Piya ka Ghar piyara lagy by Syeda Tehmina Zahra NovelR50443

Piya ka Ghar piyara lagy by Syeda Tehmina Zahra NovelR50443 Last updated: 15 December 2025

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Piya ka Ghar piyara lagy by Syeda Tehmina Zahra

Novel Code:50443

Forced Marriage/ After Marriage Romantic Story Complete Novel 

 

میرا نام مزدک کرمانی ہے۔ مزدک کر بانی کو آج سے پہلے شاید بھی اپنا تعارف کروانا اتنا مشکل نہیں لگا تھا۔ شہر بانو کو لگا اس کا دل دھڑکنا بھول گیا تھا۔ وہ پھٹی چھٹی آنکھوں سے اسے دیکھے گئی جو خود بھی اس استقبال پر حیرت زدہ تھا۔ یہ یہ لڑکی پسند کی ہے آپ نے میرے لئے اف اماں ! اتنی بدصورت لڑکی میرے دوست ہنسیں ہے گے مجھ پر لے جائیں اسے یہاں سے ورنہ میں اسے شوٹ کردوں گا۔ الفاظ سیسے کی طرح اس کے روم روم میں آگ لگانے لگے۔ اتنے برسوں کے بعد بھی ان الفاظ کا زہر کم نہ ہوا تھا۔ شادی کی پہلی رات ہی اس شخص نے اس کا دامن نفرت اور تذلیل کے انگاروں سے بھر دیا تھا۔ وہ پھر کبھی اس کا سامنا نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن وہ کسی روشن حقیقت کی طرح اس کے سامنے تھا اپنی بھر پور و جاہت کے زعم میں ڈوبا وہ آج بھی بے پناہ دلکش لگ رہا تھا لیکن شہر بانو نے اس کا بے حد بد صورت چہرہ دیکھا تھا۔ ایک ہی لمحے میں اس پر جیسے قیامت بیت گئی۔ وہ تو بہت بہادر بن چکی تھی لیکن اس شخص کے سامنے آتے

 ہی وہ جیسے ے اندر ہی اندر ختم ہوگئی۔ اس نے پلکیں جھپک اپنے زندہ ہونے کا اندازہ لگایا۔ روح ضرور چلی گئی تھی۔ لیکن جسم زندہ تھا وہ ایڑیوں کے بل گھومی اور بھاگتی ہوئی اندر چلی گئی۔ میں نہیں مز مز مزدیک کرمانی مزدک کرمانی کی نظر اس کی چیا پر نکلی ہوئی تھی اور اس کی مغرور آواز کانوں میں اب بھی گونج بن کر ہا چل مچائے ہوئے تھی۔