Kasa e Dil by Sundus Jabeen Readelle50376 Last updated: 17 November 2025
Rate this Novel
No chapters found.
Kasa e Dil by Sundus Jabeen
اس شادی میں میری مرضی شامل نہیں تھی۔ ایاز نے بہت اطمینان کے ساتھ اس کے سر پر بم پھوڑا۔ میں بہت خود پسند ہوں اور چاہتا ہوں کہ میری لائف پارٹنرز ایسی ہو جو میرے اسٹیٹس میں موو کر سکے اور مجھے تم میں ایسی کوئی خوبی نظر نہیں آتی۔ دس دن بعد میری نیو یارک کی فلائٹ ہے اور کوئی گارنٹی نہیں کہ میں واپس آؤں۔
Complete Novel Download link Available