Azazeel by Rabia Khan
Last updated:
0.0(0 ratings)
- Episodes
- 0
- Views
- 986.2K
- Status
- Completed
Genres
About this novel
Azazeel
Author: Rabia Khan
Novel code: NovelR50502
COMOLETE NOVEL DOWNLOD LINK AVAILABLE
“شہزاد نامی چوہے کا کیا بنا۔۔؟”
“اسکا رشتہ پینڈنگ میں ہے۔۔”
“اسکی تو۔۔”
“نو گالی۔۔” زاویار نے اسے ٹوکا تو حرم نے چونک کر اسے دیکھا۔ اسکے ایسے دیکھنے پر وہ ہنس دیا تھا۔
“ایک سال تک میڈم کے ساتھ رہا ہوں میں۔ انسان بننا تو بنتا ہی تھا۔” اس نے سر نفی میں ہلایا اور ایگنیشن میں چابی گُھمائ۔۔
“ہم کہاں جارہے ہیں۔۔؟”
“گھر۔۔”
“اس وقت۔۔؟”
“ہاں۔۔ میڈم سے وعدہ کیا ہے میں نے۔۔”
“کیسا وعدہ۔۔؟”
“کتنے گدھے ہو تم۔ ایک دفعہ انہیں فون کر کے اپنی موجودگی یا واپسی کا احساس تک نہیں دلایا۔۔ گھٹیا۔۔!”
“ہم میں سے کون زیادہ گھٹیا ہے۔۔ کیا میں تمہیں بتاؤں، سلطان۔۔؟”
“بتانے کی کوئ ضرورت نہیں۔ کیونکہ تم۔۔ ہم دونوں میں سے۔۔ سب سے زیادہ گھٹیا ہو۔۔” اور وہ جانے کیوں ہنس پڑا تھا۔ اسے زاویار کے جواب کا اندازہ تھا لیکن پھر بھی۔۔ ہاں پھر بھی۔۔
No published episodes yet.
Similar Novels
You may also like these novels.
-
Completed
Twisted Lies by Ana Huang Novel60010: A Fake Dating Romance (Twisted Series Book 04)
-
Completed
Twisted Hate by Ana Huang Novel60009: An Enemies to Lovers Romance (Twisted Series Book 03)
-
Completed
Safar E Ishq by Ammara Naveed
-
Completed
Zindagi Afsana Ha by Ammara Naveed
-
Ongoing
Tu Jaane Na by Arfa Ijaz
-
Completed
Mafia Wars by Uzzai Zehan