Chahat By Hareem Malik Novel21001
Last updated: 22 August 2026
No Download Link
No chapters found.
Chahat By Hareem Malik Novel21001
Romantic Drama | Emotional Romance | Family Drama | Childhood Bond | Forced Proximity | Protective Hero | Strong Family Bonds | Angst | Heart-Touching Romance
Description
A touching family romance built around an innocent little girl who unexpectedly enters a family and becomes the center of love, conflict, and emotional attachment. What begins as an unwanted arrival gradually changes the lives of everyone around her.

یہ تم کس کو اٹھا لائے ہو یمان شاہ ”
منظر شاہ دس سالہ بیان پر دھاڑے “بابا یہ باربی ڈول مجھے سکول کے پچھلے گیٹ 11 پر ملی دیکھیں نہ کتنی کیوٹ ہے ” ایمان نے انکی بات کا جواب کچھ اس طرح دیا کہ کہ انکا اشتعال مزید بڑھ گیا ” باہر پھینکو اسکو نجانے کس کا گناہ اٹھا کر لایا کر ہے ” منظر صاحب نے کمبل میں لپٹی اس معصوم بچی کو حقارت سے دیکھ کہا جو انکی اونچی آواز سن کر ڈر کے مارے رونے لگ گئی جبکہ پاس کھڑی ماہ نور بیگم نے بے بسی سے انکو دیکھا اس معاملے میں وہ بیٹے کے ساتھ تھیں یہان شاہ . انکی اکلوتی اولاد تھا انکو بیٹی کی بہت خواہش تھی مگر جو رب کی رضا اب اس بچی میں انکو اپنی بیٹی نظر آنے لگی تھی مگر منظر صاحب کی سفاکی کے آگے وہ کچھ کرنے سے قاصر تھیں ” شاہ جی آپ اک مرتبہ ” انہوں نے کچھ بولنا چاہا مگر منظر صاحب نے درمیان میں ٹوک دیا “لبس ماہ نور بیگم میں اس کو مزید اپنے گھر میں برداشت نہیں کر سکتا شام تک یہ بچی مجھے یہاں دکھائی نہ دے ” وہ اپنی سنا کر
وہاں سے چلے گئے پیچھے ماہ نور بیگم اور یمان اس بچی کے ساتھ رہ گئے “عما دیکھیں نہ کتنی پیاری ہے یہ میری چاہت ” جبکہ اسکے ” میری چاہت کہنے پر ماہ نور بیگم نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا جس کے جواب میں اس نے بس اتنا کہا ” ہاں مما یہ بیان کی چاہت ہے ” اس نے اس بچی کے گال پیار سے چومے تو وہ کھلکھلائی ” ماشاء اللہ ” ماہ نور بیگم نے بے ساختہ کہا “مما اب ہم بابا کو کیسے منائیں گے ” وہ پریشانی سے بولا ” اللہ سب ٹھیک کرے گا میری جان لیکن ابھی اسکو مجھے دو میں اسے فیڈ کرواتی ہوں پتا نہیں کب سے بھوکی ہے اور تم جا کے یونیفارم چیلنج کرو ” انکی بات پر یمان سر بلا کر بچی انکو دیتا اپنے کمرے کی جانب
بڑھ گیا
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
2nd Link
3rd Link
4th Link
Summary
Chahat follows Yaman Shah, a young boy who finds an abandoned little girl near his school and brings her home, believing she is adorable and needs help. While his mother immediately feels a deep affection for the child, his strict father strongly opposes keeping her in the house. Yaman, however, becomes emotionally attached to the little girl and lovingly calls her his “Chahat.” As the family struggles between compassion and rejection, the innocent child slowly becomes an important part of their lives. The story explores family bonds, emotional attachment, love, sacrifice, and the unexpected ways people can become each other’s home.
