Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Bewafa Season 2 By Sidra Sheikh

 

اب رومینٹک ہونے بھی نہیں دے رہی مجھے تم۔۔۔ کیا کروں بریرہ ؟؟" شادی کرتے ہیں اب خود پر مت ہو نہیں رہا میرا ۔۔۔

بلاج نے سرگوشی کی تھی اسکا چہرہ اور قریب ہو گیا تھا۔۔۔ " پر بلاج" میری محبت میں اتنا دور چل آئی ہو میرے ساتھ ۔۔۔ آگے بھی" مجھ پر یقین رکھو تمہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا تمہارا بلاج حمدانی ۔۔۔۔" بلاج نے اسکے ماتھے پر بوسہ دیا تھا ۔۔۔ اسکے ماتھے پر بلاج "ماما"

دو چھوٹے چھوٹے ہاتھ بریرہ کی آنکھیں پر آرہے تھے جیسے روشنی سے اسے بچا رہے ہوں۔۔۔۔ ماما۔۔۔ بریره مای آپ ٹھیک ہیں ۔۔۔؟؟؟" ایم سوری ڈریگز لینے سے ان کا مس کیر یج ہو گیا ہے۔۔۔" بریرہ ایک جھٹکے سے اٹھی تھی اور پری ڈر کر پیچھے ہو گئی تھی ایک دم سے بریرہ کے ماتھے پر پٹی بندھی تھی لفٹ پاؤں پر اور سیدھے ہاتھ پر بندھی تھی پر پری کو بریرہ کی غصے سے لال ہوتی آنکھوں نے ڈرا دیا تھا ......بریرو ما

تم یہاں کیا کر رہی ہو۔۔؟؟ کس نے اجازت دی میرے کا میں آنے کی دفع ہو جاؤ یہاں ہے۔ " پر آپ ما۔۔۔۔" جسٹ گیٹ آوٹ ۔۔۔۔" بریرہ بیڈے جیسے ہی اٹھی تھی پری روتے ہوئے کمرے سے بھاگ گئی تھی۔۔۔

پری میری بچی کیا ہوا ۔۔۔۔" پری نے بہرام کی ٹانگوں میں اپنا منہ چھپا لیا تھا جیسے ہی بہرام " کھڑا ہو ابحت اسکی رونے کی آواز سن کر۔۔۔۔ بریره دروازه بند کرنے لگی تھی اپنے کمرے کا جب اس نے پری کا سکیاں لیتا لج سنا۔۔۔ بابا وہ بھی مجھ سے نفرت کرتی ہیں۔۔۔ ماں کی طرح۔۔۔ ندا پھوپھو کی "طرح پری سے کوئی پیار نہیں کرتا پری بیچ میں منحوس ہے بابا جھوٹ بولتے ہی " پری" سونم کو روک دیا تھت ڈینیل نے جب اس نے بریرہ کو سیڑھیوں سے نیچے اترتے ہوئے دیکھا " پری۔۔۔۔" بریرہ کی آواز میں ایک ممت تھی ایک شفقت تھی جو پہلے کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی اسے پری کے لیے۔۔۔