Asi ki Tesi By Rimsha Hussain Novel20027
Last updated: 11 May 2025
No chapters found.
Asi ki Tesi By Rimsha Hussain Season 01
Friendship based | Funny | Romantic Secret Agent based
ہ منظر ممبئی کا تھا جہاں ایک آدمی عریش کے سامنے گِڑگِڑا رہا تھا۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں جتنے تعداد کی تم نے ڈرگز فروخت کی ہے تمہیں لگتا ہے معافی کی گُنجائش بچتی ہے۔۔۔۔
معصوم بچوں کو نشے کا عادی بنایا ہوا ہے تم لوگوں نے۔۔۔۔عریش اُس کے گلے پہ دباؤ بڑھاتا بولا
اِس بات سے انجان کے کمرے میں لگے پردے کے پیچھے پانچ سالہ معصوم بچی چُھپ کر سہمی ہوئی
نظروں سے سارا منظر دیکھ رہی تھی
میری معصوم بچی ہے۔۔۔۔۔اُس آدمی نے اٹک کر کہا
تمہارا وقت ختم ہوگیا ہے۔۔۔تمہاری فیکٹری کو بھی حراست میں لیا ہے ناؤ گُڈ بائے۔۔۔۔۔۔
عریش اتنا کہتا اپنی جیب سے ریوالر نکال کر ساری گولیاں اُس کے سینے میں پیوست کی۔۔
جس پہ اُس کی گردن ایک طرف کو لڑھک سی گئ تھی۔۔پانچ سالہ بچی اپنے منہ پہ ہاتھ رکھے
اپنی چیخ کا گلا گھونٹا وہ آنکھیں پھاڑ کر کبھی اپنے باپ کی لاش کو دیکھتی
تو کبھی عریش کو جو حقارت سے اُس انسان کو دیکھ رہا تھا۔۔۔۔
عریش جس طرح سے کمرے میں داخل ہوا ویسے جانے والا تھا جب اُس کو محسوس ہوا کمرے
میں کوئی اور بھی ہے۔۔ مگر اُس نے زیادہ توجہ نہیں دی کیونکہ اُس کو ایک اور ضروری کام سے جانا تھا۔۔
۔ تبھی کھڑکی کے راستے سے باہر نکل گیا۔۔۔اُس کے جاتے ہی بچی پردے سے باہر آتی اپنے باپ کی طرف بڑھی تھی۔۔۔۔

Season 02 ↓
Download Link
Direct Download
Rate this Novel
Tags:
Friendship Base Funny Novel Romatic urdu novels Social Romantic Novel Under cover agent Urdu Novels
