Dharkanon Main Bas Gaye Ho By CUM Novel20776

Arranged Marriage | Romantic Novels | Family Drama | Emotional Novels | Pakistani Novels | Ramadan Romance

Dharkanon Main Bas Gaye Ho Novel by CUM featuring a romantic arranged marriage love story with Hareem and Dameer.

Dharkanon Main Bas Gaye Ho by CUM – A heartwarming Urdu arranged marriage romance filled with love, family emotions, and unforgettable moments.

میں دمیر لالہ کے ساتھ اکیلی مری نہیں جاؤں گی دادو۔” وہ خوف سے کانپتی اپنی دادو کو دیکھ رہی تھی جو اسکے سر پر بم پھوڑتی اب سکون سے بیٹھی تھیں جبکہ بی جان کے پاس کسی کام سے آئے دمیر نے قدم روکے تھے۔ “لالہ نہیں ہے تمہارا شوہر ہے وہ اب لڑکی۔” دادو کے کہنے پر وہ غصے ہو اٹھی تھی۔ “میں نہیں جاؤں گی جلاد، ڈائناسور کیساتھ وہ تو مجھے کچا چبا جائیں گیں۔” وہ کہتی پلٹی تو پیچھے دمیر کو کھڑا دیکھ حریم کی سٹی گم ہوئی تھی جبکہ دادو اُسے شیر کی کچھار میں اکیلا چھوڑ باہر چلی گئی۔ “کیوں نہیں جانا میرے ساتھ۔” دمیر کے قریب کر آ کر پوچھنے پر حریم کی سانسیں خشک ہوئی تھیں۔”و۔وہ ۔۔۔وہ بس میں ۔۔جیا لوگوں کے ساتھ آنا چاہتی ہوں۔”حریم کو سمجھ نہیں آئی کہ کیا بولے اس شخص کے سامنے ہمیشہ اس کی زبان لقوا مار جاتی تھی ۔”ہاں تو وہ لوگ بھی دو دن بعد آجائیں گے اب بغیر نخرے دکھائے جاؤ جلدی سے اپنا سامان پیک کرلو ہمیں نکلنا ہے ابھی ۔”دمیر نے اس کے من مہونے چہرے سے نظریں چراتے حکم دیا تھا ،حریم نے مرے ہوئے قدم دروازے کی جانب اٹھائے تھے مگر اس کا قدآور وجود کو بیچ میں حائل دیکھ لب کاٹے گئے ،دمیر کو اسکا یہ انداز بلکل نہیں بھا تا تھا وہ سب کے سامنے تو پٹر پٹر بولتی تھی اور اس کے سامنے آتے ہی زبان جیسے گنگ پڑ جاتی تھی ۔”سنو ۔۔میرے کمرے میں کچھ سامان رکھا ہے وہ اپنے بیگ میں ڈال لینا ۔”دمیر نے اس کے پاس تھوڑا جھکتے کہتے مسکراتے ہوئے باہر کی جانب قدم بڑھائے تھے جس پر حریم نے پریشانی سے اسے دیکھا ۔ “لیکن دادو میں ہی کیوں جاؤں ان کے ساتھ ؟تائی جان بھی تو جا سکتی ہیں اور بچے تھوڑی ہیں جو باہر سے کچھ لے کر نہیں کھا سکتے۔”اس نے پھر روہانسے ہوتے انہیں آخری مرتبہ منانے کی کوشش کی تھی ۔”تمہاری تائی کے پیر میں چوٹ لگ گئی ہے یہ بات تم جانتی تو اور جہاں تک رہی اکیلے جانے کی بات دو دن بعد ہم بھی آجائیں گے اور کھانے کی بات کی وجہ سے ہی ہم تمہیں بھیج رہے ہیں ،کل سے رمضان شروع ہوجائیں گے پھر سحر و افطاری کیسے کریگا دمیر ؟تم ہوگی تو اس کا خیال رکھ لوگی ویسے بھی عید کے بعد تم دونوں کی رخصتی ہو ہی جانی ہے غیر محرم کے ساتھ تھوڑی بھیج رہے ہیں تمہیں ۔۔۔چلو جاؤ شاباش دمیر تمہارا باہر انتظار کررہا ہوگا۔”دادو نے پیار سے پچکارتے اس کے ماتھے پر پیار کرتے اس پر دعائیں پھونکتے روانہ کیا تھا ،حریم نے سر سے بار بار پھسلتے دوپٹے کو تھامتے گاڑی کی جانب قدم بڑھائے تھے۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤن لوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link 

Short Summary

Dharkanon Main Bas Gaye Ho by CUM is a beautiful Urdu romantic novel based on arranged marriage, family values, and emotional love. The story follows Hareem and Dameer, whose relationship begins with fear and hesitation but gradually transforms into trust, affection, and deep love. Filled with heartwarming family moments, Ramadan vibes, emotional conversations, possessive romance, and memorable twists, this novel is perfect for readers who enjoy soft romantic Urdu fiction

Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Categories: Arranged Marriage family drama love after marriage Ramadan Special Romantic Urdu Novel Uncategorized
Tags: Arranged Marriage Complete Urdu Novel CUM Novel Dameer Dharkanon Main Bas Gaye Ho by CUM Dharkanon Main Bas Gaye Ho Novel Emotional / Love Story Family drama Hareem Husband Wife Romance Love after marriage Novelistan Pakistani Urdu Novel Ramadan Romance Read Online romantic novel Soft Romance urdu novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *