Teri Chah Mein By Aimen readelle50016

Teri Chah Mein By Aimen readelle50016 Last updated: 17 June 2025

53.2K
6

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Teri Chah Mein By Aimen

موسیٰ نے سگریٹ سلگا کرتیکھی نظروں سے سامنے سجی سنوری بیٹھی
وفا کو دیکھا !!!!
کتنا منع کیا تھا اس نے دادو کو کے اس نے شادی نہیں کرنی مگر کسی
نے نہیں مانی ہر ممکن کوشش کرلی تھی مگر بےسدھ ؟؟؟
مما نے اپنی قسم کی زنجیر میں باندھا تو !!!
دادو نے دھمکی دی کے اگر شادی نا کی تو میرا مرا ہوا منہ دیکھے گا !!!
اس کا تو دل ہول گیا تھا ،،،،،،،، اور ناچاہتے ہوئے بلآخر اس کو ہار مانا پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کس انتظار میں یہاں بیٹھی ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا میرے ؟؟؟؟؟؟؟؟ موسیٰ نے اپنے سینے پر انگلی رکھ کر اشارہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا !!!! وہ قہقہ لگا کر ہنسا۔۔۔۔۔
مگر مجھے تمہارے اس سراپے سے کوئی سروکار نہیں سمجھی
آٹھو یہاں سے ،،،،،،اس نے دھاڑتے ہوئے کہا
وفا جو پہلے ہی سہمی بیٹھی تھی !!! اک جھٹکے سے نیچے اتری تھی ۔۔مگر
اس نے اسے بازوں سے دبوچ لیا تھا ،،،،،،
کہا تھا نا منع کر دو ۰۰۰۰۰۰مگر نہیں کیا ؟؟؟؟؟ اب تم بھکتو مجھ سے
شادی کرنے کا انجام ۔۔۔۔۔ موسیٰ نے شدید بپھر کر کہا تم نے اپنی
مرضی سے یہ کھار دار راہ کا انتخاب کیا ہے ؟؟؟؟
وہ آنکھوں میں خوف لئے اسے دیکھ رہی تھی ،،، جھٹکے سے اس نے
وفا کو چھوڑا تھا ۰۰۰۰۰۰ اور وہ گرتے گرتے سمبھلی تھی۔۔۔۔
وفا کو اپنی محبت کا یہ پہلا تحفہ ملا تھا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰وہ کپکپا کر رہ گئی