Ankh Bhar Asmaan by Pareeshy Mahnoor khan Novel20320

Last updated: 20 September 2025

102.3K
0

Ankh Bhar Asmaan by Pareeshy Mahnoor khan

Season 02 of Inteqam e Lal Ishq 

وہ حسام تھا جو اسے دیکھ کر کچھ پل کو ساکت ہوا تھا کہ اتنی مشابہت سارہ اور زار میں اس نے سوچی نہیں تھی۔۔
جی مطلب ۔۔
اس کے اس طرح تم کہنے پر زارا نے نا سمجھی سے اسے دیکھا۔۔
دو نہیں کچھ نہیں ۔۔۔
حسام نے نفی میں سر کو ہلایا۔۔
فون پر بات کرتے ہوئے ارد گرد بھی دیکھ کر چلا کریں مسٹر ۔۔
زار اسخت لہجے میں ٹھہر ٹھہر کر بولی تو حسام کو سامنے کھڑی لڑکی اور سارہ میں واضح فرق نظر آیا۔۔
سوری وہ میں ۔۔۔
حسام کے الفاظ منہ میں ہی رہ گ نئے تھے اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتا زارا تیز نظر اس پر ڈالتی آگے بڑھ گی۔۔
حسام نے تھوڑی خیر انگی سے اسے دیکھا اور پھر کندھے اچکاتے ہوئے جھک کر موبائل اٹھانے لگا تبھی اس کی نظر اس
کتاب پر پڑی جو ابھی زارا سے گری تھی۔۔ اس نے موبائل پاکٹ میں ڈال کر کتاب اٹھائی۔۔
ٹائٹل پر میری آہٹوں کا یقین نہ کر ۔ اجلے خروف میں لکھا ہوا تھا۔۔ حسام نے کتاب کا پہلا صفحہ کھولا۔۔ مصنفہ
زار ار باب لکھا ہوادیکھ کر اب کہ اسے یقین آہی گیا کہ یہ زارا کا ظمی ہے سارہ کا ظمی کی جڑواں بہن۔۔

حسام نے آواز دی تو اس کے قدم رکے اور پھر اس نے مڑ کر اسے دیکھا۔۔
آپ کی کتاب گرگی تھی ۔۔
اب کہ وہ سلیس اردو میں بولا تو زارا نے خیر انگی سے اسے دیکھا۔ انکھوں میں سوال تھا کہ میرا نام کیسے جانتے ہو۔۔ کتاب پر لکھا تھا ۔۔
اس کی نظروں کا سوال پڑھتے حسام نے فوراً سے جواب دیا۔۔
دو تھینکس ۔۔
اس کے ہاتھ سے کتاب تقریباً چھینتے ہوئے وہ واپس پلٹ گئی۔۔ حسام کی نظروں نے بس میں سوار ہو کر وہاں سے جاتی زارار باب کو کتنی دیر تک ساکت ہو کر دیکھا اور پھر خود کو ڈانٹا ہوا واپس پلٹ گیا۔۔

Download Link

Direct Download

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Family Story Rude Hero Based Social Engineering Social Issues BAsed
Tags: COMPLETE NOVEL Family drama Mystery Rude hero Social Romantic Novel societal issues Suspense University Based Urdu Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *