Na Hum Janay Na Tum Jano By Faiza Ashraf Novel20222

Last updated: 31 July 2025

Na Hum Janay Na Tum Jano By Faiza Ashraf

Forced Marriage | Boss Hero | Rude Hero | Romantic Novel

“یہ مجھے کیا ہو رہا ہے ۔۔چکر کیوں آرہے ہیں ۔”

حوریہ دل میں سوچتی ہے۔

” ہائے مائی لیڈی ۔۔”

ساحر واش روم کے اندر آتا ہوا کہتا ہے ۔

“تم یہاں کیا کر رہے ہو۔۔باہر جاؤ”

حوریہ چکراتے سر کو دونوں ہاتھوں میں تھامتے ہوئے کہتی ہے۔

“ابھی تم پوری ہوش میں نہیں ہو پھر بھی زبان اتنی ہی کڑوی ہے۔۔ خیر تمہیں سبق سکھانے آیا ہوں۔ تم نے مجھے اگنور کیا اب میں تمہیں کسی کے قابل نہیں چھوڑوں گا۔۔”

ساحر یہ کہتے ہوئے واش روم کا دروازہ لاک کر دیتا ہے ۔

“دیکھو مجھ سے دور رہو ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔۔”

حوریہ خود کو سنبھالتے ہوئے اسے انگلی دکھا کر کہتی ہے ۔

“ہائے مائی لیڈی ابھی بھی مجھے یہ چھوٹی سی انگلی دکھا رہی ہو تم اس وقت میرے حصار میں ہو تمہیں تو مجھ سے بھیک مانگنی چاہیے اپنی عزت کی ۔ ۔۔”

ساحر اس کی انگلی پکڑ کر مروڑتے ہوئے کہتا ہے ۔

“اہ اہ چھوڑو مجھے ۔۔”

حوریہ درد کی وجہ سے اپنا ہاتھ چھڑواتے ہوئے کہتی ہے

” بی بی چھوڑنے کے لیے تھوڑی پکڑا ہے ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے پکچر ابھی باقی ہے میری جان ۔۔”

ساحر اسے واش روم کی دیوار کے ساتھ لگاتا ہوا کہتا ہے۔

“ہیلپ ہیلپ کوئی ہے پلیز مجھے بچاؤ۔۔۔”

حوریہ چلاتے ہوئے کہتی ہے

“چلاؤ اور زور سے کیونکہ سب لوگ جا رہے ہیں اور ویسے بھی یہ ایریا ہال سے تھوڑا فاصلے پر ہے ۔۔تو تمہاری آواز کسی کو نہیں جائے گی ۔۔ “

ساحر زبردستی اس کی گردن پر جھکتا ہوا کہتا ہے۔

Download Link

Direct Download

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Boss Hero Forced Marriage Based Innocent heroin Romantic Urdu Novel Rude Hero Based
Tags: Boss Hero Forced marriage Innocent Heroine Romatic urdu novels Rude hero Urdu Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *