Aghosh E Mohabbat By Areej Hashmi Novel20078

Last updated: 4 June 2025

37.5K
0

Aghosh E Mohabbat By Areej Hashmi

Forced Marriage Based | Romantic Novel 

لائوئج میں مکمل اندھیرے کا راج تھا ایسے میں کوئی تیزی سے سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے

نیچے کی طرف آیا ۔ اندھیرے میں اس کا موجود سیاہ محسوس ہوتا تھا ۔

اگر غور سے دیکھوں کہ  تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے  وجود کہ کندھے پر دوپٹہ جھولتا ہوا نظر آ رہا تھا  ۔

وہ وجود یزدان کے کمرے کے قریب روکا اور پھر بغیر سانس لیے اس نے دستک دی ۔

دستک کی آواز اتنی زور دار تھی کہ سید کاظمی ولا کی در و دیوار ایک پل کے لئے  ہلتی ہوئی محسوس ہوئی ۔

یزدان جو ابھی آفیس سے واپس آیا ۔ تھکا سا صوفے سے ٹیک لگائے ٹانگیں لمبی کیے

وہ سفید چھت کو بے تاثر نگاہوں سے دیکھ رہا تھا۔ دستک کی آواز پر وہ ایکدم سے سیدھا ہوا ۔

حنان اسلام آباد گیا ہوا تھا ایک میٹنگ کے سلسلہ میں ۔ رحمت اس وقت اپنے کوارٹر میں تھا ۔

اس وقت گھر میں وہ اور مشال بس موجود تھے ۔

اگلا ایک سیکنڈ ضائع کیے بغیر  اس نے دروازے کھولا ۔

” اس کو سانس نہیں آ رہا  ” ۔ سامنے مشال موجود تھے سنہری آنکھیں سے آنسوؤں بہہ رہے تھے

گود میں اپنے بیٹے کو اٹھائے وہ بہت مشکل سے اپنے لہجہ کو نارمل رکھتے ہوئے بولی ۔

مگر کیا وہ اپنا لہجہ نارمل رکھ سکتی تھی۔۔۔۔؟  ۔ نوفل کو سانس نہیں آ رہا تھا ۔

اس کا آٹھ ماہ کا بچہ روک روک کر سانس  لے رہا تھا یزدان کا چہرے ایک لمحہ کے لئے سفید ہوا ۔

اسکو  15 سال پہلے ہپستال کا وہ منظر یاد آیا ، جب  سیاہ آنکھیں والی لڑکی اس سے  کچھ پوچھ رہی تھی ۔

کیا تمہیں پتا ہے یزدان جب سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے تو کیسا لگتا ہے۔۔۔۔۔؟

Download Link

Direct Download

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Complete Novel Forced Marriage Based Romantic Urdu Novel Rude Hero Based
Tags: Forced marriage Innocent Heroine Romatic urdu novels Rude hero Social Romantic Novel Urdu Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *