Madhoshi by Mirha Kanwal NovelR50583
Last updated: 26 March 2026
Madhoshi (Episode 01)Madhoshi (Episode 02)Madhoshi (Episode 03)Madhoshi (Episode 04)Madhoshi (Episode 05)Madhoshi (Episode 06)Madhoshi (Episode 07)Madhoshi (Episode 08)Madhoshi (Episode 09)Madhoshi (Episode 10)Madhoshi (Episode 11)Madhoshi (Episode 12)Madhoshi (Episode 13)Madhoshi (Episode 14)Madhoshi (Episode 15)
Madhoshi by Mirha Kanwal
سڑک پر فل سپیڈ سے چلتی گاڑی میں سے ایک لڑکی کی چینخنے چلانے کی آوازیں آ رہی تھیں۔۔
پلیز پلیز گاڑی روکو پلیز مجھے معاف کر دو میں آئندہ کبھی آپ کے آگے آونچی آواز میں بات نہیں کروں گی کبھی آپ پر تنز نہیں کروں گی آپ کو اللہ کا واسطہ ہے گاڑی روک دو۔۔
وہ لڑکی گڑگڑا رہی تھی پر سننے والے کو جیسے سنائ ہی نہیں دیا تھا۔۔۔
گاڑی اپنی اسی سپیڈ سے ہوا کے ساتھ اڑ رہی تھی۔۔
پلیز مجھے معاف کر دیں پھر وہ لڑکی اٹھی اور اس کے پاوؤں کو ہاتھ لگاۓ رونے لگی۔۔۔
اس نے بریک پر پاؤں رکھا اب سڑک پر جیسے سناٹا چھا گیا تھا ۔۔
آج تمہیں پتا چل گیا نا کہ اگر کوئ ماہا ویرا سلطان کے ذات پر انگلی اٹھاۓ گا اور اس سے اونچی آواز میں بات کرے گا تو اس کا کیا انجام ہوگا۔۔
ماہا ویرا یونی کی سب سے زیادہ خوبصورت اور رئیس زادی تھی جسے اپنے آگے سب اس کے برانڈڈ شوز کی دھول لگتے تھے۔۔ اس میں لڑکیوں والی کوئی بات نہ تھی اس کے سبھی شوق لڑکوں کے جیسے تھے یہاں تک کہ وہ دکھنے میں بھی کہیں سے لڑکی نہ لگتی تھی۔۔
جوگر شوز کے کے ساتھ جینز۔۔ اس کے اوپر ٹی شرٹ۔۔ہاتھوں میں جینٹس واچ۔۔ اور سب سے زیادہ چیز جو اسے لڑکا ظاہر کرتے تھی وہ تھے اس کے بوائز ہئیڑ کٹ۔۔۔
مگر وہ ہر دل دھڑکانے والا حسن رکھتی تھی اس کی گھنی پلکوں کے ساتھ بڑی نیلی آنکھیں تھیں ۔۔۔ سلِم فیس کے ساتھ سرخ و سفید رنگت۔۔ وہ اسکے چہرہ 80٪ اپنے بڑے بھائ آحِل سلطان سے مشابہت رکھتا تھا۔۔
اس کے علاوہ وہ نیچر سے بھی لڑکا تھی اسے شرمانے اور گبھرانے کے بارے میں دور دور سے کچھ پتا نہ تھا۔۔
جس لڑکی کو وہ فل سپیڈ سے گاڑی چلا کر ڈرا رہی تھی اس نے ماہا ویرا کو اس کے لڑکے جیسا حلیہ ہونے پر طنز کیا تھا اس کی سزا کیا ہو گی یہ اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔۔
جی جی مجھے معاف کر دیں آئندہ کبھی ایسا نہیں ہو گا آئی آئی پرامس۔ ۔۔ لڑکی نے ہکلاتے ہوۓ کہا
ہممم ناؤ یو گیٹ لاسٹ فروم می کار۔۔۔
اتنا سننے کی دیر تھی وہ لڑکی اپنی جان بچاتی بھاگ نکلی
ایڈیئٹ ۔۔ماہا ویرا تنز سے ایک سائیڈ کی سمائل پاس کی۔۔
اب کا اردہ لونگ ڈرائیور کا تھا جو کہ وہ ہر دو یا تین دن بعد کرتی تھی ۔۔۔
COMPLETE DOWNLOAD LINK AVAILABLE
Rate this Novel
Categories:
Contemporary Romance Emotional / Love Story Forced Marriage Based Innocent heroin based novels love story base REVENGE BASED NOVELS Romantic ROMANTIC NOVELS Romantic Urdu Novel Rude Hero Based Novels social issues
Tags:
Forced marriage Innocent Heroine love story based Romantic Love Story Romantic Urdu Novels Rude hero Social Issues
