Tere Sadqe Sab Waar Diya By Aiman Razzaq Novel20949

Wani Based | Revenge | Forced Marriage | Family Drama | Romance | Emotional | Suspense | Strong Female Lead

Short Description 

A gripping Wani-based revenge novel that follows Zarnish, a fearless young woman who refuses to bow before family traditions and powerful enemies. As old rivalries, hidden truths, and forced decisions pull everyone back to Pakistan, love and revenge collide in an emotional journey filled with family conflicts, pride, and unexpected twists.

حالے اور حورین اپنی پیکنگ کر لو ہم کل کی فلائٹ سے پاکستان جا رہے ہیں پاکستان لیکن ماما کیوں؟ ” حالے نے موبائل سے نظریں اٹھا کر انہیں دیکھا۔ کیونکہ تم لوگوں کی دادی نے ہمیں واپس بلایا ہے” ماما ، لسٹن تو می ہم کہیں نہیں جا رہے جسے ملنا ہے وہ خود یہاں آئے گا ” وہ بمشکل اپنے غصے پر کنٹرول کرتے ہوئے بولی۔ حالے میں ایک لفظ بھی نہیں سنوں گی میں پہلے ہی زرنش کی بے وقوفیوں اور حرکتوں سے بہت پریشان ہوں ، اپنی اور حورین کی پیکنگ کر کو ” اتنا بول کر وہ وہاں سے چل گئی تھی۔ تقریباً تیس منٹ بعد زرنش گھر میں داخل ہوئی تو خاموشی نے اس کو استقبال کیا وہ سیدھا اپنے کمرے کی طرف بڑھی دروازہ بند کر کے وہ پلٹی تھی کہ کسی نے اس کلائی سے پکڑ کر دیوار سے لگایا۔ وہ چیخنے لگی تھی کہ مقابل نے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اس کی چیخ کا گلہ گھونٹا۔ میں ہاتھ بتا رہا ہوں چیخنا مت مس بیروئن ” شہریار نے اس کے کان میں سرگوشی کی اور باتھ بٹا گیا۔ “how dare you to touch me وہ اس کا گریبان پکڑ کر دھاڑی اور تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرے کمرے میں آنے کی؟” تم كل پاکستان جانو گی؟ شہریار نے اس کے ارد گرد باتھ رکھ کر اس کی بیزل گرے آنکھوں میں جھانکا ۔ وہ مسلسل اس کی آنکھوں کو دیکھ رہا تھا . تمہاری بھول ہے مسٹر خانزادہ کہ یہ زرنش ابراہیم خان تمہاری کوئی بات مانے گی ۔ وہ اس کو خود سے دور جھلکتی طنزیہ انداز میں بولی۔ ” تمہارے ، تو اچھے بھی مانیں گے مں ابراہیم وہ اس کو کلائی سے پکڑ کر اپنے قریب کر گیا۔ تو تم میرے اچھوں سے منوا سکتے ہو وہ اپنی کلائی چھڑوا کر بالوں کا جوڑا بنانے لگی۔

وہ اس کو جوڑا بناتا دیکھ کر مسکرایا دل نے شدت سے خواہش کی تھی وہ باتھ بڑھا کر یہ جوڑا کھول دے. زرنش تم کل پاکستان چلو گی وہ اپنے موڈ میں واپس آتے بولا. میں شائستہ ابراہیم خان ، نہیں جنہیں تم بہلا پھسلا کر اپنی بات منوا کو گے اور وہ تمہاری بات مان لیں گی۔ جس خاندان کا خون تمہاری رگوں میں دوڑتا ہے اسی خاندان کا خون میری رگوں میں دوڑ رہا ہے وہ اس کے سینے پر انگلی رکھ کر بولی جلو at least تم نے مانا تو سہی علی زیب خان کا خون بی تمہاری رگوں میں دوڑ رہا ہے وه پینٹ کی جیبوں میں ہاتھ ڈال کر استہزایہ مسکرایا. پاکستان جاتی ہے میری جوتی ، تم مسز ابراہیم کو لے کر جا سکتے ہو ، لیکن مجھ سے اور بهائی تھی۔ میری بہنوں سے دور رہنا وہ حلق کے بل چیخی زرنش کو شہریار کی بات ایک آنکھ نہیں ٹھیک ہے پھر تم اپنی ماں کا چہرہ دیکھنے کے لیے ترس جانوں کی مس زرنش ، وہ لفظ اسے کسی کا غرور کرنا پسند تھا. چباتے بولا۔ اس کے سامنے آج تک کسی نے اونچی آواز میں بات نہیں کی تھی اور نہ ہی سلگا تھا۔ زرنش کا لہجہ اس کا لباس اس کا بار میں کما کرنے کے بارے میں سن کر وہ بری طرح اسے کہاں یہ بات گوارا تھی کہ اس سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی عورت یوں زندگی گزارے۔ اور کیا زرنش لندن جیسے آزاد خیال ملک کے بارے میں نہیں جانتی جہاں زنا کاری ، بے حیائی شراب نوشی ، عام سمجها جاتا تها. مجھے، فرق نہیں پڑتا ، تم کل کی بجائے ابھی لے کے جا سکتے ہو، ” وہ کندھے آچکا گئی اسے اپنی ماں پر بے حد غصہ تھا جس نے اس انجان شخص کی وجہ سے اس پر ہاتھ اٹھایا تها. اس کا جواب سن کر شہریار پیچ و تاب کھا کے رہ گیا اور جیسے ہی آیا تھا ویسے ہی کھڑکی سے باہر کود گیا۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Tere Sadqe Sab Waar Diya revolves around Zarnish Ibrahim Khan and her family, who are suddenly called back to Pakistan after years abroad. Determined to live life on her own terms, Zarnish openly defies Shahryar Khanzada, a man connected to her family’s past and ongoing feuds. Their confrontations are filled with tension, pride, and unresolved emotions as both struggle for control. Set against the backdrop of Wani traditions, family honor, and revenge, the story explores sacrifice, loyalty, and the fight against destiny while uncovering long-buried secrets.

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Family Conflict Fedual System Based Forced Marriage Based Revenge based Romantic Urdu Novel Rude Hero Based Vani Based Village Based wanni Based
Tags: family conflict Forced marriage Revenge Based Novels Romantic Urdu Novels Rude hero Urdu Novels vani based

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *