Dastan E ishq By Parisha Malik Novel20853

Last updated: 17 July 2026

111.2K
0

Dastan E ishq By Parisha Malik Novel20853

Romance | Emotional Fiction | Love & Sacrifice | Family Drama | Soulmate Romance | Devotional Love | Contemporary Fiction

Short Description

Dastan-e-Ishq is a heart-touching Urdu novel filled with romance, sacrifice, emotional conflicts, and family relationships. Through themes of unconditional love, faith, and devotion, the novel portrays how sincere love survives even the toughest trials.

سجیلہ کو پتا نہیں کیا سوجی وابصہ کے بیڈ کے سائیڈ دراز کھولی تو اور اس میں سے ڈائری پڑی ہوئی تھی کیا وابصہ ڈائری بھی لکھتا ہے حیرت کی بات ہے ل اس نے بے اختیار ڈائری اٹھائی اور ٹیبل پر رکھی یہ ٹیبل اکثر پڑھنے کے لیے استمال ہوتا تھا مختلف کتابیں ٹیبل پر پڑی ہوئی تھی اک لمپ بھی پڑا ہوا جب ڈائری کھولیں تو سجیلہ کے بوش خطا ہوئے اس کی سمجھ سب اگیا کہ وابطہ گھر چھوڑ کر پھوپھو کے پاس کیوں گیا تھا آج اس کو پتہ چلا تھا کہ وابصہ اس کے لیے کیوں اہم ہو گیا تھا اتنے دنوں سے ڈائیری کے پہلے صفحے پر سجیلہ کی وہ والی تصویر لگی تھی جو کالج میں کسی پارٹی پر . کامران نے کھینچی تھی ڈائیری پر لکھا تھا میں نے اپنے دل کے اندر اک مندر بنا رکھا ہے اور اس مندر میں ایک دیوی رہتی ہے اس دیوی کی میں پوجا کرتا ہوں

عبادت کرتا ہوں میں سمجھتا ہوں کہ پیار کرنا جرم پیار کا دوسرا مطلب پاکیزگی ہے۔ میں پاکیزگی کے ساتھ سجیلہ کا چاہتا ہوں خدا اور اس کے بعد اگر کوئی مجھے عزیز ہے تو وہ ہستی سجیلہ کی کے خدا اور رسول کے بعد میں عبادت کرتا ہو صرف سجیلہ کی ہے۔

I WANT LOVE YOU MY Love is always your روزی قیامت اگر میں گناہ گار ہوا تو مجھے غم نہ ہوگا کیوں کہ میں پیار کو عبادت سمجھتا ہوں

پاکیزه محبت عبادت کی ہی ہوتی ہے جو جسم سے نہیں روح سے کی جاتی ہے میں سجیلہ کی زندگی تباہ نہیں ہونے دوں گا

کبھی بھی اگر مجھے اپنے آپ کو فنا کرنا پڑا بھی تب بھی میری چاہت تیرے نام میری وفا تیرے نام میری تمام تر تقریریں تیرے نام تو صرف اتنا کہہ دے تیری محبت میرے نام میرے نام

آگے سجیلے سے کچھ پڑھا نہیں گیا ج رونے کی باری سجیلہ کی تھی سجیله ماضی میں چلی گئی جب بھی سجیلہ کو چوٹ لگتی تو وابصہ اتنا بے چین ہو جایا کرتا تو یچین سے لے کر جوانی تک کبھی اس نے ایسی حرکت نہیں کی تھی جو سجیلہ کو بری لگی ہو گئی دانیال کی آنکھوں میں سجیلہ کو شرارت محسوس ہوتی تھی۔ اس کا لہجہ کس قدر بے باک تھا جبکہ اس کے مقابلے میں وابصہ کی آنکھیں شفاف اور لہجے میں نرمی تھی اور وہ لڑتا تھا تو وہ بھی تو لڑتی تھی

Dastan E Ishq by Parisha Malik Complete Romantic Urdu Novel Cover featuring Wabisa and Sajeela in an emotional love story

روح سے کی جانے والی محبت، خاموش جذبات اور لازوال وفا کی دل چھو لینے والی داستان — داستانِ عشق از پریشا ملک

آج سجیلہ بہت روئی تھی آج رات بارش بھی بہت برسی اور سجیلہ یہاں ٹیبل پر ہی سر رکھے روتی رہی اور سردی کی وجہ سے سجیلہ بخار ہو گیا

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Dastan-e-Ishq by Parisha Malik is an emotional Urdu romance novel that explores the depth of pure, selfless love and unwavering devotion. The story follows two individuals whose lives are intertwined by destiny, sacrifice, and unspoken emotions. As misunderstandings, family pressures, and life’s hardships test their relationship, they discover that true love is not about possession but about loyalty, patience, and unconditional care.

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Complete Novel Emotional Fiction Family Story Love Story Based Romantic Urdu Novel
Tags: COMPLETE NOVEL Family drama love triangle Social Romantic Novel societal issues

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *