Rate this Novel

Buy me a Coffee

I love bringing stories to life!

Creating features for readers and keeping everything running smoothly takes countless hours of dedication. If you enjoy the reading experience on this site and would like to show your support, you can treat me to a coffee. Your support helps keep the stories flowing!

Wehshat E Ishq By Wahiba Fatima

انھیں اپنے جال میں پھنسانے کے لئے ایک بڑا گیم پلان کیا ہے میں نے،،، میں اس نینان درانی کو وہاں سے ہٹا کر خود اس کی جگہ لینے والی ہوں،،ہمارے بندے اسے اس بیچ تک لے کر آئیں گے ،،،،وہاں سے میں اس کی توجہ حاصل کروں گی،، اتنے عرصے سے یہ جھنجھٹ اسی لیے تو پال رہی تھی،،،،، اس نے بیزاری سے کہتے بے تحاشا لمبے بالوں کی طرف اشارہ کیا جنھیں اب وہ لائٹ گولڈن سے ڈارک براؤن کروا رہی تھی۔۔

جینفر آنکھوں کا کلر تو چینج ہو جائے گا مگر سکن کا کلر چینج رکھے رکھنے کے لئے تمھیں میرے ساتھ رہنا ہوگا۔۔

اور اب یہ بھی بتا دو میرے لئے کیا سوچا ہے،،، ڈائمن نے گہری سنجیدگی سے لینا سے پوچھا۔۔۔

تم اپنے رئیل نیم اریش سے اس کے سامنے ایز آ ٹورسٹ جاؤ گے۔ڈائمن نیم تو تمھارا انڈر ورلڈ لوگوں کے لئے ہے۔۔اس کے سامنے اپنے رئیل نیم سے جاؤ گے فیک رلیشن شپ بنانے کے لئے،،،،،۔اور جلد از جلد اسے پھنسا ؤ گے،،،، وہ اطمینان سے بولی۔۔۔

اور اگر انھیں بھنک لگ گئی یا چپ ان کے ہاتھ لگ گئی،