpectedly, at the most difficult moment. When a sudden medical crisis brings Dawood and Azwa closer, buried emotions begin to surface, forcing them to confront feelings they were never prepared to accept.

داؤ د ادھر کیوں کھڑے ہو ؟” وہ لوگ کیف ٹیریا کی جانب آئے تو انہیں راستے میں پایا۔“
بھائی ، عز وہ کہا ہے ؟“ مسفرانے متلاشی نگاہوں سے اطراف میں دیکھا تھا۔“
وہ اندر بیٹھی ہے۔ میں فون سے چلا آیا تھا اندر شور خاصی ہے۔ ” داؤد جواب دیتے اندر کی جانب “ موڑے تھے جب کوئی ان سے ٹکرایا۔
سر! اندر جو لڑ کی آپ سے ساتھ بیٹھی تھیں انہیں کچھ ہو گیا ہے غالباً انہیں سانس لینے میں دشواری“ پیش آرہی ہے۔ آپ چلیں۔
کیا ! اس شخص کے فقرے مکمل ہونے سے پہلے ہی داؤد اندر کی جانب دوڑے تھے۔ ان کی مانو روح“ فنا ہوئی تھی۔ لمحوں کی غفلت انہیں مجرم بھی ٹھر اسکتی تھی۔
اندر ایک افراتفری مچی تھی۔ غزوہ با مشکل اپنے تنفس کو بہال کرنے کی کوشش میں نڈھال سی “ ہو رہی تھی۔
ان لوگوں کو اپنے جانب بڑھتا پاتے کوئی سکون میسر ہوا تھا اُسے۔“

عزوہ ! مسفرانے روتے ہوئے پکارا۔ جب کے ایہا نے اُس کی کمرے کو سہلانے کی کوشش کی۔
مگر اپنے تنفس کو بہال کرنے کے مشقت میں نڈھال ہو کر وہ کرسی سے ایک جانب گرنے کو تھی۔
جب داؤد نے برق رفتاری سے اُسے سمجھالا۔
مانو کوئی بادل کا ٹکر اتھا جو ان کے مضبوط ہاتھوں میں آن گرا ہو۔“
ایہا نے با مشکل مسفرا کو تھاما۔
از حف گاڑی اسٹارٹ کرو جلدی۔ داؤد بھی پریشان ہوئے تھے۔ وہ غزوہ کو سمبھالے اٹھ “ کھڑے ہوئے۔
اور وہ اس دورانیے میں خود کی زندگی سے جو نجحتی اور کوئی آگاہی پاگئی۔“
کیا تھا۔ کن گھڑیوں میں یہ کون انکشاف ہو چلا تھا۔
چھالے ڈال دیے تھے۔ وہ تو خود کو بھی صواب دید کے قابل نہ رہی تھی۔
ڈولتی سانسوں میں داؤد کے سینے سے لگی وہ نئے راستوں پر نکل گئی۔ اُس کے جذبات نے صریحاً اظہار “ موت دہلیز پر کھڑی تھی اور محبت دستک دے گئی تھی ۔ تمام نا ابھی ڈوریں ان کے حصار میں آتے“ ہی سلجھ گئیں۔ محبت امرت بن کر نہیں تھی برسی تھی۔ اس کے بوند و نے تو روح پر آگاہی دیتے ہی

جان سے زیادہ اس خیال نے اُس کی سانسوں پر دباؤ ڈالا تھا۔ “
عز وہ ہوش مت کھونا۔ ” داؤد کے پکار اُس کے سماعت سے ٹکرائی۔“
وہ اسی لمحے مر ہی تو جانا چاہتی تھی۔ غلط وقت پر ، غلط انسان سے محبت کا ادراک ہوا تھا۔“
نہیں ! اس کے لبو سے آخری فقرہ بس یہ ہی ادا ہوا تھا۔
عز وہ خدا کے لیے ہوش میں رہو ۔ “ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر اُسے لٹالتے وہ مسلسل کہہ رہے تھے۔ “
ایہا نے اُس کا سر اپنی گود میں رکھا۔ از حف نے مقدور بھری تیزی سے گاڑی کا انجن اسٹارٹ کیا“
مسفر !! عز و ہر کا کس ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ مسفرا اپنا ہوش کھوئے بس غزوہ کا ہاتھ مسل رہی ہی از حف کی پکار پر غائب دماغی سے اس کے جانب نگاہ کی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Azwa never expected that a moment of fear and helplessness would make her realize the depth of her feelings for Dawood. When she suddenly struggles to breathe in the cafeteria, Dawood is overwhelmed by fear and rushes to save her.

As Azwa fights to regain consciousness, Dawood finds himself confronting an emotion far more powerful than fear—the realization that losing her would destroy him.

Their journey is filled with unspoken emotions, unexpected revelations, emotional turmoil, and a love that appears when neither of them is ready for it. What begins as concern slowly transforms into something deeper, making them question whether their hearts have already chosen each other.

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Caring Hero Complete Novel Contemporary Fiction Emotional Drama Family Story Love Triangle Possessive Hero Romantic Urdu Novel
Tags: caring hero COMPLETE NOVEL Emotional Fiction Family drama Inspirational Fiction love triangle Romantic Urdu Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *