Marham By Eraj Amir Novel20859

Last updated: 18 July 2026

Marham By Eraj Amir Novel20859

Women’s Empowerment | Family Drama | Emotional Fiction | Social Issues | Healing Journey | Contemporary Fiction

Short Description

Marham is a powerful Urdu novel about emotional healing, self-respect, and overcoming abuse. Through Ayesha’s inspiring journey, the story explores family conflicts, resilience, and the strength to choose freedom over fear, making it an emotionally compelling read.

میری عزت خراب کرو گی؟ اپنی ماں جیسی نکلی تم !”
یه الفاظ ….

یہی الفاظ تھے جو ہر بار اسے اندر سے توڑ دیتے تھے۔
امی کے بارے میں ایسا مت کہیں ”
پہلی بار عائشہ کی آواز بلند ہوئی۔
کمرے میں ایک لمحے کے لیے خاموشی چھا گئی۔
پھر اس کے باپ کی آنکھوں میں خطرناک غصہ ابھر …
” مجھ سے زبان لڑاتی ہو ؟!”
اس نے عائشہ کا بازو زور سے پکڑا۔
اتناز ور کہ اس کی چیخ نکل گئی۔
” آج تمہیں سکھاتا ہوں حد میں رہنا !”
وہ اسے گھسیٹتے ہوئے کمرے کے درمیان لے آیا…
عائشہ کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔
مگر اس بار اس کے اندر کچھ بدل رہا تھا۔
خوف کے ساتھ ساتھ ۔

ایک بغاوت بھی جاگ رہی تھی۔
” میں نے کچھ غلط نہیں کیا.”
اس نے ہمت کر کے کہا۔
یہ سن کر اس کا باپ اور زیادہ پاگل ہو گیا…
اس نے ہاتھ اٹھایا۔
مگر اس بار …
عائشہ نے اس کا ہاتھ روک لیا۔
یہ لمحہ
اس کی زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا۔
اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے ، آنکھوں میں آنسو تھے۔
مگر وہ پہلی بار کھڑی تھی ۔۔ اپنے لیے۔

” بس کریں ..”

اس کی آواز ٹوٹ رہی تھی۔
” میں اب اور نہیں سہوں گی ..”
اس کا باپ ایک لمحے کے لیے ساکت رہ گیا۔ جیسے اسے یقین نہ آرہا ہو کہ یہ وہی خاموش لڑکی ہے۔
” نکل جاؤ میرے گھر سے !”
وہ چیچا۔
” اگر اتنی ہی خود مختار بن گئی ہو تو جیو اپنی مرضی سے
یہ الفاظ ….
دھمکی بھی تھے ، اور آزادی بھی۔
عائشہ کے آنسو رک گئے۔
وہ چند لمحے وہیں کھڑی رہی۔
پھر آہستہ سے اپنے کمرے کی طرف گئی۔

چند کپڑے رکھے.
اور ایک پرانی ڈائری۔
وہی ڈائری جس میں اس کی ماں کے الفاظ آج بھی زندہ تھے۔
دروازے کے پاس آکر وہ رک گئی….
اس گھر کو دیکھا۔
جہاں اس نے سب کچھ کھویا تھا۔
اور پھر
خاموشی سے باہر نکل گئی۔
رات ٹھنڈی تھی۔
اور عائشہ اکیلی تھی۔
مگر عجیب بات یہ تھی۔
آج اسے ڈر کم لگ رہا تھا۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Complete Summary

Marham by Eraj Amir is an emotional Urdu novel that portrays the painful reality of domestic abuse, emotional trauma, and the courage to break free from a toxic environment. The story follows Ayesha, a quiet and resilient girl whose life is overshadowed by her father’s cruelty and constant humiliation. As she reaches her breaking point, she finds the strength to stand up for herself and begin a new journey toward healing, self-respect, and hope. The novel beautifully highlights that sometimes the deepest wounds require courage—not silence—to heal.

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Childhood trauma Emotional Fiction Family Story Social Issues BAsed Social Romantic Novel
Tags:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *