Mushk e Bahar by Sajal Saeed Novel20794

Last updated: 10 July 2026

103.1K
0

Mushk e Bahar by Sajal Saeed Novel20794 

Age Difference | Funny Novel | Family Story |  Cousin Marriage base | Romantic Urdu Novel 

Mushk e Bahar by Sajal Saeed mein Mushk aur Hamdan ka romantic aur family moment

Mushk e Bahar ke is excerpt mein Hamdan aur Mushk ke dilchasp, romantic aur funny lamhat ki jhalak.

شادی کرو گی مجھ سے ۔۔؟”
مسکراہٹ ایک دم سملی تھی ۔۔
سانس روکے اس نے اپنے سامنے بیٹھے حمد ان کو دیکھا۔۔
جو جواب کے انتظار میں اس کو دیکھ رہا تھا۔
بول نہیں سکتی تو کم از کم سر ہی بلا دو۔۔”
کچھ نہ بولتے دیکھ کر وہ پھر سے بولا ۔۔

” ہاں میں یانہ میں ۔؟”
اپنی فلائٹ چھوڑ کر ، ڈیڈ کی ڈانٹ سن کر میں واپس تمہارا نہ سننے نہیں آیا۔۔ ”
مشک جنسی تھی۔۔
تم جلدی ہاں نہیں کہہ سکتی۔۔ امیری ٹانگیں بچے بیٹھ کر دکھ رہی ہیں اب ۔۔”
خشک ایک مرتبہ پھر سے ہنسی تھی۔۔
دلکش ہی مسکراہٹ کے ساتھ اس نے سر اثبات میں ہلا دیا۔۔
ٹانگیں سیدھی کرتا وہ چار پائی پر تھوڑا سا فاصلہ رکھتا مشک کے ساتھ بیٹھ گیا۔۔

سر پر جمائے ڈوپٹے کو ٹھیک کرتی وہ بی جان اور دادا جان سے بات کرتی ہنس رہی
اسکی جنسی خوبصورت تھی یا اسکی آنکھوں کی چمک یا پھر اسکی ناک کی لونگ۔۔
حمد ان فیصلہ کرنے سے قاصر تھا
کینیڈا میں رہتے ہوئے ۔۔ اسے بھی کوئی لڑ کی اس قدر پر کشش نہیں تھی تھی۔۔ سارا کام تو بس اس چھوٹی سی لونگ نے خراب کیا تھا۔۔
کاش وہ اسکو بتا سکتا کہ یہ لونگ اسکے چہرے پر کس قدر خوبصورت لگتی تھی۔۔ اور یہ بھی کہ اس لونگ کے ساتھ وہ خود اسکو کتنی حسین لگتی تھی۔۔
کاش وہ اسے بتا پاتا کہ وہ شائد پہلی نظر میں ہی اسے کتنا بھاگئی تھی۔۔
جب وہ ڈوپٹے سے الجھتی، منہ کے زاویے بناتی تھی۔۔
جب وہ نیند سے اٹھ کر باہر چلی آتی تھی ۔۔ اور ہر کسی کو ناک چڑھا کر جواب دیتی تھی۔ ہر
فجر سے بات کرتے ہوئے آپ نے کہا تھا کہ آپ کو یہاں ایک سٹون نے
اریکٹ کیا ہے۔۔”
اب کی بار وہ کھل کر ہنسا تھا۔۔
تو تم مجھے سن رہی تھی ۔۔
آواز کانوں میں پڑ ہی جاتی ہے جب ”
وہ پھر سے نہیں دیا۔
ہاتھ بڑھا کر اسکی ناک کی لونگ کو چھوں۔
اس سٹون کی بات ہو رہی تھی ۔۔”
مشک نے آنکھیں کھولے اسے دیکھا۔۔
میری توزیر نگ نے؟
تم بیت نحو بصورت لگتی ہو اسکے ساتھے۔”
اسکی آنکھوں میں دیکھا تھا۔۔
مشک چند سکینڈ اسے دیکھتی منکر ہوئی ۔۔

ایک مرتبہ شیشے میں اپنا عکس دیکھتی وہ حمد ان کی جانب مڑی۔۔
“حسین”
مسکراہٹ کے ساتھ اسکے چہرے پر چھکتی لونگ دیکھی۔۔
حمد ان کی آنکھوں کو بھلی سی لگ رہی تھی۔۔
آگے بڑھتے اس نے لونگ کی جگہ پر نرمی سے بوسہ دیا۔۔
مشک کی سانس ایک لمحے کو تھمی تھی ۔۔ گالوں پر سرخی چھیلتی دیکھ کر حمد ان سر
گرائے نہیں دیا۔۔
” تم شرماتی ہوئی عجیب سی لگتی ہو۔۔”

عجیب مطلب۔۔ اچھی نہیں لگتی ۔۔؟”
مشک نے فوراً پوچھا تھا۔۔
اچھی لگتی ہو۔۔ مختلف بھی۔۔ تم جیسی بھی ہو۔۔ جس حال میں بھی۔۔ مجھے حد سے زیادہ اچھی لگتی ہو ۔۔
چاہے پھر تم نیند سے جاگی ہو یا پھر تم اپنے ڈوپٹے کے ساتھ لڑ جھگڑ رہی ہو۔۔ بس میرے دل کو لگتی ہو ۔۔
مشک کو شانوں سے تھا متا وہ مدھم سے لہجے میں بول رہا تھا۔۔
مشک اسکی پیاری باتیں سنتی مسکرادی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

 

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Uncategorized
Tags:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *