Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Aik Pagal Si Larki by Arzu Pareeshy

اب امان کو ایک ٹرک مل گئی تھی جس ذریعے وہ ایمان سے بات کر سکتا تھا۔۔اس نے روز ایمان کو پڑہائی کے بھانے کال کرنے شروع کردی تھی ایمان بھی کال اُٹھا لیتی تھی کیونے اسے یہی لگتا تھا امان اسے پڑھا رھا ہے لکن وہ اس بات سے انجان تھی اس دنیا میں کچھ بھی بنا مطلب نہیں ہوتا۔۔۔اس طرح یے سلسلا چلتا رھا ایمان بہت خوش تھی کیونک اسے پڑھائی میں کافی مدد ملی تھی اور اب اسے امان برا بھی نہیں لگتا تھا وہ امان کو اچھا سمجھنے لگی تھی اور۔اسے کھنے لگی امان بھائی آپ تو اچھے ھو بہت میں آپکو کتنا غلط سمجھتی تھی۔۔۔یے سن کے امان دل میں ھسنے لگا۔۔۔میں کتنا اچھا ہوں یے تو تمھں پتا چل ہی جائگا۔۔۔امان بھائی کیا ہوا آپ چپ ہو گئے۔۔۔یار مجھے بھائی مت کھا کرو اِریٹیشن ہوتی ہے۔۔۔کیوں آپ تو بھا ئی ہے میرے۔۔ایمان اگر بھائی کہو گی مین اگلی بار نہیں پڑھاؤنگا۔۔اچھا نہیں کہتی پر آپ پڑھانا مجھے۔۔۔ایمان اب امان کی ھر بات مانتی تھی اسے صیح سمجھتی تہی اور امان خوش تھا کے وہ کامیاب ہو رھا ہے۔۔۔۔انہیں ایسے بات کرتے ایک سال ہو گیا ایمان کا 3 سیمسٹر شروع ہو چکا تھا وہ آج بھی امان سے پڑھتی تھی۔۔۔آج بھی کالج سے آتے ہی ایمان نے امان کو کال لگائی اس نے ایک بار دیکھ کے کاٹ دی اور ھسنے لگا۔۔ساتھ رحمان بیٹھا تھا اسے پوچھنے لگا کیا ہوا پاگل ہو گیا ہے کیا کیوِں ھس رھا ہے۔۔۔بتاؤنگا تجھے بھی جلدی کیا ہے ۔۔۔پہر سے ایمان کی کال آنے لگی امان نے مبائل رحمان کی طرف اُچھالا اور کہا بات کر میرا کہنا کے سو رھا ھوں۔۔۔رحمان نے حیرت سے امان کو دیکھا پہلے بات کرلے پہر مجھے دیکھ لینا۔۔۔رحمان نے کال اُٹھائی ایمان ایک دم بولی کہاں ہو کال کیوں نہیں اُٹھا رھے. مجھے کتنا کچھ سمجھنا ھے رحمان نے نا سمجھے کی کیفیت سے امان کو دیکھا۔۔۔اور ایمان کو کہا ایمان میں رحمان بول رھا ھوں امان سو رھا یے اس کی یے بات سنتے ہی ایمان نے کال کاٹ دی اور شرمندہ ھونے لگی۔۔۔۔امان یے سب کیا ہو رھا ھے۔۔رحمان نے پوچھا۔۔۔کچھ نہیں ٹائم پاس۔۔۔ؤاٹ شرم آتی ھے تجھے ٹائم پاس کے لیے تجھے آپنے خاندان کی لڑکی ملی تھی اور وہ بھی اتنی ماسوم بہت غلط کر رھا ھے تو۔۔۔۔غلط تو تب ھوا تھا جب اس نے میری انسلٹ کی تھی اس دن اس نے اپنے مقدر میں غم لکھوا لیے تھے اب میں اسے بتاؤگا بدتمیزی انسلٹ کیا ہوتی ھے۔۔۔امان بہت ذیادہ غلط کر رھا ھے تو کسی ماسوم کے ساتھ۔۔۔میرے معملے میں بولنے کا حق میں نے کسی کو نہیں دیا پچھتائگا ایک دن لکھ کے رکھ لے۔۔۔ھاھاھا پچھتانے کے دن اب مس ایمان کے ہیں مجھ سے اولجھنے کا انجام بہت برا ہوتا ھے۔۔۔۔ایمان ۳ دن امان کی کال کا انتظار رہی پر اس نے کال نہیں کی آج جب وہ سونے لگی تھی تو امان کی کال آئی۔۔۔ھیلو۔۔۔ایمان نے کہا۔۔امان نے گھری خاموشی کے بعد کہا ایمان مجھے کچھ بات کرنی ھے تم سے پلیز منا مت کرنا میں ٹوٹ جاؤنگا۔۔۔میں اس لیے کچھ دن سے تم سے دور ھؤن کیونک ایمان۔۔۔۔تم مجھے اچھی لگنے لگی ھو۔۔ایمان کا سانس رک گئا اس نے کہا میں نے ایسا کبھی نہیں سوچا آپ کے لیے۔۔۔پلیز ایمان منا مت کرنا میں ٹوٹ جاؤنگا۔۔۔ایمان نے کال کاٹ دی اور رونے لگی کے یے سب کیا ہوگیا اب کیا ہوگا میں کیا کروں۔۔۔ایمان بہت پریشان ھو گئی اسی سمجھ میں نہیں آرھا تھا وہ کیا کرے اسے یھٰی لگتا تھا امان نے اس کی بہت مدد کی ہے اور اب وہ اسے اگر صاف جواب دے دیگی تو خود گرزی ہوگی وہ چپ ہو گئی اور مبائل بند کردیا۔۔دو دن امان نے کوئی رابتا نہیں کیا تیسری دن کال کی جو ایمان نے نہیں اُٹھائی تو امان نے اسے میسیج کیا۔۔ایمان میں اسے مر جاؤنگا پلیز مجھ سے بات کروii reallyyy lovvveee youuu ایمان اور بھی پریشان ہو گئی کال پہر سے آنے لگی ایمان نے نہیں اُٹھائی پہر میسیج آیا ایمان اگر تم نے کال نہیں اُٹھائی میں یے ساری گولیاں کھا لون گا ایمان کا تو یے دیکھ کے برا حال ہو گیا پہر سے کال آئی اس بار ایمان نے کال اُٹھا لی۔۔۔ایمان پلیز ایسا مت کرو میرے ساتھ مجھے تم سے محبت ہو گئی تو اس میں میرا کیا کسور ہے۔۔۔پلیز آپ یے سب باتیں مت کریں۔۔میں نے آپ کے بارے میں ایسا کبھی نہیں سوچا۔۔۔تو اب سوچ لو نا پلیز تمھں کسی نا کسی کا تو ہونا ہے نا تو میری ہو جاؤ میں تم جیسا کہو گی ویسا کرونگا۔۔۔پلیز امان آپ یے سب مت کہیں یے کھ کے ایمان نے کال رکھ دی کچھ آنسو تہے جو اس وقت گرے تھے۔۔۔۔اب روز یہی ہوتا امان اسے دھمکی دیتا کے وہ گولیاں کھا رہا ہے اور اسے بات کرتا پیار کا اظہار کرتا ایمان بہت روتی پہر چپ ہو جاتی آخرکے اسے اب عادت ہو گئی تھی امان کی یے باتیں سنے کی اس لیے اب وہ روتی نہیں تھی بس چپ رہتی تھی۔۔۔امان آپنی چال میں کامیاب ہوتا جا رھا تھا وہ ایمان کو آپنا اور اپنے پیار کا عادی بناتا جا رھا تھا وہ اس کا بہت خیال کرتا اور اسے کہتا ایمان تم میری جان ہو تھمں کبھی کچھ نہیں ہونے دونگا۔۔اور اب ایمان کو اچھا لگنے لگا تھا اس کی اتنی پروا کرنا۔۔۔
 ایمان میں سندھ آرھا ھوں امان نے آج کال کر کے ایمان کو بتایا ایمان جسے امان کچھ کچھ اچھا لگنے لگا تھا یے بات سن کے اسکی جان نکل گئی اور ایک دم بولی کیوں۔۔۔اپنی جان سے ملنے بہت ٹئم ہو گیا ایمان تمہں دیکھا نہیں ہے امان نے گھرائی سے کہا۔۔نہیں آپ مت آئیں۔۔۔ امان کیوں نہ آون۔۔بس نہ آئیں مجھے ڈر لگتا ھے۔۔۔ھاھاھا کیسے ڈر لگتا ھے مجھ سے امان نے کہا۔۔جی۔۔ایمان بس اتنا کھ سکی۔۔ایمان۔۔جی۔۔۔تم میری ہو نا امان نے جذبے سے چور لہجے میں کھا۔۔۔پتا نہیں۔۔۔ایمان نے جواب دیا۔۔۔اب تک تمہں نہیں پتا تو کیا میرے مرنے کے بعد پتا چلے گا۔۔۔امان غسہ ہونے لگا۔۔۔ایسے نہ کہیں آپ ۔۔کیا ایسے نا کہوں تم ایسا کیوں کر رہی ہو میرے ساتھ کیا میں نے کبھی تمھارے ساتھ کچھ غلط کیا یا کہا اگر میرا پیار جھوٹا ھوتا ۔نا تو تم سے پاس آنے کا کہتا اور بھی بھت کچھ کرتا لیکن میں نے ایسا کچھ نہیں کہا کیونکے میارا پیار سچا ھے اور مجھے تمھاری روح سے محبت ہے تمھارے جسم سے نہیں۔۔۔ نا ھی تمھاری خوبصورتی سے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *