Shiddat Junon By Mahnoor Shehzad Readelle50297 Last updated: 16 October 2025
No Download Link
Rate this Novel
Shiddat Junon
By Mahnoor Sheherzaad
"چھوڑ دو مجھے جانے دو میرے مام ڈیڈ پریشان ہورہے ہوں گے بگاڑا کیا ہے میں نے تمہارا پلیززز چھوڑ دو" وہ روتے ہوئے ناجانے کتنی دفعہ یہ الفاظ بول رہی تھی مگر سامنے جھڑے تینوں وجود پتھر کے تھے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کررہے تھے اس معصوم ہر ترس بھی نہیں کھارہے "کیوں رکھا ہے مجھے مجھے جانا ہے جانے دو" وہ روتے ہوئے چیخی مگر وہ تینوں خاموش کھڑے رہے تاریکی میں ڈوبا ہوا کمرا چاروں طرف خاموشی کا راج تھا وہ چیخ چیخ کر تھک ہار کر خاموش ہو گئی تبھی کسی کے پیروں کی چاپ اس خاموشی میں ارتعاش پیدا کرنے لگی کسی کے پیروں کی آواز سن کر وہ معصوم کمزور جان نظریں بامشکل اٹھا کر سامنے کھڑے وجود کو دیکھنے کی کوشش کرنے لگی اندھیرے کی وجہ سے وہ شخص اسے نہیں دیکھ رہا تھا "سر کوئی ہے" تبھی ان دو آدمیوں سے ایک نے کیڈنیپر کو مخاطب کیا جس پر وہ مڑ کر دیکھنے لگا اور تاریکی میں ڈوبے ہوئے کمرے کو اجالا میں کیا نظر سامنے گئی گولڈن بلیش سرخ آنکھیں لیے رگیں پھولے ہوئی وہ انہیں کی طرف دیکھ رہا تھا اسکی آنکھیں دیکھ کر سامنے کھڑا شخص کانپ کر رہ گیا "کک۔۔کون کو۔تم" ہچکچاتے ہوئے وہ سامنے کھڑے اس خوفزدہ وجود سے پوچھنے لگا "کوبرہ" ایک لفظی جواب دیتا وہ آگے بڑھا مہمل چھوٹی آنکھیں کیے اسے بس دیکھ رہی تھی "کک۔کیا لینے آئے کو" سامنے کھڑا کیڈنیپر اسکی سرخ انگارہ برستی آنکھوں میں نہیں دیکھ سک رہا تھا اس لیے نظروں کا تعاقب دوسری سمت کرتے ہوئے پوچھنے لگا "لیو ہر" وہ سامنے اس معصوم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا مہمل اسے پہچان گئی تھی یہ وہی تھا جس نے اس دن اسکا پرس بچایا تھا کیڈنیپر نے نفی میں سر ہلایا اسکے انکار پر سامنے کھڑے اس وحشی شخص کا دماغ گرم ہوگیا اوہ وہ غصے سے چاقو نکال کر اس پر فوراً وار کرگیا اسے خود کو بچانے تک کا موقع نہیں دو منٹ میں کھڑے کھڑے ان تینوں کو وہ اپنے چاقو سے فارغ کرتا اس معصوم کی جانب بڑھا اور اسکی رسیاں کھولی جیسے اسکے ہاتھ پیر کھلے وہ سیدھا اٹھ کر سامنے اس سفاک وحشی کے سینے سے لگ گئی "تھینکیو سو سو مچ یو آر دا ریل ہیرو تھینکیو" وہ اسکے سینے سے لگی روتے ہو کہنے لگی مگر اس بات سے انجان جسے وہ ہیرو کہ رہی ہے وہ ولن ہے کوبرہ کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ آئی آنکھیں چمکنے لگی وہ اسکا ہاتھ مضبوطی سے تھامے اپنے ساتھ لے جانے لگا
