Main Pagal Deewnana Tera By Biya Ahmed
Last updated: 3 April 2025
No Download Link
102.6K
0
No chapters found.
Main Pagal Deewnana Tera By Biya Ahmed
Genre : /Hero is boss /Heroin is employe /Happy ending
اف ایک تو اتنا مشکل کام دے دیا ہے اوپر سے ہر پانچ منٹ بعد جناب پر میر ادیدار لازم ہو جاتا ہے۔ “
” چی ” وہ دھاڑ سے دروازہ کھول کر اندر آئی تھی … مس رانیہ یہ ہمارا میڈ روم نہیں ہے
جو آپ اس طرح پیار سے اندر آجاتی ہیں ” وہ اس پر بھر پور نظر ڈالتا ہوا بولا .. دیکھیں۔۔ “
وہ نصے سے فائل کو نیل پر پیچ کر بولی۔ دیکھیں گے بھی۔۔ اب آپ ہی کو تو دیکھنا ہے ساری زندگی۔”

