Raah E Yaar By Mehwish Ghaffar Readelle50304
Last updated: 25 July 2026
Raah E Yaar (Episode 1)Raah E Yaar (Episode 2)Raah E Yaar (Episode 3)Raah E Yaar (Episode 4)Raah E Yaar (Episode 5)Raah E Yaar (Episode 6)Raah E Yaar (Episode 7)Raah E Yaar (Episode 8)Raah E Yaar (Episode 9)Raah E Yaar (Episode 10)Raah E Yaar (Episode 11)Raah E Yaar (Episode 12)Raah E Yaar (Episode 13)Raah E Yaar (Episode 14)Raah E Yaar (Episode 15)
Raah E Yaar By Mehwish Ghaffar
یہ غلط کررہے ہیں آپ ۔ شاہ میر کے ہاتھ ہٹانے پر اس سے دور ہوتی سرخ آنکھوں میں ڈر لیے وہ غرلائی تھی ۔
کیا صحیح ہے کیا غلط ہے یہ تو میں نے اپنے ٹیچر سے بھی اچھے نہیں سیکھا بہتر ہے تم بھی کوشش مت کرو مجھے صحیح غلط کا فرق بتانے کی ۔ ہاتھ میں پکڑی ریوالور کو دیکھتا ہوا وہ جذبات سے عاری لہجے میں بولتا ہوا اسے مزید حواس باختہ کرگیا تھا ۔
جو پہلے ہی اس کے ڈر سے کافی فاصلے پر سمٹ کر فرش پر بیٹھی ہوئی تھی ۔
کیا ہوا ڈر کیوں رہی ہو مجھ سے اس طرح جیسے میں انسان نہیں کوئی آدم خور ہوں ،، اس کی سمت قدم بڑھاتا ہوا منزہ کے خوفزدہ چہرے کو دیکھ کر مسکرایا تھا ۔
ددددوررر، ،، رہوووو، شاہ میر کے اپنی طرف بڑھتے قدم اسے مزید خوفزدہ کررہے تھے ۔
سنا نہیں دور رہو ،، وہ حلق کے بل چلائی تھی ۔
اب ممکن تم سے دور رہنا ،، خمارزدہ لہجے میں کہتا ہوا شاہ میر فرش پر بیٹھی ہوئی منزہ کے مقابل آکر زانوں کے بل بیٹھ گیا تھا ۔
یہ غلط کررہے ہو تم ایسے زبردستی محبت نہیں کروائی جاسکتی ،،
اسے سمجھانے کی ادنی سی کوشش کررہی تھی جس کے دماغ پر محبت کا ان دیکھا بھوت سوار تھا ۔
اپنے لبوں پر ریوالور رکھے وہ منزہ کے خوف سے لرزتے وجود کو بڑی دلچسپی سے دیکھتا ہوا خاموش بیٹھا ہوا تھا
