Mohabbat Aaj Pyasi Hai By Tania Tahir

Mafia Based novel | Gangster based | Rude Hero | Love with Criminal

مس صفا… اپ نکاح کے لیے حامی بھر دیں….. “اسنے دل پر پتھر رکھ کر کہا جبکہ میری آنکھیں پھیل گئیں….
سر یہ سب بہت نجی ہو رہا ہے “میں کڑک لہجے میں احتجاج کرنے لگی.
شاید اپ بھول رہی ہیں ہم نے کہا تھا.. کہ ہم اپنے وطن کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں…..
وہ ادمی اج چند لوگوں یہ صرف کراچی شہر کے لیے خطرناک نہیں ہے.. بلکہ انے والی
کئ نسلیں کئ بے قصور لوگ اسکی درندگی کا نشان بن سکتے ہیں….” اس نے کہا تو…. میں گھبراہٹ کا شکار ہو گئ…
ہاں یہ سب سچ تھا….. میں نے یہ کہا تھا مگر نکاح…
یہ بہت بڑی کمیٹمنٹ تھی…
میرا دل پہلے ہی اسکا غلام ہو رہا تھا…..
جبکہ میں ہر چیز سے آنکھیں بند کر رہی تھی….
اور اب.. نکاح میں بندھ جانے کے بعد اسکو دھوکا میں نہیں دے سکتی تھی…
نہیں سر میں معافی چاہتی ہوں “میں کہہ کر اٹھ گئ…
عون نے میری طرف دیکھا..
کیوں.. اس درندے سے محبت ہو گئ ہے..” اسنے سرخ نظروں سے سفاکیت سے پوچھا..
تو میں نے جھٹکا کہا کر اسکیطرف دیکھا…..
ن
.. نہیں “کچھ توقف کے بعد میں نے انکار کر دیا…
یہ سب… میرے پلین کا حصہ ہے” آنسوں کی گٹھلی حلق میں اتارتے ہوئے میں نے جھوٹ بولا.
کیونکہ میں نہیں چاہتی تھی وہ جانے کہ میرے دل میں زار کے لیے کیا جزبات ہیں…
ہاں اگر وہ دن وک رات کہتا تو میں مان لیتی.. اسکی مسکراہٹ اسکی دلکشی مجھ پر چھا جاتی ہے
یہ سب عون کو بتا کر میں اپنے لیے مسایل نہیں چاہتی تھی. مگر میں دیکھ سکتی تھی جیسے عون پر سے…
سیاہ بدل ہٹ گئے ہوں… وہ ایکدم اٹھا…
ویری ویل… “اسنے سمائیل دی اور وہ ٹیبل پر ریلکس سا بیٹھ گیا بلکل میرے سامنے….
مس صفا… یہ میشن… پورا کرنا بہت ضروری ہے….
ہم اسے ادھورا نہیں چھوڑ سکتے

Download Link

Direct Download

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Crime Fiction Crime Thriller Forced Marriage Based Gangster base Gangster Based Innocent heroin Kidnapping Based Romantic Urdu Novel Rude Hero Based
Tags: Forced marriage Gangster Based kidnapping based Revenge Based Novels Romatic urdu novels Rude hero Suspense Urdu Novels

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *